پریشر صرف پاکستان پر نہیں بلکہ بھارت پر بھی ہوگا، امید کرتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو احمد آباد میں بھی سپورٹ ملے گی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قوم نے 9 مئی واقعہ کو ناکام بنا کر ایٹمی اثاثوں کو بچایا: احسن…
پاکستان کی چابی ایک اناڑی شخص کو دے دی گئی تھی جس نے ملکی معیشت کو تباہ کرنے کی کوشش کی
مزید پڑھیئےایبٹ آباد، زیر تعمیر گھر کے کنویں سے 3 بھائیوں کی لاشیں برآمد
تینوں لاشیں ایبٹ آباد کے علاقے بجنہ ڈھوڈیال سے برآمد ہوئیں، مرنے والوں کی شناخت ذیشان، منیب اور عمر کے نام سے ہوئی ہے
مزید پڑھیئےملک کو نوازشریف کی ضرورت ہے،مریم اورنگزیب
جو لوگ آج جیل میں ہیں وہ اللہ پاک کی پکڑ میں ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے دور میں سب سے زیادہ مہنگائی ہوئی
مزید پڑھیئےرواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہوگا
سورج رات 10 بجکر 59 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا اور 15 اکتوبر پاکستانی وقت کے مطابق شب ایک بجکر 55 منٹ پر اس کا اختتام ہوگا۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 58 روپے کمی کا امکان
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 38 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے ،
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم میاں نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے
نوازشریف کا چارٹرڈ طیارہ اکیس اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور میں لینڈ کرے گا، طیارے کی لینڈنگ اور پارکنگ کے حوالے سے حکومت سے رابطہ کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے قومی میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا
پرنٹ، الیکٹرانک، ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا انفلونسرز شامل ہیں، خلاف ورزی پر صحافی یا میڈیا ادارے کی ایکریڈیشن ختم کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےمسلح افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق، 2 زخمی
نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےاسرائیل میں اپنی فوج تعینات کرنے کا ارادہ نہیں، وائٹ ہاؤس
اسرائیل نے ہمیں سر قلم کئے گئے فوجیوں کی تصاویر دکھائی تھیں: امریکی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےپاک فوج کے برگیڈئیر سمیت چار افسران نیب میں تعینات
برگیڈیئر محمد خالد ڈائریکٹر، لیفٹیننٹ کرنل ندیم مظفر ایڈیشنل ڈائریکٹر،میجر ولید خالد اور میجر قیس کامران گریڈ18 میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر مقرر
مزید پڑھیئےتحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات نہیں ہوں گے،انوارالحق کاکڑ
افغانستان سمیت تمام ہمسایوں سے اچھے تعلقات چاہتے،غیر قانونی مقیم افراد کوواپس جانا ہو گا،اسلاموفوبیا کے خلاف مشترکہ کاوشیں ناگزیر،خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان اور بھارت میں آج ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا
مودی اسٹیڈیم کی وکٹ بیٹنگ کیلئے ساز گا ،فاسٹ بائولر ز کو بھی مدد ملے گی ، بھارتی میڈیا ، میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شرو ع ہوگا
مزید پڑھیئےلاہور: گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی
راہ گیر گیس سلنڈر لے جا رہا تھا زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، عینی شاہدین
مزید پڑھیئےامام کعبہ فلسطینیوں کیلئے دعا کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
فلسطینیوں کی نصرت کیلئے شیخ اسامہ خیاط دعا نے لاکھوں زائرین کو بھی رُلا دیا
مزید پڑھیئےکراچی : دو بچوں کی ماں نے انٹرکے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
مسفرہ خاتون کا 5 سال کا بیٹا اور ڈھائی سال کی بیٹی ہے، تعلیم حاصل کرنے کیلئے عمر کی قید نہیں ہوتی،نئی نسل کیلئے رول ماڈل ہوں،مسفرہ ناز
مزید پڑھیئےاسرائیل کے فوجی ٹینک فلسطینیوں کی بے دخلی کیلیے غزہ میں داخل
غزہ میں یرغمالیوں کی تلاش کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے، اسرائیلی فوجی ترجمان
مزید پڑھیئےقمبر شہدادکوٹ, بین الصوبائی گٹکا فروش بڑی کھیپ سمیت پکڑا گیا
اے سیکشن کی کارروائی، ملزم نادر شیخ سے 10 بوریاں تحویل میں لی گئیں
مزید پڑھیئےفلسطینیوں سے یکجہتی، ملک بھر میں ریلیاں اور مظاہرے
پورا عالم کفر اسرائیل کیساتھ کھڑا ہوسکتا یے تو امت مسلمہ کیوں چپ بیٹھی ہے، سراج الحق
مزید پڑھیئےورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی مسلسل تیسری فتح،بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست
بنگلادیش نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 245 رنز بنائے
مزید پڑھیئےوحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں
نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 14 اکتوبر بمقام مسجد و امام بارگاہ یثرب، ڈیفنس فیز 4 میں بعد از نماز عصر ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےلاہور : منشیات اسمگل کرنے والا ڈرون زمین پر گر گیا
پولیس نے ڈرون اور منشیات کو قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردیں
مزید پڑھیئےاسرائیل کیخلاف لڑائی میں حصہ منصوبہ کے مطابق لیں گے, حزب اللہ
خطے کی بڑی طاقتوں نے حزب اﷲ کو لڑائی میں مداخلت نہ کرنے کا کہا ہے، شیخ نعیم قاسم
مزید پڑھیئےکراچی ، انٹر کے تمام گروپس کے امتحانی نتائج کا اعلان
پری میڈیکل میں تینوں پوزیشن طالبات نے حاصل کیں، امتحانات میں کامیابی کا تناسب 52.37 فیصد رہا۔
مزید پڑھیئےموسم سرما میں گیس صرف صبح ، دوپہر، شام کو ملے گی
گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کو اکتوبر کے وسط تک حتمی شکل دے دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے246 رنز کا ہدف دیدیا
مشفق الرحیم نے کیوی باولرزکو ٹف ٹائم دیا،2 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 66 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےمسلمان حکمران بتائیں وہ اسرائیل کے محافظ ہیں یا اسلام کے،سراج الحق
امریکی بحری بیڑہ غزہ جا سکتا ہے تو سن لو، ہم بھی وہاں جا سکتے ہیں۔ ریلی سے خطاب
مزید پڑھیئےشاہراہ فیصل پر مٹر گشت کرنے والا شیر ضبط کرنے کا حکم
شیر کے مالک شمس الحق پر 3 لاکھ 12 ہزار روپے جرمانہ عائد
مزید پڑھیئےامام کعبہ فلسطینیوں کیلیے دعا کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
مسجد الحرام میں جمعے کی نماز سے قبل لاکھوں زائرین نے فلسطین کے لیے دعائیں کیں۔
مزید پڑھیئےغزہ جنگ پر مسلم حکمرانوں کا کردار سوالیہ نشان
مصر نے محکوم فلسطینیوں کو محفوظ گزرگاہ دینے سے صاف انکار کر دیا- ترکیہ اور پاکستان کا بھی محتاط رویہ- اردن غزہ میں انسانی امداد بھیجنے والا واحد ملک
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos