زچگی الاؤنس سعودی اور غیرملکی خواتین کے لیے یکساں ہو گا، اگر نومولود بیمار یا خصوصی ہو تو الاؤنس میں ایک ماہ کے لیے مشروط اضافہ ممکن ہو گا۔
Read More »زچگی الاؤنس سعودی اور غیرملکی خواتین کے لیے یکساں ہو گا، اگر نومولود بیمار یا خصوصی ہو تو الاؤنس میں ایک ماہ کے لیے مشروط اضافہ ممکن ہو گا۔
Read More »شیخ حسینہ، جو طلبہ بغاوت کے بعد بھارت فرار ہو گئی تھیں، پر ڈھاکا کی عدالت میں 1 جون 2025 سے پانچ سنگین الزامات کے تحت مقدمہ چل رہا ہے
Read More »2 جولائی 2025
ایلون مسک پریشان ہے اس نے مینڈیٹ کھو دیا، وہ اور بھی بہت کچھ کھو سکتا ہے ، شاید واپس جنوبی افریقہ جانا پڑے۔
Read More »2 جولائی 2025
2024ء میں مسلم اکثریتی ملک تاجکستان میں بھی سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی تھی
Read More »2 جولائی 2025
پرتگال میں درجۂ حرارت 46 درجے کو چھو گیا، پیرس میں درجہ حرارت 40 درجے ریکارڈ کیا گیا۔
Read More »میرے نمائندوں کی اسرائیلی حکام سے غزہ کی صورتحال پر آج طویل و نتیجہ خیز ملاقات ہوئی ہے۔
Read More »2 جولائی 2025
وزیر خارجہ کو ایرانی ہم منصب کی جانب سے بھیجا گیا خط دونوں ممالک کے تعلقات سے متعلق ہے۔
Read More »آبنائے ہرمز سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت اور ایران سے یومیہ تقریباً 21 ملین بیرل تیل دیگر ممالک کو پہنچایا جاتا ہے
Read More »2 جولائی 2025
اسرائیلی فوج بھرپور قوت سے کارروائی کر رہی ہے، راکٹ لانچ کر کے کسی بھی مقام کو نشانہ بنایا جائے گا۔
Read More »یہ اقدام ملک میں بڑھتی ہوئی لیبر کی قلت کو پورا کرنے اور قانونی امیگریشن کے دروازے کھولنے کی ایک حکمت عملی کا حصہ ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos