بھارتی فوج نے جعلی اکاؤنٹس کا وسیع نیٹ ورک بنا رکھا ہے، جن کے ذریعے پاکستان، چین اور بالخصوص مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسرائیلی خواتین فوجیوں کے فلسطینی قیدی سے جنسی تعلقات کا انکشاف
ہائی سیکیورٹی جیلوں میں ایسے افراد موجود ہیں ایسے افراد موجود ہیں، جن پر اسرائیلی شہریوں پر جان لیوا حملہ کرنے کے الزامات ہیں۔
مزید پڑھیئےرکشہ میں بغیر اجازت بیٹھنے پر ڈرائیور کا گونگے بہرے لڑکے پر تشدد
شہریوں نے متاثرہ لڑکے کو ہسپتال منتقل کیا جہاں طبعی امداد دی جارہی ہے۔ تھانہ سول لائن پولیس نے نامعلوم رکشہ ڈرائیور اور اسکے ساتھی پر مقدمہ درج کر لیا
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن آج سے لاہور میں جلسوں کا آغاز کرے گی
قانونی ٹیم کو یقین ہے کہ نواز شریف کو لاہور ہائیکورٹ سے 3 سے 7 روز کی حفاظتی ضمانت مل جائے گی۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں پاک فوج 44 ہزار ایکٹر بنجر زمینیں قابل کاشت بنائےگی
ایس آئی ایف سی کے ضلع زرمالان میں پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کیا گیا ہے، جہاں ابتداء میں ایک ہزار ایکڑ بنجر زمین کو کاشت کاری کے قابل بنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےزمبابوے میں سونےکی کان بیٹھنے سے 9 افراد ہلاک
کان میں ملبے تلے دس سے زائد کان کنوں کے دبے ہونےکا خدشہ ہے، ملبے تلے دبے افرادکی تلاش کا کام جاری ہے۔
مزید پڑھیئےکھلاڑی ایڈجسٹ ہو رہے ہیں، ٹیم جلد کم بیک کریگی: ذکاء اشرف
مکی آرتھر اور ان کی ٹیم کو میرے آنے سے پہلے رکھا گیا تھا، غیر ملکی کوچز سے معاہدے کی اگر پاسداری نہ کریں تو بورڈ کی بدنامی ہوتی ہے
مزید پڑھیئےملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں، رانا تنویر حسین
مسلم لیگ ن واحد سیاسی پارٹی ہے جو ملک اور قوم کی خدمت کر رہی ہے، شاہد خاقان عباسی کو اپنی پارٹی میں ہی رہنا چاہیے
مزید پڑھیئےمستونگ دھماکا، اتحاد اہلسنت کی کال پر بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
کوئٹہ، مستونگ، زیارت اور دیگر شہروں میں بڑے پیمانے پر بازار بند ہیں، اور جگہ جگہ چھوٹی بڑی ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیئےدہشتگردی جڑ سے اکھاڑنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: آرمی چیف
دہشت گردی کو بیرونی ریاستی سرپرستوں کی پشت پناہی بھی حاصل ہے، دہشت گردوں اور سہولت کاروں کا کوئی مذہب اور نظریہ نہیں،
مزید پڑھیئےمکی آرتھر نے بھارت میں موجود پاکستانی ٹیم کو جوائن کر لیا
مکی آرتھر اس سے قبل ایشیا کپ میں چند میچز کیلئے قومی ٹیم کے ساتھ تھے تاہم وہ اب مکمل طور پر پاکستان ٹیم کے ساتھ موجود رہیں گے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں شاندار استقبال پر محمد رضوان کا ردعمل سامنے آ گیا
وارم اپ میچ میں تجربات کیے لیکن فیلڈنگ میں بہتری لانا ہوگی، پریکٹس میچ سے نئی چیزیں سیکھنے کو ملیں، سنچری کہیں بھی کریں خوشی ملتی
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر…
ایپکس کمیٹی کا اجلاس 3 اکتوبر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری حکام شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےپہلی پاکستانی خاتون خلاباز نمیرا سلیم خلائی سفر کیلئے امریکا پہنچ گئیں
پاکستان کی پہلی خاتون خلا باز نمیرا سلیم کراچی سے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس پہنچیں جہاں سے وہ 5 اکتوبر کو خلا کا سفر کریں گی۔
مزید پڑھیئےمستونگ خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی
سی ایم ایچ میں 18اورسول ہسپتال میں 3 زخمی زیرعلاج ہیں ،جن میں سی ایم ایچ میں 3 اورسول میں زیر علاج ایک زخمی کی حالت تشویش ناک ہے ۔
