جن بورڈ کے چیئرمینز کی تقرریاں معطل کی گئی ہیں ان میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی اور حیدرآباد بورڈ بھی شامل ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مسئلہ فلسطین: چین کا فوری بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ
ان ممالک کو بین الاقوامی انسانی ہمدردی کے اصولوں کی پاسداری کرنی چاہیے تاکہ جنگ میں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ 2023ء، آسٹریلیا اور نیدر لینڈ کے درمیان مقابلہ آج ہو گا
آسٹریلیا کی ٹیم میگا ایونٹ میں 4 میچز کھیل کر 2 میں کامیاب ہو چکی اور 2 میں ناکامی رہی ہے،
مزید پڑھیئےاسرائیلی بمباری جاری،24 گھنٹوں میں 704 فلسطینی شہید،تعداد 5800 ہوگئی
صیہونی فورسز غزہ کا نام و نشان مٹانے کے درپے ہیں ، اسرائیلی فوج نہتے اور مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم ڈھانے میں مصروف ہیں ،
مزید پڑھیئےایندھن کی فراہمی معمول پرنہ آسکی، پی آئی اے کی مزید 49 پروازیں منسوخ
پشاور دبئی کی پرواز پی کے 283، پی کے 284، شارجہ کی پی کے 257، پی کے 258 اور ابوظہبی سے پی کے 218 منسوخ کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کا پھر "اگر مگر” انحصار
ورلڈکپ کے گروپ سٹیج پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالیں تو بھارت پہلے، نیوزی لینڈ دوسرے، جنوبی افریقا تیسرے اور آسٹریلیا چوتھے نمبر پر موجود ہے
مزید پڑھیئےن لیگی کارکنان آپس میں لڑ پڑے،2زخمی
کارکنان تلخ کلامی کے بعد گتھم گتھا ہوگئے، مار کٹائی کی اور ایک دوسرے پر ڈنڈے برسا دیے۔
مزید پڑھیئےسابق صدر صدام حسین کی بیٹی کو7 سال قید
رعاد حسین کو سزا ان کی غیر موجودگی میں سنائی گئی ۔
مزید پڑھیئےپارٹی کا سینئر لیڈر نہیں، اس لیے نواز شریف کا استقبال نہیں کیا، شاہد…
اعلیٰ عہدوں پر رہنے والوں کو انصاف نہ ملے توعام آدمی کو کیسے ملے گا؟ گفتگو
مزید پڑھیئےسندھ کی نگراں حکومت پر پیپلز پارٹی کا اثر و رسوخ برقرار
اہم کردار خود وزیراعلیٰ مقبول باقر ادا کر رہے ہیں- صوبائی وزیر حارث نواز سے محکمہ جیل خانہ جات کا قلمدان پی پی قیادت کی خواہش پر ہی واپس لیا گیا-
مزید پڑھیئےنوازشریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش، حفاظتی ضمانت میں توسیع
کیوں اپیلیں بحال کی جائیں،آپ کو اپنی غیرحاضری پر عدالت کو مطمئن کرنا ہوگا،چیف جسٹس عامرفاروق
مزید پڑھیئےفلسطینی سفیرکی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف سے ملاقات
مسلسل حملے اور غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی انسانیت کے خلاف صریح جرائم ہیں، جنرل عاصم منیر
مزید پڑھیئےارشد شریف کے قتل کا کینیا پولیس کیخلاف مقدمہ درج
ایک سال سے انصاف کیلیے لڑ رہی ہوں،کینیا کی پولیس نے میرے شوہر کے قتل کا اعتراف کیا لیکن معافی نہیں مانگی۔ بیوہ ارشد شریف
مزید پڑھیئے3خواتین رہنماؤں نےتحریک انصاف کو الوداع کہہ دیا
عندلیب عباس ،سعدیہ سہیل رانا ،سمیرا احمد آج استحکام پاکستام پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گی ۔
مزید پڑھیئےکراچی، گٹکے پرپابندی کے بعد نسوار کی قدر بڑھ گئی
ماہی گیروں میں زیادہ مقبول- فروخت میں اضافے کی وجوہات گٹکا- ماوا- مین پوری پر پابندی اور بلیک میں کئی گنا زائد قیمتیں ہیں-
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی غزہ میں گھسنے کی کوشش ناکام
امریکا نے نتن یاہو کو زمینی حملے سے روک رکھا ہے- واشنگٹن پوسٹ- اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری
مزید پڑھیئےپشاور میں حوالہ ہنڈی کا مرکز ختم
چوک یادگار میں 300 سے زائد کرنسی ڈیلرز کیخلاف کارروائی کی گئی تھی- بندش کیخلاف عدالت میں دائر چیلنج مسترد-
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا نے بنگلادیش کو جیت کیلیے383رنز کا ہدف دیدیا
ڈی کوک ڈبل نے 140 گیندوں پر7 چھکوں،15 چوکوں کی مدد سے 174 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےحکومت کا عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے انکار
الیکشن کمیشن اڈیالہ جیل جاکر کیس کی سماعت کرے، پنڈی گنجان آبادی پر مشتمل ہے خطرات سے خالی نہیں۔اے آئی جی آپریشنز
مزید پڑھیئےآخری یرغمالی کی رہائی تک غزہ پر بمباری جاری رہے گی، امریکی صدر
امریکی صدر نے غزہ میں اسرائیلی بمباری بند ہونے کے امکان کو مسترد کردیا۔
مزید پڑھیئےامجد صابری کے قتل کا مرکزی ملزم7 سال بعد گرفتار
عاصم اور اسحاق نامی لوگوں کے ذریعے امجد صابری کا قتل کروایا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس،نوازشریف نے سرنڈر کردیا،ضمانت منظور
جج محمد بشیر نے نوازشریف کو حاضری کیلیے روسٹرم پر بلایا۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج
آپ الیکشن التوا میں ڈالنے والوں کی معاونت کیوں کرتے رہے؟جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےسائفر کیس ، عمران خان کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد
درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں اس کا فیصلہ بھی بعد میں ہوگا، کسی شخص کیلیے رولز کی خلاف ورزی نہیں کر سکتے،جج
مزید پڑھیئےالعزیزیہ ریفرنس، پنجاب حکومت نے نواز شریف کی سزا معطل کردی
نواز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز نے سزا معطلی پر بھرپور دلائل دیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
تجربے کے دوران ویپن سسٹم کے تکنیکی اور آپریشنل پہلوؤں کا جائزہ لیاگیا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبنگلا دیش میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 15 ہلاک 100 سے زائد…
حادثہ اس وقت پیش آیا جب دارالحکومت ڈھاکا سے تقریباً 80 کلومیٹر دور بھیراب کے مقام پر پیش آیا،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھیئےغزہ میں بچہ دوران آپریشن قرآن پاک کی تلاوت کرتا رہا
اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والی اپنی ٹانگ کی سرجری کے دوران قرآن پاک کی تلاوت کرتا رہا
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، فلسطینی شہداء کی تعداد 5 ہزار سے متجاوز
مزید 436 فلسطینی شہید، شہدا میں2055 بچے اور 1119 خواتین بھی شامل، مشرق وسطیٰ میں چین کے 6 بحری جہا ز تعینات
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی میں ہاسٹل کے بیت الخلا سے طالبعلم کی لاش برآمد
طالبعلم مختیار علی صبح 9 بجے بیت الخلا گیا تھا۔ طالبعلم کی لاش کو شام 6 بجے طلبہ نے دروازہ توڑ کر باہر نکالا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos