رات گئےاسرائیلی لڑاکا طیاروںنے ایران کی جانب پروازکی،امریکی میڈیا کا دعویٰ October 21, 2026 اتوار کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایرانی حکومت کے خاتمے کی اہمیت پر گفتگو کی۔
مدینہ منورہ اور مشرقی علاقوں کی طرف آنے والے 5 ڈرون تباہ کر دیئے،سعودی فوجی اتحاد October 21, 2026 چاروں ڈرونز کو اپنے اہداف تک پہنچنے سے پہلے ہی نشانہ بنایا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید October 21, 2026 جنگ بندی کے آغاز سے اب تک غزہ میں اسرائیلی فائرنگ کے واقعات میں کم از کم 1,500 فلسطینی شہید…
ترکی نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ منظوری کے لیے پارلیمان میں پیش کردیا October 21, 2026 ترک آئین کے مطابق بین الاقوامی معاہدوں کو نافذ کرنے کے لیے پارلیمان کی منظوری ضروری ہے
قطر اور پاکستان کے ذریعے امریکا سے رابطے جاری ہیں، عباس عراقچی October 21, 2026 آبنائے ہرمز کھلنے کی صورت میں بحری جہازوں کو ایران اور عمان کے درمیان طے شدہ راستہ استعمال کرنا ہوگا۔
یوکرین کے لیے جنگ ختم کرنے کا وقت آگیا،ڈونلڈ ٹرمپ October 21, 2026 امریکا یوکرین کو بہت زیادہ امداد فراہم کرچکا ہے، لیکن اس کے بدلے اسے دکھ اور بھاری مالی نقصان کے…
سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں October 21, 2026 مرحومہ کی نمازِ جنازہ بدھ 21 اکتوبر کو بعد نمازِ عصر دارالحکومت ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ…
ریاض ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن محدود اور سخت شرائط کے ساتھ بحال October 20, 2026 ریاض ایئرپورٹ پر آمد اور روانگی کی پروازوں کیلئے ایوی ایشن اتھارٹی سے پیشگی اجازت لینا لازمی ہے، نوٹم
حملہ کرو، مارو اور بھاگ جاؤ کا زمانہ ختم ، اب پیچھا کریں گے ، ایران October 20, 2026 ایران اب تک سفارتی کوششوں سے دستبردار نہیں ہوا بلکہ مذاکرات کو سراہتا ہے ،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
نئی دہلی، 100 سالہ تاریخی مسجد 6 روز میں خالی کرنے کا نوٹس October 20, 2026 میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد وزیراعظم نریندر مودی کی سرکاری رہائش گاہ کے قریب واقع ہے