احمد حسن عربی کا جرأت مندانہ بیان بھارت سے ہضم نہیں ہو سکا، اس سے بھارتی میڈیا سے جڑے تلخ حقائق سے پردہ اٹھ گیا۔
Read More »احمد حسن عربی کا جرأت مندانہ بیان بھارت سے ہضم نہیں ہو سکا، اس سے بھارتی میڈیا سے جڑے تلخ حقائق سے پردہ اٹھ گیا۔
Read More »29 اپریل 2025
دو خودمختار ممالک کے درمیان مستقبل کے اقتصادی اور سیکیورٹی تعلقات پر بات چیت کےلیے ٹرمپ کے ساتھ بیٹھیں گے۔
Read More »وزٹ ویزا ہولڈر کو مخصوص حج زون میں داخلے کے لیے ٹرانسپورٹ یا مدد فراہم کرنے والے پر ایک لاکھ ریال تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
Read More »اقوام متحدہ ہر اُس اقدام کی حمایت کے لیے تیار ہے جو دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرے اور بات چیت کو فروغ دے۔
Read More »بھارت کی اپنی ٹیکنالوجی اتنی ناقص ہے کہ وہ ان جدید طیاروں میں مقامی اسلحہ شامل کرنے کے لیے بھی فرانس کا محتاج ہے۔
Read More »دوسری مدت صدارت پہلی کے مقابلے میں بہت مختلف ہے اور اب وہ نہ صرف امریکا بلکہ پوری دنیا چلا رہے ہیں۔
Read More »بھارتی فوج کے جھوٹے انکاؤنٹرز کی حقیقت عالمی سطح پر بے نقاب ہوچکی ہے، جس کے خلاف کشمیری عوام کی آواز بلند ہو رہی ہے۔
Read More »بھارتی حکام پہلگام واقعے سے متعلق ثبوت پیش نہیں کرسکے، ٹھوس ثبوت کی عدم فراہمی سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت کو معلومات اکٹھی کرنے کیلئے مزید وقت درکار ہے
Read More »میں روس کی جانب سے کیے جانے والے حملوں پر خوش نہیں ہوں، یہ غیر ضروری اور ان کی ٹائمنگز بہت غلط ہیں۔
Read More »28 اپریل 2025
پیئر پولی ایو نے انتخابی مہم کا اختتام ٹورنٹو میں کیا، انتخابی مہم کے آخری لمحات میں ڈونلڈ ٹرمپ کا سایہ ہر چیز پر چھایا ہوا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos