مبینہ آڈیو انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں قاتل گولڈی برار کا کہنا ہے کہ ‘اسے حراست میں نہیں لیا گیا اور نہ ہی وہ امریکا میں تھا’
Read More »مبینہ آڈیو انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں قاتل گولڈی برار کا کہنا ہے کہ ‘اسے حراست میں نہیں لیا گیا اور نہ ہی وہ امریکا میں تھا’
Read More »چند روز قبل سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں 3 ارب ڈالر کو مزید عرصے کیلئے رکھنے کا بھی اعلان کیا تھا۔
Read More »8 دسمبر 2022
وکٹر باؤٹ کو امریکی عدالت نے 25 سال قید کی سزا سنائی تھی لیکن باسکٹ بال پلیئر کو رہا کروانے کیلئے صدر بائیڈن نے اسلحہ ڈیلر کی سزا ختم کر دی
Read More »ترک آپریشن سے زمینی کارروائیوں کا آغاز ہوسکتا ہے اور امریکی فوج سمیت کرد اتحادیوں کو خطرات لاحق ہوں گے
Read More »ایرانی شہری پر الزام تھا کہ وہ مظاہروں کے دوران تہران میں ایک سڑک بند کرنے اور ایک سکیورٹی گارڈ کو چاقو سے زخمی کرنے میں ملوث تھا
Read More »8 دسمبر 2022
ڈینا بولوارتے جولائی 2026 تک صدارت کی عہدے پر فائز رہیں گی
Read More »اس وقت انڈونیشیا میں شادی شدہ افراد کے دوسرے افراد کے ساتھ تعلقات قائم کرنے پرپابندی ہے،تاہم شادی سے قبل جنسی تعلقات پر پابندی نہیں ہے۔
Read More »سان فرانسسکو پولیس ڈیپارٹمنٹ کو انتہائی حالات میں مشتبہ افراد کو روبوٹ سے مارنے کی اجازت ملی تھی۔
Read More »کرسٹینا فرنینڈز کو دوبارہ عوامی عہدہ رکھنے کے لیے نااہل بھی قرار دے دیا گیا، کرسٹینا فرنینڈز فیصلے کے خلاف اپیل کا حق رکھتی ہیں۔
Read More »صوبہ فرح میں ایک شخص پر 2017 میں دوسرے آدمی کو چاقو کے وار کرکے مارنے کا الزام تھا۔
Read More »