جمعرات 52 امریکی طیارے مشرق وسطیٰ روانہ ہوئے۔ طیارے یورپی ممالک اور مشرقی بحیرہ روم سے مشرق وسطیٰ منتقل ہوئے۔
Read More »جمعرات 52 امریکی طیارے مشرق وسطیٰ روانہ ہوئے۔ طیارے یورپی ممالک اور مشرقی بحیرہ روم سے مشرق وسطیٰ منتقل ہوئے۔
Read More »فرانس کے صدر نے یورپی ممالک کے درمیان اس فائٹر طیارے کی فروخت کو فروغ دینے کے لیے یہ تصویر ٹویٹ کی تھی۔
Read More »او آئی سی اجلاس میں ایران، ترکی اور دیگر مسلم ممالک کی جانب سے ممکنہ طور پر اسرائیل کے خلاف سخت مؤقف اپنانے اور مشترکہ ردعمل پر غور کیا جائے گا۔
Read More »صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹل گئی۔فیصلہ حالیہ پاک بھارت بحران میں صدر ٹرمپ کے فیصلہ کن سفارتی مداخلت پر کیا گیا۔
Read More »اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے، ایران میں زمینی افواج اتارنا آخری حل ہو گا۔
Read More »ایران سے اپنے برطانوی عملے کو عارضی طور پر واپس بلانے کے لیے احتیاطی اقدامات کیے ہیں،دفترِ خارجہ
Read More »مظاہرین کے ایک گروپ کے حملے کے بعد دو زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read More »اسرائیل کی ایران پر تازہ کارروائی، تہران کی رہائشی عمارت پر ڈرون حملہ کردیا۔
Read More »یورینیم کی افزودگی کو مکمل طور پر ختم کرنا،ایران کی بیلسٹک میزائل سرگرمیوں پر نگرانی کا نظام قائم کرنا ودیگر تجاویز شامل۔
Read More »میں زندہ ہوں اور اپنے آپ کو قربان کرنے کے لیے تیار ہوں،علی شمخانی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos