عمران خان سے زمان پارک میں تفیش کرنے استدعا مسترد
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آرمی چیف کی سعودی وزیردفاع سے ملاقات،دفاعی تعاون بڑھانے پرغور
سعودی وزیر دفاع نے سید عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد بھی پیش کی
مزید پڑھیئےذوالفقار بھٹو کی 95 ویں برسی آ ج منائی جائے گی
سندھ میں پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو پہلے وزیر اعظم تھے جنہوں نے پاکستان کو 1973میں ملک کاآئین دیاہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،پولیس اور موٹر سائیکل سوار کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
واقعہ کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں اولڈ ریلوے کوارٹر کے قریب پیش آیاہے
مزید پڑھیئےکراچی،پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں7افراد گرفتار
آپریشن کراچی کے علاقے سکندر آباد اور شیریں جناح کالونی میں اطلاع ملنے پر کیا گیاہے
مزید پڑھیئےلاہور،موٹر سائیکل سوار ٹریکٹر کی ٹکرسے جاںبحق
یہ واقعہ لاہور میں جیل روڈانڈر پاس کے قریب علاقے میں پیش آیا ۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیاہے
مزید پڑھیئےاماراتی صدر سے ملاقات کیلئے شاہ عبداللہ ابوظہبی پہنچ گئے
شاہ عبداللہ کا استقبال یو اے ای کے صدر شیخ محمد نے کیا۔دونوں رہنمائوں نے دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ تعاون پر بات چیت کی
مزید پڑھیئےپنجاب کے میدانی علاقے آج بھی دھندکی لپیٹ میں
پنجاب کے میدانی علاقوں میں آ ج بھی شدید دھند چھائی رہے گی۔ دھند کے باعث موٹر وے کومختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی عمرہ زائرین جدہ ایئر پورٹ پر پھنس گئے
غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز(ایس وی 738 ) 350 عمرہ زائرین کو 3 تاریخ کو پاکستان پہنچا تھا ، پرواز آج 4 جنوری کو بھی منسو خ گئی ہے
مزید پڑھیئےاسٹیبلشمنٹ نئی فوجی قیادت آنے سے نیوٹرل ہوگئی ،شیخ رشید
عمران خان جس کو بھی ٹکٹ دیں گے وہ ضرورجیتے گا ، عمران خان بارے کوئی بھی بات برداشت نہیں کروں گا۔
مزید پڑھیئےدہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہیں، افغانستان
افغانستان کے تمام علاقوں پر ہمارا کنٹرول ہے۔ ہمارے پاس افغانستان سے کسی دوسرے ملک پر دہشتگرد حملوں کے کوئی ثبوت نہیں ہیں
مزید پڑھیئےنئی دہلی،مودی حکومت نے 50 ہزار مسلمان کو بے گھر کرنےکا منصوبہ بنا لیا
اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں مسلمانوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ بنالیاہے ۔جس میں 4ہزار گھر ،مساجد اور اسپتالوں کو گرایا جائے گا
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈےسیریز،قومی ٹیم کااعلان آج ہو گا
عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہدخان آفریدی قومی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھیئےسرفراز کا اسٹمپ مشکل تھا،کیوی وکٹ کیپر ٹالم بلینڈل
پہلے یہی محسوس ہو رہا تھا کہ شاہد سرفراز احمد آئوٹ نہ ہوں مگر جب بڑی اسکرین پر دیکھ تو ان کا پائوں ہوا میں تھا
مزید پڑھیئےپرویز الہی اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکتے ، جاوید لطیف نے بڑا دعوی…
راولپنڈی سے تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی مومنہ وحید منحرف ہو گئیں۔ پرویز الہی کو ووٹ نہ دینے کا اعلان
مزید پڑھیئےآٹے کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں ۔وفاقی حکومت نے پہلو بچا لیا
