عمان کے قریب تائیوانی کمپنی کے بحری جہاز کو نامعلوم پروجیکٹائل نشانہ بنایا گیا June 26, 2026 آبنائے ہرمز محفوظ طریقے سے عبور کر لی، عملہ،جہاز محفوظ، صرف پل کو معمولی نقصان پہنچا
ترکیہ کو ایف35 لڑاکا طیاروں کی فروخت پر غور کر رہے ہیں۔جے ڈی وینس June 26, 2026 امریکی قانون کے مطابق بعض شرائط کی تکمیل کو یقینی بنانا ضروری ہے۔
وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد آفٹرشاکس۔اموات بڑھ کر 235 ہوگئی۔4300 سے زائد افراد زخمی June 26, 2026 اب تک 20 سے زائد آفٹر شاکس ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری
سعودی آرامکو نے چار ماہ بعد راس تنورہ سے تیل کی لوڈنگ دوبارہ شروع کر دی June 26, 2026 آبنائے ہرمزمیں سیکورٹی خدشات کے باوجودبرآمدات بڑھانے کی تیاری۔دو بڑے آئل ٹینکرخام تیل سے بھرے گئے
لبنان نے مکمل جنگ بندی اور اسرائیلی انخلا کا مطالبہ دہرا دیا June 26, 2026 لبنان۔اسرائیل مذاکرات تعطل کا شکار، جنگ بندی پر اختلاف برقرار
ایران کی جوہری تنصیبات کا جلد معائنہ کریں گے۔ رافیل گروسی June 26, 2026 ایران کے جوہری پروگرام پر تکنیکی کام شروع، جلد معائنہ متوقع
جنوبی کوریا کے مزید تین جہاز آبنائے ہرمز سے روانہ ہوں گے June 26, 2026 وزارت خارجہ کی انتھک کوششوں سے جہازوں کی روانگی ممکن ہوئی۔ صدر لی جے میونگ
اسرائیل اور لبنان معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ روبیو پرامید June 26, 2026 اسرائیل، لبنان مذاکرات بے نتیجہ، بات چیت جمعہ کو دوبارہ ہوگی
ایران کے خلاف کسی جنگی کارروائی میں شامل نہیں ہوئے۔جارجیا میلونی June 26, 2026 اٹلی نے اڈوں کے استعمال سے متعلق محض اپنے وعدوں اور معاہدوں کی پاسداری کی تھی
ایران نے غیر منجمد اثاثوں سے امریکی اجناس خریدنے کادعویٰ مسترد کردیا June 26, 2026 امریکہ ایران کے مالی اثاثوں سے متعلق غلط بیانی کر رہا ہے۔قالیباف