پرتگال پہلے ہی یہ ورلڈ کپ جیت چکا ہے، جو حمایت اور محبت ہم نے قطر اور پرتگال میں محسوس کی وہ ناقابل یقین ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
برطانیہ میں سڑک پر جنسی ہراسانی قابلِ جرم قرار
برطانوی وزیر داخلہ نے نئے منصوبے پر کام شروع کردیا، مجوزہ قانون کے تحت کسی کو دیکھ کر سیٹی بجانا، نامناسب اشارہ کرنا، پیچھا کرنا اور گھورنا جرم ہوگا۔
مزید پڑھیئےپرتگال ٹیم کے کوچ فرنانڈو سینٹوز پر رونالڈو سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ
کرسٹیانو رونالڈو نے مجھے کبھی نہیں کہا کہ وہ ٹیم کو چھوڑنا چاہتا ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ ہم اس بارے میں بات کرنا ختم کردیں
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم اور صدر کا انسانی حقوق کے عالمی دن پرپیغام
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 74 سال قبل انسانی حقوق کا عالمی منشور منظور کیا تھا، یہ نظریات شہری، اقتصادی اور سماجی سیاسی خوشحالی کے لیے ضروری ہیں۔
مزید پڑھیئےعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی آواز بلند کرے، زرداری
محترمہ بینظیر بھٹو شہید انسانی حقوق کی علمبردار تھیں، ذوالفقار علی بھٹو نے 1973 کے آئین میں انسانی حقوق کی ضمانت دی ہے
مزید پڑھیئےبرطانیہ،11ممالک کی30 شخصیات پر پابندی اعلان
برطانیہ کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں پر مشتمل شخصیات کی فہرست میں جنوبی سوڈان کے حکام بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےایک ذہنی مریض نےپاکستان کا ستیاناس کردیا ، عبدالقادر پٹیل
بلدیاتی الیکشن ہونے والے ہیں پھر تیاریاں پھر بجٹ آئے گا، یہ بد اخلاق، بیوقوف اور ذہنی پست انسان ہے
مزید پڑھیئےارجنٹیناکی جیت پرلیاری کے شائقین کاڈانس،نعرے بازی
شائقین نے مولوی عثمان پارک میں بڑی اسکرین پر میچ دیکھا،سنسنی خیز میچ کے دوران ہر کک اور گول پر شائقین جوش و خروش دکھاتے رہے
مزید پڑھیئےروس ، ماسکو کے قریب شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، ایک شخص ہلاک
70 سے زائد فائر فائٹرز اور 20 فائر ٹینڈرز ہزارمربع میٹر تک پھیلنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کررہے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی ،زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بچی کی والدہ کا انکشاف
پلمبر علاقے کا تھا، گھرانے کی روٹین سے واقف تھا، پلمبر نے انہیں اتوار کے روز آنے کا کہا تھا لیکن وہ جمعرات کو آگيا
مزید پڑھیئےنواز شریف کا برطانوی اخبار ڈیلی میل کی معذرت پر تبصرہ
اللہ ہمیں سرخرو کر رہا ہے، نیک نیتی کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ہے۔مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف
مزید پڑھیئےشاندار پرفارمنس پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں،ابرار احمد
میں نے وائٹ بال سے کرکٹ شروع کی، بین اسٹوکس کی وکٹ لینا اچھا لگا، دوسری اننگز میں بھی کم از کم 5 وکٹیں لوں۔
مزید پڑھیئےابرار احمد فارم میں ہیں، ایک میچ لیٹ کھلایا گیا، سلمان بٹ
ابرار احمد نے بہت ہی شاندار اسپیل کیا تھا، اس مسٹری اسپنر کو انگلش ٹیم کے بیٹرز سمجھ ہی نہیں سکے
مزید پڑھیئےملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی 10 سالہ لیز کا معاہدہ طے پاگیا
معاہدے پر پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) سلمان نصیر اور ڈپٹی کمشنر ملتان طاہر وٹو نے دستخط کیے
مزید پڑھیئےبھارت: اتر پردیش کے ارکان کیخلاف 56 سی بی آئی مقدمات
یہ مقدمات 2017 سے 2022 تک کے عرصے میں درج کیے گئے، 56 مقدمات میں سے 22 میں چارج شیٹ فائل کی جاچکی ہیں
مزید پڑھیئےامریکی صدر نے عسکری امدادی پیکج منظور کرلیا
امدادی پیکیج کے تحت یوکرین کو دشمن ڈرونز کے تدارک اور فضائی دفاع مضبوط کرنے کے لیے ساز و سامان فراہم کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےروس پر ایٹمی حملہ کرنے والے ملک کانام مٹا دیا جائے گا، پیوٹن
روس کے جدید ترین ہائپرسونک ہتھیار کسی بھی ایسے ملک کو منہ توڑ جواب دیں گے
مزید پڑھیئےپاکستان کو اسپن کا نیا جادوگر مل گیا،شاہین آفریدی
دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ کرتے ہوئے انگلش کپتان بین اسٹوکس کو بھی کچھ سمجھ نہیں آیا، کلین بولڈ ہونے پر منہ کھلا کا کھلا رہ گیا
مزید پڑھیئےFIA سائبر کرائم اسلام آباد کی کارروائی، ملزم گرفتار
ملزم واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے میں ملوث تھا
مزید پڑھیئےخواتین کی تعلیم کیلئے خیبرپختونخوامیں یو ایس ایڈ پروجیکٹ کا افتتاح
تقریب میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور صوبائی وزير تعلیم شہرام ترکئی نےشرکت کی،منصوبے کا مقصد خیبر پختونخوا کی لڑکیوں کو تعلیم فراہم کرنا ہے
مزید پڑھیئےعمران خان نے صدر علوی کے ذریعے این آر او مانگ لیا؟
ٹیریان کیس تحریک انصاف چیئرمین کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے،نااہلی کے خطرے سے دوچار کپتان نےحکومت سے سیاسی رعایت مانگ لی، علوی ڈار ملاقاتیں اہم قرار
مزید پڑھیئےحالیہ سیلاب سے ملک میں بدترین تباہی ہوئی: وزیراعظم
مشترکہ کاوشوں سے ہی قدرتی آفت کا مقابلہ کرنے کے قابل ہوئے ہیں، ہمیں قرآن کریم کی تعلیمات کے مطابق اپنی منزل کا تعین کرنا ہو گا
مزید پڑھیئےبرازیلین فٹبال ٹیم کے کپتان نے پیلے کا ریکارڈ برابر کر دیا
لیجنڈ پیلے نے برازیل کی جانب سے کھیلتے ہوئے 91 میچز میں77 گول کیے جبکہ اب نیمار کے گولز کی تعداد بھی 77 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےاسپن جادوگر ابرار کا تعلق کس گھرانےسے ہے؟
ابرار احمد کا تعلق کراچی سے ہے، ابرار نے محنت کی اور فیملی نے سپورٹ کیا، مسٹری اسپنر کا گھرانہ شاندار کارکردگی پر خوشی سے نہال ہے۔
مزید پڑھیئےفوری انصاف کی فراہمی کیلئے تفتیشی نظام کو بہتر بنانا ہوگا،چیف جسٹس
تفتیشی افسران کی مکمل تربیت نہ ہونے سے انصاف کی فراہمی میں مشکلات پیش آ رہی ہیں
مزید پڑھیئےFIAکی کارروائی،لڑکیوں کو بلیک میل کرنےوالا ملزم گرفتار
ملزم حمزہ طلعت لڑکیوں سے دوستی کر کے ان کی نازیبا ویڈیوز اور تصویریں بناتا تھا، ایک متاثرہ لڑکی کی شکایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈکپ: نیدرلینڈز کو شکست دیکر ارجنٹائن سیمی فائنل میں پہنچ گیا
دونوں ٹیمیوں کو اضافی وقت دیا گیا اس میں بھی اسکور 2-2 رہا جس کے بعد میچ کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے دونوں ٹیموں کو 5،5 پینلٹی ککس دی گئیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان اسمبلیاں توڑیں،بدترین شکست دیں گے،رانا ثنااللہ
اب وقت کی ضرورت ہے کہ میثاق معیشت ہو، چارٹر آف اکانومی ہونا چاہیے، شہباز شریف پاکستان کیلئے سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
مزید پڑھیئےنوشہرہ: سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی ،4 دہشت گرد ہلاک
ہلاک ہونے والے چاروں افراد دہشت گردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا وزیرخارجہ کی دعوت پر دورہ سنگاپور
8 اور 9 دسمبر کو سنگاپور کا دورہ کیا جس میں صدر حلیمہ یعقوب، وزیرخارجہ بالا کرشنن اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں
مزید پڑھیئے