پوپ لیو کی جانب سے امریکہ، ایران معاہدے کا خیرمقدم June 17, 2026 بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے معاملات کو حل کرنا بہتر ہوتا ہے۔
ٹرمپ کا ایران معاہدے پر اظہارِ اعتماد۔جوہری خطرات کے خلاف مضبوط رکاوٹ قرار June 17, 2026 ایران معاہدہ امریکی کانگریس کو بھیجا جا سکتا ہے،خطے میں امن کے امکانات بڑھنے کا دعویٰ
برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کا اعتراف June 17, 2026 لارڈ احمد سمیت برطانوی ارکان کی پاکستان اور شہباز شریف کی سفارتکاری کی تعریف
چین کا ایران امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا خیرمقدم June 17, 2026 سی پیک ٹو اور علاقائی تعاون کے فروغ پر پاکستان چین مشاورت جاری رکھنے پر متفق
جنوبی لبنان کے نبطیہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری۔ متعدد افراد جاں بحق June 17, 2026 امریکی ایران معاہدے کے باوجود اسرائیلی پیش قدمی پر سوالات اٹھنے لگے
امریکہ ایران معاہدے میں 300 ارب ڈالر کا نجی سرمایہ کاری فنڈ قائم ہوگا June 17, 2026 یہ رقم سرمایہ کاری کی صورت میں ایران میں لگائی جائے گی
روسی جنگی جہاز کی برطانوی کشتی کے قریب فائرنگ،برطانیہ میں تحقیقات شروع June 17, 2026 برطانوی حکام نے فائرنگ کے واقعے کی تفصیلی تحقیقات شروع کر دی
معاہدے کی دستخطی تقریب کا مقام تبدیل۔ اب برجن اسٹاک میں انعقاد June 17, 2026 سوئٹزرلینڈ کے لوسرن کے قریب سکیورٹی وجوہات پر نیا مقام منتخب
ایران کو معاہدے سے فائدہ صرف“رویے کی تبدیلی”پر ملے گا۔جے ڈی وینس June 17, 2026 ہرمز آبنائے کھلی رکھنے اور جوہری پروگرام روکنے کو معاہدے کی بنیادی شرط قرار
امریکی کانگریس میں اسرائیل کی حمایت پر دراڑیں۔نئی سیاسی تقسیم سامنے آگئی June 17, 2026 کئی دہائیوں بعد امریکہ میں اسرائیل کے لیے دو طرفہ حمایت کمزور پڑنے لگی