نیتن یاہو امریکا کو دوبارہ جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے، عباس عراقچی October 19, 2026 ایرانی وزیرخارجہ کادعویٰ،امریکی اور اسرائیلی حملوں کامقصد ایران کو مٹانا تھا،جنگ کےبعد ایران مزیدمضبوط ہوکرابھرا ہے
عمران خان بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100 فیصد آگے نکل گئے،فیصل واوڈا October 19, 2026 سینیٹر فیصل واوڈا کا سیاسی صورتحال، گورنر راج، ایمرجنسی اور حکومتی کارکردگی پر اظہارِ خیال
بنگلہ دیش نے خاتون اور مرد کا سر قلم کرنے پر سعودی عرب سے وضاحت مانگ لی October 19, 2026 اطلاع نہیں دی گئی، بنگلہ دیشی قونصل خانے کا موقف، جنیوا کنونشن کے حوالے سے سوالات اٹھ گئے
ٹرمپ نے اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی حمایت کردی، ایران کو نئی جنگ کا خطرہ October 19, 2026 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی انتخابات میں بنیامین نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے جس پر…
خلیجی ممالک کا ایران سے قرارداد 2817 پر عملدرآمد کا مطالبہ October 18, 2026 خلیجی ممالک کی سلامتی، علاقائی سلامتی کا بنیادی ستون ہے،بحرینی وزیر خارجہ
ممبئی: اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ، ڈرائیور سمیت 2 افراد زخمی October 18, 2026 لارنس بشنوئی گینگ سے مبینہ تعلق رکھنے والے انیل پنڈت نے سوشل میڈیا پوسٹ میں حملے کی ذمے داری قبول…
ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان October 18, 2026 ٹرمپ نے نیتن یاہو کو ’’عظیم جنگجو وزیراعظم‘‘ اور امن کا شراکت دار قرار دیا ۔
حوثیوں کی سعودی شہریوں کو تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں کے قریب سے انخلا کی وارننگ October 18, 2026 مکہ اور مدینہ کے اطراف کے علاقوں کے علاوہ سعودی ہوائی اڈوں اور فضائی حدود سے گریز کریں، فضائی کمپنیوں…
سعودی عرب: نجران میں گرنے والے نامعلوم پروجیکٹائل سے 6 افراد زخمی October 18, 2026 حکام نے فی الحال یہ نہیں بتایا کہ گرنے والا پروجیکٹائل کس نوعیت کا تھا اور کہاں سے داغا گیا…
اس بار ردعمل پہلے سے کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا ، محسن رضائی October 18, 2026 ایران کا نیا آپریشنل منصوبہ ان روایتی اصولوں کے مطابق نہیں ہوگا جن سے مخالفین واقف ہیں، ایکس پر بیان