بھارتی فوج نے مزید دو بے گناہ کشمیری شہید کر دیے May 8, 2022 قابض فورسز نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا۔
افغانستان میں طوفانی بارش۔22 افراد جاں بحق May 5, 2022 سیلاب کے باعث درجنوں مکانات تباہ ہوئے اور100 سے زائد مویشی بھی ہلاک ہوئے۔
افغانستان میں آج عید منائی جا رہی ہے May 1, 2022 ملک بھر میں عید کے اجتماعات منعقد ہوئے، لوگ ایک دوسرے سے عید ملے اور مبارکباد دی۔
اسرائیلی فورسزکی مسجد اقصیٰ پر چڑھائی۔40 نمازی زخمی April 29, 2022 عبادت سے روکے جانے پر نمازیوں نے احتجاج کیا تو اسرائیلی سیکیورٹی فورسزنے آنسو گیس شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی…
اسرائیل کی شام میں بمباری۔4 شامی فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک April 28, 2022 اسرائیلی طیاروں نے رہائشی عمارتوں کوبھی نشانہ بنایا،متعدد زخمی ہوگئے،کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔
چینی باشندوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے۔چین April 27, 2022 کراچی میں چینی شہریوں پر حملہ کرنے والوں کواس کی قیمت ادا کرنا ہو گی۔
بھارت کی معروف سماجی کارکن نے اسلام قبول کرلیا April 26, 2022 اپنانام تبدیل کرکے فاطمہ سبریمالارکھ لیا۔
لندن میں چاقو کے وار سے 4 افراد گھر میں قتل April 25, 2022 ہلاک ہونے والوں میں تین خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔
مزار شریف۔ مسجد میں بم دھماکا۔20 افراد جاں بحق April 21, 2022 ریسکیو اہلکاروں نے ہلاک اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کر دیا۔
روس کا دنیا کے طاقتور ترین میزائل کا تجربہ April 21, 2022 نیا میزائل فرانس کے رقبے کے برابر علاقے کوتباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔روسی وزارت دفاع