ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اہم دورے پر چین پہنچ گئے May 6, 2026 دو طرفہ تعلقات،علاقائی و عالمی صورتحال میں ہونے والی پیش رفت پر بات چیت کرنا ہے۔
آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے کی کوشش۔اقوام متحدہ میں قرارداد کا مسودہ تیار May 6, 2026 سمندری بارودی سرنگیں بچھانے اور محفوظ گزر کے لیے فیس وصول کرنے جیسے اقدامات بند کرے۔
کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔پاسداران انقلاب May 6, 2026 چند دنوں کے دوران امارات کے خلاف کسی بھی نوعیت کے میزائل یاڈرون حملے نہیں کیے۔
تہران فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آئے۔مارکو روبیو کا مشورہ May 6, 2026 ایران نے آبنائے ہرمز میں پھنسے ہوئے جہازوں کو ’مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے۔
ایران میں شاپنگ سینٹر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔8 افراد جاں بحق May 6, 2026 تہران کے مغرب میں واقع شہر اندیشہ کے ارغوان شاپنگ سینٹر میں پیش آیا
ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز میں جہازوں کیلئے سخت قواعد متعارف May 6, 2026 جہازوں کو پہلے ایک مخصوص ای میل کے ذریعے ہدایات فراہم کی جائیں گی
آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز پر حملے کی اطلاع May 6, 2026 فوری طور پر نقصان یا جانی صورتحال کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
پاکستان سمیت کئی ممالک کی درخواست۔ ٹرمپ نے ہرمز آپریشن روک دیا May 6, 2026 ایران کے ساتھ ممکنہ حتمی معاہدے میں پیش رفت کے باعث فیصلہ کیا گیا ہے۔
وائٹ ہائوس کے قریب جے ڈی وینس کےمحافظوں پر فائرنگ۔جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک May 5, 2026 کچھ لمحہ قبل امریکی نائب صدر کا قافلہ وہاں سے گزرا تھا۔میڈیارپورٹس
اماراتی صدارتی مشیر کا عالمی یکجہتی کے پیغامات کا خیرمقدم May 5, 2026 اظہارِ یکجہتی،ایرانی حملے کی مذمت کے پیغامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔انورقرقاش