وعدے پورے کریں یا قیمت چکائیں۔ ایران کا امریکہ کو سخت پیغام July 12, 2026 آبنائے ہرمز پر اختلافات، قالیباف نے مفاہمتی یادداشت کی شق نمایاں کر دی
خلیجی ممالک کی ایران کے خلاف امریکی جنگ کا حصہ بننے کی تردید July 12, 2026 قطر، بحرین اور امارات میں ہنگامی الرٹس، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
ایران کا عمان کی بندرگاہ دُقم پر بڑا حملہ کرنے کا دعویٰ July 12, 2026 عمان میں امریکی لاجسٹک مراکز کو نشانہ بنایا، یہ امریکی حملوں کا تیسرا جواب ہے: ایران
کویتی فوج کا فضائی حدود میں دشمن کے فضائی اہداف روکنے کادعویٰ July 12, 2026 کویت میں دھماکوں کی آوازیں دفاعی نظام کی کارروائی کا نتیجہ ہیں، فوج
اُردن میں امریکی فوجی اڈے کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تباہ کردیا۔ایران July 12, 2026 متعدد ساحلی اڈوں اور ٹیلی کمیونیکیشن کے ٹاورز پر فضائی حملے کیے۔
امریکی فوج کے ایران پر نئے حملے۔ 140 فوجی اہداف نشانہ بنانے کا دعویٰ July 12, 2026 آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کے تحفظ کے لیے کارروائیاں جاری، امریکی فوج
پاسدارانِ انقلاب کا العدید ایئر بیس پر کمانڈ سینٹر۔مرمتی مرکز نشانہ بنانے کا اعلان July 12, 2026 ایران کا قطر کے العدید فضائی اڈے پر حملے اور تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ
ایران کا کویت، بحرین میں امریکی فوجی تنصیبات پر ڈرون حملوں کادعویٰ July 12, 2026 امریکی دفاعی نظام اور مواصلاتی مراکز نشانہ بنائے، ایرانی فوج کا اعلان
امریکہ نے عمان پر دباؤ ڈال کر آبنائے ہرمز استعمال کرنے کی کوشش کی۔ایران کا دعویٰ July 12, 2026 جارحیت جاری رہی تو مزید سخت جواب دیں گے۔پاسدارانِ انقلاب کی امریکا کو وارننگ
پاسدارانِ انقلاب کا اردن میں امریکی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ July 12, 2026 شہزادہ حسن ایئر بیس پر امریکی کمانڈ سینٹر تباہ کر دیا۔ ایرانی حکام