امریکی فوج تھک چکی ہے، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جلد ختم ہوگی، ایران November 26, 2026 اہم بیان، پاسداران انقلاب کا دعویٰ، امریکی دباؤ ناکام ہوگا
امریکی مسافر طیارہ سمندر میں گرکرتباہ۔ بچوں سمیت سب مسافر ڈوب گئے November 26, 2026 واقعہ خلیج میکسیکو میں پیش آیا
ڈرون حملوں کے خطرے کے پیش نظر برطانوی جنگی طیارے محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ November 26, 2026 اہم دفاعی اقدام، جنگی طیارے ہینگرز میں منتقل، یوکرین جنگ میں روسی جانی نقصان میں اضافہ۔
امریکی صدر کے خصوصی ایلچی جیرڈ کشنر کی ایرانی حکام سے ملاقاتوں کی تصدیق November 26, 2026 تمام آپشنز کھلے ہیں، جیرڈ کشنر کا بیان، یورپی ممالک کا طرزِعمل غیر متاثر کن ہے، نائب صدر جے ڈی…
یوکرینی ایف 16 طیاروں کی دیکھ بھال کےلیے 62 کروڑ ڈالر کا امریکی پیکج منظور November 26, 2026 تیکنیکی اور لاجسٹک معاونت، ،پروپلشن کا سامان، لیبارٹری آلات اور نقل و حمل کی خدمات شامل
اسرائیلی پارلیمان میں7 اکتوبر حملے کی تحقیقات اور نیتن یاہو کی مدت اقتدار محدود کرنے کے بل منظور November 26, 2026 اہم پیش رفت، عدالت نے کرپشن کیسز پر نظرثانی کی سفارش کر دی، قانونی مراحل ابھی باقی ہیں۔
مصر کی شاہراہ پر آئل ٹینکر میں آتشزدگی سے 31 افراد جاں بحق November 26, 2026 خوفناک حادثہ، متعدد گاڑیاں جل گئیں، وزیراعظم پاکستان کا اظہار افسوس۔
امریکہ کا چین اور انڈیا سمیت بڑے تجارتی شراکت داروں پر نئے محصولات کا اعلان November 25, 2026 یورپی یونین، بنگلا دیش، کمبوڈیا، انڈونیشیا، جاپان، جنوبی کوریا، ملائیشیا، سنگاپور، سوئٹزرلینڈ، تائیوان، تھائی لینڈ اور ویتنام شامل
1971 کی جنگ میں بھارت کا مقصد بنگالیوں کی مدد نہیں، پاکستان کو کمزور کرنا تھا، اسپیکر بنگلادیشی پارلیمنٹ November 25, 2026 حافظ الدین احمد کے پاکستان دورے کے دوران حسینہ واجد، جمہوریت، کشمیر اور دوطرفہ تعلقات پر اہم گفتگو
انتخابی مخالفت کے بعد ٹرمپ کا نومنتخب مسلمان سینیٹر عبدل السید سے ملاقات کا اعلان November 25, 2026 امریکی صدر نے ’ٹرمپ کیئر‘ تجویز کو سراہا، طبی سہولیات کے منصوبے پر بات چیت ہوگی