مزید پڑھیئےعوام کیلئے خوشخبری!،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 323 روپے38 پیسے فی لٹر ہو گئی۔
مزید پڑھیئےمیانوالی،کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید، دو دہشتگرد ہلاک
پٹرولنگ پوسٹ پر دو اطراف سے حملہ کیا گیا تھا، پنجاب پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
مزید پڑھیئےدہشت گردی کی نئی لہر سے نمٹنے کیلئے سیکورٹی ادارے پرعزم
بلوچستان -خیبرپختون میں جوانوں نے عوام کے تحفظ کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کئے -کینیڈا میں را کی دہشت گردی سے بھارت عالمی دہشت گرد بن گیا
مزید پڑھیئےپنجاب، 24 گھنٹے کے دوران آشوب چشم سے 10 ہزار مریض متاثر
فیصل آباد سے ایک ہزار132، ملتان سے ایک ہزار48 جبکہ لاہور سے 452 افراد مرض کا شکار ہوچکے ہیں
مزید پڑھیئےحلیم عادل کیخلاف چالان جمع کرانے کیلئے تفتیشی افسر نے مہلت مانگ لی
انسداد دہشت گردی کراچی کی عدالت میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے خلاف پولیس موبائل جلانے کے کیس سے متعلق سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کل قومی سکواڈ کو جوائن کریں گے
مکی آرتھر حیدرآباد دکن میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے، وہ آج انگلینڈ سے بھارت کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کو برطانوی وزیر خارجہ کا ٹیلیفون، دہشتگردی واقعےکی مذمت
دہشتگردی واقعات میں ملوث عناصر کو کٹہرے میں لائیں گے اور ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیا جائے گا
مزید پڑھیئےصومالیہ،چائے کی دکان پر خودکش بم دھماکہ، 7 افراد ہلاک
بمبار القاعدہ سے منسلک گروہ ’’الشباب‘‘ کا رکن تھا، حملہ آور نے چائے پینے کیلئے بیٹھے افراد کو نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےتھامس ویسٹ کی کالعدم ٹی ٹی پی کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائید
کالعدم تحریک طالبان خطےکے امن کے لیے شدید ترین خطرہ ہے ، ٹی ٹی پی کی جانب سے افغان سرزمین کواستعمال کرکے حملوں میں اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے ۔
مزید پڑھیئےامریکی وزیر دفاع کی تنخواہ 1 ڈالر کرنے کی ترمیم ایوان سے منظور
واشنگٹن میں ایوان نمائندگان نے دفاعی اخراجات کا بل منظور کرلیا جس کے حق میں 218 اور مخالفت میں 110 ووٹ آئے
مزید پڑھیئےامریکی تاریخ میں طویل عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کرگئیں
تین دہائیوں تک ڈیموکریٹک سینیٹر رہنے والی ڈایان فائن سٹین گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھیں،ان کا انتقال واشنگٹن میں ان کے گھر پر ہی ہوا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے معاملے پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، نگراں وزیراعظم
جب ایک شخص کو اعلیٰ عدالتوں نے غلط یا صحیح طریقے سے سزا سنا دی ہے تو میرے کہنے سے نہ وہ سزا ختم ہو سکتی ہے نہ بڑھ سکتی ہے
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا نے مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست جاری کردی
مطلوب دہشت گردوں میں 15 کا تعلق ضلع بنوں، 13 کا تعلق لکی مروت سے ہے، مطلوب دہشتگردوں میں دو کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکا،کپتان شکیب الحسن انجری کا شکار
شکیب الحسن کو پریکٹس کے دوران فٹبال کھیلتے ہوئے ایڑھی پر چوٹ لگی جس کے باعث انہوں نے گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف پہلا پریکٹس میچ بھی نہیں کھیلا۔
مزید پڑھیئےمالاکنڈ،پک اپ وین کھائی میں جاگری،بچہ جاں بحق،14 زخمی
حادثہ پک اپ وین کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، زخمیوں میں 8 بچے اور 6 خواتین شامل ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos