حزب اللہ کا جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج پر 13 حملوں کادعویٰ June 3, 2026 اسرائیلی ٹینکوں، گاڑیوں اور کمانڈ مراکز کو نشانہ بنانے کا اعلان
امریکی حملوں کے بعد قشم میں کشیدگی۔پاسداران کا جوابی حملوں کا دعویٰ June 3, 2026 امریکی فوجی تنصیبات اور اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
امریکی فوج نے ایرانی دعوے مسترد کر دیے۔ تمام حملے ناکام قرار June 3, 2026 بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ جھوٹا ہے۔ سینٹکام
قشم کے قریب دھماکوں کی آوازیں۔کویت اور بحرین میں فضائی دفاع متحرک June 3, 2026 پاسداران انقلاب کی جوابی کارروائی سے متعلق متضاد اطلاعات سامنے آگئیں
امریکی فوج نے ایرانی بندرگاہ جانے والا آئل ٹینکر ناکارہ بنا دیا June 3, 2026 خارگ جزیرے کی جانب رواں جہاز نے متعدد وارننگز نظرانداز کیں۔ امریکی دعویٰ
ایران سے معاہدے کا وقت آ گیا۔ مذاکرات جاری ہیں۔ ٹرمپ June 3, 2026 امریکی صدرٹرمپ نے کسی نہ کسی صورت پیش رفت کی امید ظاہر کردی
بحیرہ عرب میں ابراہم لنکن کی کارروائیاں جاری۔ 122 جہازوں کا رخ موڑ دیا گیا June 3, 2026 بحری آپریشنز کے باعث تجارتی جہاز متبادل راستوں پر روانہ ۔ سینٹکام کا دعویٰ،
ایران کیساتھ بات چیت جاری، کوئی نہیں جانتا انجام کیا ہوگا، ٹرمپ June 2, 2026 ایران کو واضح پیغام دیا گیا ہے اب وقت آ گیا ہے کہ کسی نہ کسی صورت ایک معاہدہ کیا…
علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات ذوالحج کے آ خر میں ادا کی جائیں گی ،ایرانی عہدیدار June 2, 2026 علی خامنہ ایت دفین مشہد میں امام رضا کے مزار میں ہو گی، محمد امین توکل زادہ
بحرین نے شہریوں کے ایران اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کر دی June 2, 2026 پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ’ضروری قانونی کارروائی‘ کی جائے گی ، بحرینی وزارت داخلہ