امریکہ ایران اختلافات بموں سے نہیں، سفارت کاری سے حل کریں۔این آئی اے سی June 27, 2026 امریکی حملوں اور جہاز پر حملے پرتشویش،مفاہمتی یادداشت کے طریقۂ کار سے رجوع کرنے کی اپیل۔
غیرمجاز راستوں سے گریز کریں۔ عالمی میری ٹائم آرگنائزیشن June 27, 2026 آئی ایم او نے تجارتی راستوں کو خبر دار کر دیا
ایران کا حملے کے بعد خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ June 27, 2026 پاسداران انقلاب نے ان حملوں کو جنگ بندی اور امریکی وعدوں کی خلاف ورزی قرار دیا
امریکی فوج نے ایران پر حملے کی مبینہ ویڈیو جاری کر دی June 27, 2026 امریکی فوج کا کہنا ہے کہ میزائل، ڈرون ذخیرہ گاہوں اور ساحلی ریڈار تنصیبات کونشانہ بنایاگیا
اقوام متحدہ کا آبنائے ہرمز مستقل طور پر کھلا رکھنے کا مطالبہ June 27, 2026 تمام فریق معاہدوں کی پاسداری کریں، علاقائی و عالمی استحکام کو ترجیح دی جائے۔ ترجمان
اسرائیل سے معاہدے کے خلاف لبنانی عوام سڑکوں پر نکل آئے June 27, 2026 بیروت سمیت کئی شہروں میں ٹائر نذرِ آتش،مظاہرین نے حزب اللہ اور ایران کےپرچم بھی لہرائے۔
عمان کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس عائد کرنے کا عندیہ June 27, 2026 آلودگی سے تحفظ اور راہداری سہولتوں کے عوض فیس وصول کی جا سکتی ہے،امریکی مخالفت برقرار۔
اقوام متحدہ نے اسرائیل۔لبنان معاہدے کو امید کی نئی کرن قرار دےدیا June 27, 2026 ٹام فلیچر نے بے گھر لبنانی خاندانوں کی محفوظ اور باوقار واپسی کا مطالبہ کر دیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار۔ ایران نے امریکی دعویٰ مسترد کر دیا June 27, 2026 امریکہ اور ایران میں رابطے پر اختلاف، کشیدگی کم کرنے کی کوششیں غیر یقینی
اسرائیل اور لبنان نے امریکی ثالثی میں فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیئے June 27, 2026 ٹرمپ انتظامیہ کے لیے کسی حد تک ایک کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