ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل 3 فیصد سے زائد مہنگا July 29, 2026 ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل 2.26 ڈالر اضافے کے ساتھ 82.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔
ایران نے قطر کارروائی میں جاں بحق پائلٹ کی شناخت ظاہر کر دی July 29, 2026 بریگیڈیئر جنرل مجید کاظمی کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے کی گئی ہے۔
ٹرمپ کے ساتھ ملاقات بہترین رہی، نیتن یاہو کا دعویٰ July 29, 2026 دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات تقریباً ڈیڑھ گھنٹے جاری رہی
ایران کا اچانک میزائل حملہ ناکام، تمام میزائل تباہ کر دیے گئے: امریکا July 29, 2026 کسی بھی امریکی فوجی اڈے یا تنصیب کو نقصان نہیں پہنچا۔سینٹکام
ایران نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے کی تصدیق کر دی July 29, 2026 اس کی ایروسپیس فورس نے اردن میں موجود امریکی فوج کے فضائی اڈے اور امریکی مرکزی کمان (سینٹکام) کے ایک…
آبنائے ہرمز کے عمانی حصے پر بھی جزوی کنٹرول ہمارا ہوگا، ایران کا اصرار July 29, 2026 ایران نے گزشتہ 15 روز کے دوران امریکا سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی اور تہران اپنے مؤقف پر…
عراقی ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکہ اور سعودی عرب کی بمباری July 29, 2026 یہ کارروائی سعودی تیل تنصیبات پر حالیہ ڈرون حملوں کے جواب میں کی گئی۔سعودی وزارت دفاع
نیتن یاہو مجھے جنگ میں پھنسائے رکھنا چاہتے ہیں، ٹرمپ کی معصومیت July 28, 2026 نیتن یاہو ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق معلومات مجھے نہیں دنیا کو بتائے۔ مجھے ان کی معلومات کی ضرورت…
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ، تل ابیب میں بھی احتجاجی مارچ July 28, 2026 وائٹ ہاؤس کے ارد گرد سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے تھے، سینکڑوں مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے قریبی راستوں…
نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس آمد: صدر ٹرمپ سے اوول آفس میں اہم ملاقات July 28, 2026 28 فروری کو ایران کے خلاف شروع ہونے والی جنگ کے بعد دونوں رہنماؤں کی یہ پہلی بالمشافہ ملاقات ہے۔