آبنائے ہرمز میں ایرانی میزائل حملے سے 8 امریکی میرین زخمی ہونے کا اعتراف September 28, 2026 3 عہدیداروں نے امریکی نشریاتی ادارے کو تصدیق کردی- جنگی جہاز نہ ہونے کا دعویٰ
تعز میں مبینہ سعودی حملے میں 38 افراد ہلاک- ہم نے کارروائی کی، یمنی حکومت September 28, 2026 حوثی فوجی کیمپ کو نشانہ بنایا گیا، 4 ایرانی شہری بھی مارے گئے، یمنی حکومت کا بیان
امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ September 27, 2026 کئی سڑکیں اور رہائشی علاقے زیر آب آگئے جبکہ متعدد مقامات پر درخت اور بجلی کی تاریں گرنے کے واقعات…
ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر گفتگو September 27, 2026 ٹرمپ نے جاپانی وزیراعظم ثناے تاکائیچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں چین سے متعلق اقتصادی اور سکیورٹی امور…
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے 2 واقعات،27 افراد ہلاک September 27, 2026 حملہ آور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے، جبکہ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے تلاش شروع کردی…
مشرق وسطیٰ کے ممالک کی خودمختاری کا احترام کیا جائے،چین September 27, 2026 بین الاقوامی تجارت کے تحفظ کے لیے بھی اقدامات کیے جانے چاہییں۔
پاکستان دہشت گردی کے خلاف اہم کردار ادا کر رہا ہے: ترجمان اقوام متحدہ September 27, 2026 خطے میں امن و استحکام کے لیے سیاسی اور سفارتی عمل کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔
ایتھنز میں گیس دھماکہ،6افراد ہلاک،3 زخمی September 27, 2026 دھماکا یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے پلاکا ضلع میں ایک گھر میں ہوا، جہاں چار امریکی شہری کرائے پر مقیم…
کینیڈا میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 4 افراد ہلاک September 27, 2026 ہیلی کاپٹر میں چار افراد سوار تھے اور حادثے میں چاروں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے
جنگ دوبارہ ہوئی تو بحر ہند تک امریکی جہاز نشانے پر ہوں گے،پاسداران انقلاب September 27, 2026 اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آبنائے ہرمز کو اپنے کنٹرول میں سمجھتے ہیں تو امریکی جنگی جہازوں کو اس علاقے…