قطر کی آبنائے ہرمز پر مستقل ٹول ٹیکس کی مخالفت May 31, 2026 عارضی چارجز قابلِ قبول ہو سکتے ہیں۔ نائب وزیراعظم شیخ سعود بن عبدالرحمان
امریکہ اور ایران معاہدے کے قریب ہیں۔ صدر ٹرمپ کا دعویٰ May 31, 2026 اگر معاہدہ نہ ہوا تو معاملہ دوسرے طریقے سے ختم کریں گے۔ امریکی صدر
ایرانی حدود میں داخل ہونے والا امریکی ڈرون مار گرایا۔ پاسداران انقلاب May 31, 2026 جدید دفاعی میزائل سسٹم کے ذریعے فوری کارروائی کی گئی۔ ایران کا مؤقف
ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع کی منظوری تاحال نہیں دی May 31, 2026 امریکہ اور ایران کے درمیان مجوزہ مفاہمتی یادداشت پر پیش رفت رکی ہوئی
ایران نے کروز میزائل داغنے کی صلاحیت رکھنے والی تیز رفتار جنگی کشتی متعارف کرا دی May 31, 2026 "27 رجب" نامی بحری جہاز 185 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے سفر کر سکتا ہے
ایران جانے والے گیمبیا کے پرچم بردار جہاز کو تباہ کر دیا۔سینٹکام May 31, 2026 ایم وی لاین سٹار جہاز بین الاقوامی سمندری حدودمیں ایران کی طرف پیش قدمی کر رہاتھا
معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے خلاف دوبارہ کارروائی کرسکتے ہیں۔ امریکہ May 31, 2026 سفارتی کوششوں کی ناکامی کی صورت میں تمام فوجی آپشنز کھلے ہیں۔ امریکی وزیرِ دفاع
آبنائے ہرمز کے انتظام میں کسی فوجی مداخلت پر کارروائی ہوگی۔پاسدارانِ انقلاب May 31, 2026 تمام بحری جہاز، تجارتی کشتیاں اور آئل ٹینکرز صرف مقررہ راستوں سے ہی سفر کریں
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا آغاز May 30, 2026 مذاکرات میں مہاجرین کی 12 نشستوں کے خاتمے سمیت عوامی ایکشن کمیٹی کے 38 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر غور…
لبنان کے جنوبی علاقے سےاسرائیل کا انخلا کا مطالبہ ماننے سے انکار May 30, 2026 حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے تک موجودہ پوزیشن برقرار رکھی جائے گی۔