عبادت گاہوں، مساجد سمیت تمام کھلی اور بند سہولیات میں ماسک اختیاری ہوں گے البتہ اسپتال اور صحت کی سہولیات کے مراکز میں ماسک پہننا لازمی ہوگا۔
Read More »6 نومبر 2022
عبادت گاہوں، مساجد سمیت تمام کھلی اور بند سہولیات میں ماسک اختیاری ہوں گے البتہ اسپتال اور صحت کی سہولیات کے مراکز میں ماسک پہننا لازمی ہوگا۔
Read More »6 نومبر 2022
طیارے میں عملے کے علاوہ 43 مسافر سوار تھے جن میں سے 26 مسافروں کو بچا لیا گیا ہے جواسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
Read More »6 نومبر 2022
قائم 100 اسپیس لانچر کی تجرباتی پرواز کی گئی ہے۔قائم 100 اسپیس لانچر 80 کلوگرام وزنی سیٹلائٹس کو زمین کی سطح سے 500 کلومیٹر کے مدار میں لے جائے گا۔
Read More »6 نومبر 2022
آگ لگنے کا واقعہ کلب میں موجود ایک شخص کی طرف سے آتش بازی کرنے کے نتیجے میں ہوا ہے
Read More »6 نومبر 2022
ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں گذشتہ روز آنے والے ہوا کے بگولوں سے درجنوں مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے
Read More »بارڈیلا نے پارٹی کے ارکان کی طرف سے ڈالے گئے ووٹوں میں سے تقریباً 85 فیصد ووٹ حاصل کیے، جبکہ لی پین کے سابق ساتھی لوئس ایلیوٹ کو 15 فیصد ووٹ ملے۔
Read More »یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال سے متعلق الزامات پر بات کرنے پر اتفاق ہوا تھا، لیکن یوکرین طے شدہ ملاقات سے آخری لمحے پر دستبردار ہوگیا تھا۔
Read More »5 نومبر 2022
فائرنگ کا واقعہ ساحلی شہر ڈربن میں پیش آیا ہے۔مسلح ملزمان نے ایک کمرے میں موجود 7 افراد پر فائرنگ کی جس سے 6 موقع پر ہی ہلاک ہوگئے
Read More »میں نے روسی صدر کو فون کال کی جس پر ان کا کہنا تھا کہ اس اناج کو افریقا کے سوڈان، صومالیہ اور جبوتی جیسے غریب ممالک کو دینا چاہیے
Read More »خاتون صحافی کے اہل خانہ کے مطابق اسے تہران سے اس کے رشتہ دار کے گھر سے گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا گیا ہے
Read More »