عدالت نے حکم دیا کہ تمام ریسٹورنٹس بھی رات 10 بجے بند ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نواز شریف کی حکومت کو پٹرول 190روپے فی لٹرکرنے کی ہدایت
نواز شریف چاہتے ہیں کہ عوام کو بجلی 300 یونٹ تک فری دی جائے،پارٹی ذرائع
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی کو بنی گالہ کے چکر لگانے کا باجوہ نہیں کہا تھا،اسحاق ڈار
کال واپڈا ہاؤس اور کہیں اور سے آئی جس کے بعد انہوں نے جنرل (ر) باجوہ کو کہا کہ انہیں یہ مشورہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی درخواست مسترد،فریال تالپور اہل قرار
الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہاجوابدہ فریال تالپور نے اپنے اثاثے ظاہر کیے۔
مزید پڑھیئےبٹگرام،مسافر وین دریا میں جاگری،7 مسافر جاں بحق
10 زخمی،جبکہ 13 افراد لاپتہ ہوگئے۔تلاش کا کام جاری۔
مزید پڑھیئےمبینہ بیٹی کا معاملہ،عمران خان کیخلاف نااہلی کیس 20 دسمبرکو سماعت کیلیے مقرر
عدالت نے عمران خان،الیکشن کمیشن اور وفاق کو نوٹس جاری کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کوڈالر ریٹ کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی،آئی ایم ایف
پاکستان کو اندرونی، بیرونی ادائیگیوں کیلئے فنانسنگ کو ملحوظ خاطر رکھنا ہوگا
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان
گزشتہ 15 دنوں میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےٹریفک حادثے کے بعد گاڑی میں خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش
صوبہ بومرڈیس میں ہائی پر کار الٹ گئی، سیکورٹی کے عملے نے فوری کارروائی کی اور زچگی کے عمل کو مکمل کیا،خاتون اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں
مزید پڑھیئےلاپتا افراد کیس: پولیس نے 3 افراد کا سراغ لگا لیا،رپورٹ عدالت میں پیش
عدالت نے شہری عمر زمان اور کشن خان کی بازیابی کا حکم دے دیا
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ نے دودھ فروشوں کو نوٹسز جاری کردیئے
درخواست گزاروں کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار ،عدالت کا پیش نہیں ہوئے پر انہیں فہرست سے نکال دینے کا حکم
مزید پڑھیئےپولیس میں ڈاکو بھرتی ہوجائیں گے تو ادارہ کیسے چلے گا، چیف جسٹس
چیف جسٹس نے کہا کہ درخواست گزار 22 ماہ مفرور بھی رہا ہے۔ بھرتی سے قبل ادارے کو سچ بتانا چاہیے تھا، سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےبلوچستان بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولننگ جاری
32 اضلاع کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کے لئے مجموعی طور پر 610 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےملک بھرمیں مقدمات کے اندراج کا معاملہ ہمیشہ کیلئے طے کرینگے،عدالت
یہ طے ہونا چاہیئے کہ کیا ایک ٹی وی پروگرام یا وی لاگ پر پورے ملک میں پرچے ہونگے، جسٹس طارق محمود جہانگیری
مزید پڑھیئےارجنٹائن چھٹی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ارجنٹائن نے سیمی فائنل میں صفر کے مقابلے میں تین گول سے کروشیا کو شکست دی
مزید پڑھیئےالائی بٹگرام میں المناک حادثہ ،9 افراد جاں بحق
مسافر جیپ دریا میں جا گری ، سات لاشیں نکال لی گئیں ، سرچ آپریشن جاری
مزید پڑھیئےفلوریڈا ، مسلم طلبہ سے ناروا سلوک پر خاتون ٹیچر برطرف
ٹیچر نے مسلم طلبہ کی نماز کے دوران شور کیا اور جسمانی اذیت کی بھی کوشش کی
مزید پڑھیئےفرانس، ٹرک حملے میں ملوث خاتون سمیت 8 افراد کو قید کی سزا
تمام ملزمان پر حملہ آور کو ہتھیار کی فراہمی اور لاجسٹک سپورٹ کے الزامات تھے،جولائی 2016 میں ٹرک ہجوم پر چڑھانے سے 86 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےکانگو، کنشاسا میں شدید بارشیں، 50 افراد ہلاک
مسلسل بارش سے شہر کی سڑکیں زیرآب آگئیں اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ لینڈ سلائیڈنگ سے پہاڑی قصبوں کا دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا
مزید پڑھیئےمراکش اسٹار فٹبالر نے ساری تنخواہ غریبوں میں بانٹ دی
اسٹائیکر حکیم زیچ نے سال 2015 سے اب تک نیشنل ٹیم کیلئے کھیلتے ہوئے ایک پیسہ بھی نہیں لیا،اپنی تنخواہ غریب خاندانوں کو دے دیتے ہیں
مزید پڑھیئےPSL8: ڈائمنڈ کیٹیگری کیلئے 79 غیر ملکی کھلاڑیوں کا اعلان
دستیابی ظاہر کرنے والوں میں شائے ہوپ، آندرے فلیچر، کارلوس بریتھ ویٹ، چیڈوک والٹن، فیبین ایلن، کیمو پال، کیرن پاؤل اور لینڈل سمنز شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان حملہ کیس میںJIT نے 4 افراد کے بیانات قلمبند کر لئے
پنجاب کے سینئر وزیر میاں اسلم اقبال، وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، پی ٹی آئی کے رہنما زبیر نیازی نے بیانات قلمبند کرائے
مزید پڑھیئےاسلام آباد: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کب ہونگی؟
ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسٹاف کو اسٹیشن چھوڑنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ بلدیاتی انتخابات کیلئے اسٹاف دستیاب رہے گا۔
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
خورشید شاہ کو 10لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ایک ماہ کیلئے بیرون ملک جانےکی اجازت دی
مزید پڑھیئےOIC سیکریٹری جنرل کی کشمیریوں کی حمایت پر بھارت تلملا گیا
جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ اور ناقابل تنسیخ حصہ ہے، او آئی سی سیکریٹری جنرل کی بھارت کے اندرونی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں شدید برفباری مواصلات نظام متاثر ،پروازیں منسوخ
اسکاٹ لینڈ کے علاقے ایبر ڈین شائر میں درجہ حرارت منفی 15 تک گر گیا جبکہ ویلزمیں درجہ حرارت منفی 8 ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئے2 اتحادی جماعتوں نے وفاقی کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
دونوں جماعتوں کے وزراء احتجاج ریکارڈ کرانے کے بعد اجلاس سے اٹھ کر چلےگئے
مزید پڑھیئےعمران خان نے ملک کے سپہ سالار کو نہیں بخشا،نور عالم خان
ہماری زمینوں پر قبضے اور ہمارے خلاف جعلی مقدمات بنائے جارہے ہیں
مزید پڑھیئےسندھ میڈیکل یونیورسٹی،چہرے پر مصنوعی اعضاء لگانے کا آپریشن کامیاب
8 رکنی ٹیم نے مریضہ کی آنکھ، چہرے، ناک اور منہ کے اندرونی حصوں کے مصنوعی اعضا کامیابی کے ساتھ تبدیل کیے
مزید پڑھیئےپی پی رہنما فریال تالپور نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
فیصلہ کل ساڑھے 12بجے سنائے گا اور الیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے ہیں
مزید پڑھیئے