جنگ جاری رہی تو تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطری وزیرِ توانائی March 6, 2026 جنگ جاری رہی تو خلیجی ممالک چند ہفتوں میں توانائی کی پیداوار روک سکتے ہیں،سعد شريد تالكعبی
ایران۔ لبنان میں اسپتالوں۔ طبی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔عالمی ادارہ صحت March 6, 2026 ایران میں صحت کے 13 مراکز جب کہ لبنان میں ایک مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔
ٹر مپ نے ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وزیر کوعہدے سے برطرف کردیا March 6, 2026 کابینہ میں یہ پہلی بڑی تبدیلی 31 مارچ سے نافذ العمل ہوگی۔امریکی صدر
رات بھر رہائشی علاقوں میں دھماکوں سے تہران کے رہائشی خوفزدہ March 6, 2026 اتنے زور سے حملوں اور دھماکوں کی آوازوں سے تمام کھڑکیاں کھڑکھڑا رہی تھیں۔ایرانی شہری
ایران میں بچوں کی ہلاکتوں پر یونیسف کااظہار تشویش March 6, 2026 فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک تقریباً 180 بچوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں
ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھجینا وقت کا ضیاع قرار دیدیا March 6, 2026 ایران نے اپنی بحریہ کھو دی،جو کچھ کھو سکتے تھے، وہ سب کھو دیا ہے
سپریم لیڈر کے انتخاب کے لیے ایران کی عبوری کونسل کا چوتھا اجلاس March 6, 2026 مسعود پزشکیان نے عبوری قیادت کی کونسل کے چوتھے اجلاس کی صدارت کی
تہران میں تازہ فضائی حملے۔ رہائشی علاقے۔تہران یونیورسٹی کے اطراف کو نشانہ بنایا گیا March 6, 2026 تاحال ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی فوری اطلاعات موصول نہیں ہوئیں
200 ایرانی اہداف پر حملے کرنے کا امریکی حکام دعویٰ March 6, 2026 اب تک 30 سے زائد ایرانی بحری جہاز ڈبو دیےگئے۔سینٹکام کمانڈر کا دعویٰ
سری لنکا نے ایک اور ایرانی بحری جہاز کا انتظام سنبھال لیا March 6, 2026 گھنٹوں کی مشاورت کے بعد اسے شمال مشرقی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی اجازت دی