لبنان سے داغے گئے دو میزائل اسرائیل نے مار گرائے۔ کشیدگی برقرار June 2, 2026 نازک معاہدے کے باوجود سرحدی جھڑپیں جاری، اسرائیلی دفاعی نظام فعال
آسٹریلیا کی جانب سے 3 اسرائیلی شہریوں۔ 4 اداروں پر پابندیاں عائد June 2, 2026 اسرائیلی شہریوں اور اداروں پر آسٹریلوی پابندیاں، کشیدگی میں اضافہ
ایران کی جوہری صلاحیتیں بڑھ چکیں۔ نیا معاہدہ مختلف ہوگا۔ رافیل گروسی June 2, 2026 2015 کا جوہری معاہدہ اب کافی نہیں،نئے فریم ورک کی ضرورت ہے۔آئی اے ای اے سربراہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ۔دندان ساز ۔دو بچے جاں بحق June 2, 2026 جنوبی لبنان میں گھر واپسی کے دوران گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، خبر ایجنسی کا دعویٰ
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے جاری۔ متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا گیا June 2, 2026 نبطیہ، شوکین اور کفر تبنیت پر اسرائیلی گولہ باری کی گئی
تائیوان میں فوجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ۔ 2 پائلٹ ہلاک June 2, 2026 انجن فیل ہونے کی صورت میں محفوظ لینڈنگ کی مشق کے دوران طیارہ گرا
اسرائیلی حملے نہ رکے تو امریکہ سے مذاکرات روک دیں گے۔ ایران June 2, 2026 ایران کا اسرائیل کے خلاف سخت مؤقف، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
حزب اللہ نے امریکی جنگ بندی تجویز اصولی طور پر قبول کرلی June 2, 2026 ابتدائی مرحلے میں اسرائیل بیروت کے جنوبی علاقوں میں حملوں سے گریز کرے گا۔
کیف میں زور دار دھماکے۔ 4 افراد ہلاک متعدد زخمی June 2, 2026 یوکرین کے دارالحکومت میں مکمل بلیک آؤٹ ہو گیا، شہری نظام شدید متاثر
جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے۔ 2 افراد زخمی June 2, 2026 صور کے المنصوری اور الحوش علاقوں میں شدید بمباری کی گئی