خوشی ہے یرغمالیوں کی رہائی ہوئی، بائیڈن چار سال میں وہ نہ کر سکے جو میرے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہو گیا۔
Read More »خوشی ہے یرغمالیوں کی رہائی ہوئی، بائیڈن چار سال میں وہ نہ کر سکے جو میرے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہو گیا۔
Read More »حماس نےمعاہدے کے تحت 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جبکہ اسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کر دیا گیا۔
Read More »20 جنوری 2025
فلسطینی قیدیوں کو ہلال احمر کی ٹیم نے اسرائیل کی عوفر جیل سے مغربی کنارے تک پہنچایا۔قیدیوں کا اگلا تبادلہ اگلے ہفتے 25 جنوری کو ہوگا۔
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کیپٹل ہل کی عمارت کے اندر روٹنڈا ہال میں منصب کاحلف اٹھائیں گے، 1985میں صدر رونالڈ ریگن کی دوسری مدت کی تقریب حلف برداری اِن ڈور ہوئی تھی۔
Read More »20 جنوری 2025
امریکا کو ٹک ٹاک کی نصف ملکیت حاصل کرنی چاہیے، چاہوں گا کہ جوائنٹ ونچر میں امریکا کی 50 فیصد ملکیت ہو۔ڈونلڈ ٹرمپ
Read More »19 جنوری 2025
ریڈ کراس کے ساتھ مل کر قیدیوں کے تبادلے کے لیے کام کریں گے،غزہ کی وزارتِ صحت
Read More »19 جنوری 2025
امدادی ٹرک زیکیم کراسنگ جبکہ جنوب میں کریم شالوم کراسنگ سے غزہ میں داخل ہوئے ہیں۔ دیگر امدادی ٹرکوں کو رفح کراسنگ سے غزہ میں داخل ہوتے دیکھا گیا ہے۔
Read More »19 جنوری 2025
متاثرہ شخص کی شناخت گریٹر نوئیڈا کے رہائشی انیل کے طور پر ہوئی ہے، جو 14 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے والا تھا۔
Read More »19 جنوری 2025
حکومت میں شامل دائیں بازو کی جماعت یہودی پاور پارٹی نے احتجاجاً حکومت سے عیلحدگی کا اعلان کر دیا۔
Read More »19 جنوری 2025
ہزاروں بے گھر فلسطینیوں نے اپنے گھروں کی جانب سفر شروع کر دیا۔
Read More »