سرفراز، شاہین کی پرفارمنس پر رمیز راجا نے سوال اٹھادیا

اسلام آباد(اُمت نیوز)سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کی پلئینگ الیون میں شمولیت پر سوال اٹھادیا۔
پرتھ ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں یکطرفہ شکست پر سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ کپتان شان مسعود کو شاہین آفریدی کی کردار کو تبدیل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انہیں مہلک بالر کے طور پر سامنے آنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ حریف ٹیم پر پریشر بڑھا سکیں۔
سرفراز احمد کی پلئینگ الیون میں شمولیت پر رمیز راجا ن