طیارہ حادثے میں لیبیاکے فوجی سربراہ اعلیٰ عسکری حکام سمیت جاں بحق December 24, 2025 طرابلس کے لیے اڑان بھرنے کے42 منٹ بعد اچانک تیکنیکی خرابی پیدا ہوگئی
اسرائیلی وزیرِ دفاع کا غزہ کبھی نہ چھوڑنے کا اعلان December 23, 2025 غزہ میں دفاع کے لیے ہیں تاکہ جو کچھ ہوا دوبارہ نہ ہو،تقریب سے خطاب
غزہ کی تعمیر نو کے لیے واشنگٹن میں بین الاقوامی کانفرنس بلانے پرغور December 23, 2025 مشاورت میں مصر سمیت کئی عرب اور علاقائی ممالک شریک ہیں، امریکی جریدہ
مسجد نبویؐ کے معروف مؤذن شیخ فیصل نعمان انتقال کر گئے December 23, 2025 مرحوم کی نمازِ جنازہ منگل کے روز فجر کی نماز کے بعد مسجد نبویؐ میں ادا کی گئی، جس میں…
رشوت خوری پر بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل گرفتار،کروڑوں روپے برآمد December 23, 2025 ملزم دیپک شرما وزارت دفاع کے محکمہ دفاعی پیداوار میں انٹرنیشنل کوآپریشن اور ایکسپورٹس کے ڈپٹی پلاننگ آفیسر کے طور…
امریکہ میں سفارتی بحران کے آثار۔ 30ملکوں سے سفیر واپس طلب December 23, 2025 زیادہ تعداد افریقی ملکوں میں تعینات ۔ باقی کا تعلق یورپ، ایشیا، مشرق وسطیٰ اور دیگر ملکوں سے ہے
ایران میں بارڈر کے قریب 2 پاکستانی تارکینِ وطن جاں بحق December 23, 2025 دونوں پاکستانیوں کے جسدِ خاکی جلد وطن واپس بھجوائے جائیں گے تاکہ لواحقین کو ان کے انتقال کی اطلاع دی…
بغیر محرم مارکیٹ آنیوالی خواتین کے داخلے پرطالبان کی پابندی December 22, 2025 جن خواتین کے ساتھ مرد ہیں، ان سے محرم رشتہ ثابت کرنے کے لیے دستاویزات مانگی جا رہی ہیں
بنگلادیش نے نئی دہلی میں قونصلر اور ویزا سروسز معطل کر دیں December 22, 2025 یہ اقدام اس واقعے کے دو دن بعد سامنے آیا، جب ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
عثمان ہادی کو گولی مارنے والے ملزم کی شناخت ، پاسپورٹ منسوخ؛ گرفتاری کیلیے چھاپے December 22, 2025 بنگلادیش پولیس نے عدالت میں مرکزی ملزم کے طور پر فیصل کریم مسعود کو ظاہر کر دیا۔