جرمنی میں محض 24 فیصد مسلمان ہر ہفتے مسجد جاتے ہیں October 10, 2022 55 لاکھ مسلم آبادی والے ملک میں صرف 30 مساجد میں لاؤڈاسپیکر پر اذان دی جاتی ہے
ایرانی خواتین سے اظہاریکجہتی، بیلجیئم کی وزیرخارجہ نے بال کاٹ لیے October 10, 2022 ’’ہیئر کٹنگ‘‘ دنیا بھر میں ایرانی مظاہرین کے لیے اپنی حمایت کے اظہار کا طریقہ بن گیا
اکیلے شیر نے 8 بھارتی مار ڈالے، 208 بھارتیوں نے مل کر 1 شیر مارا October 10, 2022 2018ء کی سرکاری گنتی میں 130 کروڑ کی آبادی والے ہندوستان میں شیر صرف 2967 نکلے
سعودی بچہ اسکول بس میں سوتا رہ گیا، دم گھٹنے سے جاں بحق October 10, 2022 القطیف میں بس ڈرائیور اسکول پہنچنے کے بعد بچوں کو چیک کرنا بھول گیا
ایران میں احتجاج چوتھے ہفتے میں داخل، ہلاکتوں کی تعداد 185 تک جاپہنچی October 10, 2022 مارے جانے والوں میں 20 سیکورٹی اہلکار بھی شامل۔ امن عامہ ہر صورت میں بحال کرینگے۔ آرمی چیف
’’تاریخ سے سبق سیکھیں‘‘ پاپائے روم کا عالمی طاقتوں کو مشورہ October 10, 2022 یوکرین تنازع کے باعث جوہری تصادم کے خطرے پر پوپ فرانسس کا اظہارتشویش
اناج سے لدے مزید 17 بحری جہاز یوکرین سے روانہ October 10, 2022 جنگ زدہ ملک کا شمار دنیا میں گندم پیدا اور برآمد کرنے والے بڑے ملکوں میں کیا جاتا ہے
نائیجیریا میں بدترین سیلاب، 24 افراد ہلاک October 10, 2022 سیلاب سے 16,625 مکانات کو نقصان پہنچا، کھڑی فصلیں تباہ
اعلیٰ امریکی عہدیداروں کی دوحہ میں طالبان وفد سے ملاقات October 10, 2022 طالبان حکومت کے انٹیلی جنس سربراہ عبدالحق واثق بھی ملاقات میں شریک تھے۔
اسرائیلی وزیراعظم کو رشوت کی رقم واپس کرنے کاعدالتی حکم October 10, 2022 عوام کے خادم (وزیراعظم) کی حیثیت سے تحفتاً رقم لینا غیر قانونی ہے،اسرائیلی عدالت