ہم صرف اسلام آباد میں آٹے کی قیمت کے حوالے سے جواب دہ ہیں ۔۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ طارق بشیر چیمہ کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےالٹی میٹم ختم، جماعت اسلامی کاوزیر اعلیٰ ہاؤس پر آج دھرنے کا اعلان
حافظ نعیم نے سندھ حکومت کو 24گھنٹے میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کے لیے الیکشن کمیشن کے نام خطوط واپس لینےکا مطالبہ کیا تھا، ایم کیو ایم کو کورا جواب
مزید پڑھیئےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
چین میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور عالمی معیشت میں سست روی کے خدشات کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی
مزید پڑھیئےمریم نواز سرجری کیلئے نوازشریف کے ہمرا جنیوا روانہ
نواز شریف اور مریم نواز کاجنیوامیں ایک ہفتہ قیام متوقع ہے، وزیراعظم شہباز شریف بھی اتوارکو جنیوا پہنچ رہے ہیں
مزید پڑھیئےسعودیہ سے امداد مل جائے گی، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار
30 جون 2023 تک ملک کی مالی پوزیشن پہلےسے بہت بہتر ہوگی،وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےخانیوال میں فائرنگ سےشہید سی ٹی ڈی کے2افسران کی نماز جنازہ ادا
نماز جنازہ میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم کی بھی شرکت ،شہید کی میت کو کاندھا دیا۔حملہ آور دہشت گرد کی تصویر جاری
مزید پڑھیئےکراچی میں آٹے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر
نئے سال کے ابتدائی چارروزمیں ایک کلو آٹے کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔حکومت خاموش تماشائی
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکوؤں نے گورنرہاؤس کےملازم کی بیٹی سے موبائل چھین لیا
واردات قائدآباد داؤد چورنگی کے قریب ہوئی ، تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی
مزید پڑھیئےایم کیوایم پر وفاق کی عنایتیں، پیپلزپارٹی نے تفصیلات جاری کردیں
حکومتی اتحاد سےایم کیو ایم پاکستان کی علیحدگی کی دھمکی پر پیپلزپارٹی ساری نوازشیں منظر عام پرلے آئی
مزید پڑھیئےکراچی میں سردی مزید بڑھے گی ،محکمہ موسمیات
شہرقائد میں اگلے تین روز سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔جمعرات کو درجہ حرارت مزید گرسکتا ہے،پیش گوئی
مزید پڑھیئےحکومت نے منی بجٹ لانے کی تیاری کرلی
معیشت کی بحالی کے 10 سالہ منصوبے پر عمل درآمد کیلئے منی بجٹ جلد قومی اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا
مزید پڑھیئےکسی بھی ایئرپورٹ کی نج کاری نہیں کی جارہی،سول ایوی ایشن
1947 سے اب تک کتنے وزرائے اعظم اور صدور نے توشہ خانہ سے تحائف لئے،تفصیلات طلب
مزید پڑھیئےسمینٹ کی مقامی فروخت اور برآمدات میں 20فیصد کمی
موجودہ معاشی بحران نے سیمنٹ کی طلب کو بری طرح متاثر کیا، آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےمعاشی بدحالی اسی طرح رہی تو بڑا سانحہ ہوسکتا ہے،سراج الحق
پی ڈی ایم،پی پی،پی ٹی آئی نے ملک کو معاشی، سیاسی اور سماجی بحران سے دوچار کیا ، دس بڑوں کا احتساب ہو جائے تو سب جیلوں میں ہوں گے،امیرجماعت اسلامی
مزید پڑھیئےاردوان کو امن کا نوبل انعام دیاجائے،چیئرمین سینیٹ کانوبل کمیٹی کو خط
ترکیہ کےصدر رجب طیب اردوان کی نامزدگی روس یوکرین تنازع میں امن کیلئے ان کے کردار اور کوششوں کی روشنی میں کی ہے،صادق سنجرانی
مزید پڑھیئے