آذربائیجان کے سفیر نے افتتاحی پرواز کو خوش آمدید کہا جب کہ آذربائیجان کی افتتاحی پرواز کو لاہور ائیرپورٹ پر واٹر سلوٹ پیش کیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاہور، سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں بارش کا پانی داخل
سروسز اسپتال کی ایمرجنسی اور ڈاکٹروں کے کمروں میں بھی بارش کا پانی داخل ہونے سے سارا نظام درہم برہم ہوگیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے امن معاہدے کے قریب ہیں، اسرائیل
فلسطینیوں کو یہودیوں کے علیحدہ ریاست کے حق کو تسلیم کرنا ہوگا۔ اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ دیرپا امن کے لیے کوشاں ہے۔
مزید پڑھیئےعامر ریٹائرمنٹ واپس لے کرفرسٹ کلاس میچز کھیلیں،پرفارم کریں،انضمام الحق
محمد عامر سمیت کسی بھی کھلاڑی کرکٹ کے دروازے بند نہیں ہوئے، عامر ایک بہت اچھے بولر رہے ہیں، انھوں نے ریٹائرمنٹ لے لی تھی
مزید پڑھیئےعمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد دوبارہ سماعت کیلئےمقرر
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر 12 ستمبرکوفیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھیئےبلوچستان کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق
زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ڈی ایچ کیو ہسپتال لورالائی منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، چنیوٹ، شرقپور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 وکلا زخمی
ڈسٹرکٹ بار کے صدرعرفان ایڈوکیٹ اور سابق صدر ڈسٹرک بار اختر حسین قریشی ایڈوکیٹ قیضار خان میاںخیل نے واقعے کی شدید مذمت
مزید پڑھیئےلورالائی،پک اپ اور کار کے درمیان تصادم، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی
ٹریفک کا افسوسناک حادثہ لورالائی کے قریب شیر جان کڈی کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں 5 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےدنیا کی پہلی مسجد جس میں زیرآب نماز پڑھنا ممکن ہوگا
اس مسجد کی تعمیر رواں سال کے آخر تک شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ 2025 کی پہلی سہ ماہی تک اسے مکمل کر لیا جائے گا
مزید پڑھیئےلاہور: بحریہ ٹاؤن کی جانب سے غریب طبقے کیلئے مفت پٹرول کا تحفہ
مخصوص پمپس پر روزانہ ہزار موٹرسائیکل مالکان کو فی کس ہزار روپے کا پٹرول ملے گا، یہ خیرات نہیں بلکہ عوام کی مدد کی کوشش ہے:شاہد قریشی
مزید پڑھیئےروپے کی قدر میں بہتری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پٹرول کی قیمت میں 11.98 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 9.17 روپے کی کمی ہوسکتی ہے
مزید پڑھیئےڈاکٹر امجد ثاقب چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مقرر
پی ڈی ایم حکومت کے دوران یہ عہدہ شازیہ مری جبکہ پی ٹی آئی حکومت میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے پاس یہ عہدہ تھا
مزید پڑھیئےنوازشریف کو نام لے کر حملے نہیں کرنے چاہئیں، جہانگیر ترین
لاہور میں پریس کانفرنس ،پی ٹی آئی رہنمامنزہ حسن کی بھی باقاعدہ شمولیت
مزید پڑھیئےباجوہ،فیض،ثاقب نثار،آصف کھوسہ اورعظمت سعید عوام کے مجرم ہیں، نوازشریف
پچیس کروڑ عوام کا مقدر تاریک کرنے والے قتل کے مجرم سے بڑے مجرم ہیں۔ ان مجرموں کو چھوڑنا بہت بڑا ظلم ہوگا، یہ لوگ قابل معافی نہیں، ن لیگ
مزید پڑھیئےنگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کی سعودی ہم منصب سے ملاقات
مشاعر مقدسہ میں پاکستانیوں کو نزدیکی مکاتب فراہم،روڈٹو مکہ پراجیکٹ دیگر شہروں سے بھی شروع کریں،وزیرمذہبی امور
مزید پڑھیئےعوام کو سستی گیس فراہم نہی کرسکتے،نگراں وفاقی وزیرتوانائی
ملک میں قدرتی گیس پیداوار20فیصدکم ہوئی،اس سال سردیوں میں بھی عوام کو صرف صبح ،شام کےاوقات میں گیس ملےگی
مزید پڑھیئےنوازشریف کی واپسی کا نگراں حکومت سے کوئی تعلق نہیں، مرتضی سولنگی
انتخابی مہم کےلئے سیاسی جماعتوں کو 54 دن کا وقت ملنا ضروری ہے، نگران وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےپاکستان سے مضبوط تجارتی تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں،قازق سفیر
قازقستان کے تجارتی وفد کے موجودہ دورے سے تجارتی تعلقات بہترہوں گے
مزید پڑھیئےسکھر، سلنڈر دھماکا، دکان جل کر خاکستر، متعدد افراد جھلس گئے
ایل پی جی دکان میں سلنڈر پھٹا، دکان کے اوپر گھر سے فیملی کو باہر نکال لیا گیا
مزید پڑھیئے12ربیع الاول کو گورنرہاؤس میں عظیم الشان محفل کاانعقاد ہوگا،گورنر سندھ
نبی کریمؐ کی آمد سے عرب سے جہالت کے بادلوں کا خاتمہ ہوا، کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےبھارت خطے میں انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے، نگراں وزیراعظم
کالعدم ٹی ٹی پی اور دہشت گرد تنظیمیں افغان سرزمین سے پاکستان پر حملے کرتی ہیںاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےنوازشریف کی واپسی کی تاریخ اٹل ہے، شہباز شریف
نوازشریف نے مشورے کیلیے بلایا ہے اس لیے دوبارہ لندن آیا، سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے گھروں پر چھاپوں کی تیاری
ایف آئی اے کی 25 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں-سابق بیورو کریٹس، سیاسی شخصیات، فرنٹ مین،سرکاری افسران، بزنس مین اور ریئل اسٹیٹ سے وابستہ افراد کی لسٹیں تیار
مزید پڑھیئےجب عمران خان کو نہلے کا جواب دہلے سے دیا گیا
خیبرپختون کے ایک سیاسی رہنما نے چیئرمین پی ٹی آئی کو چند قیمتی تحفے دیے تھے- تعلقات خراب ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی نے واپس کردیے-ان کہی کہانی
مزید پڑھیئےڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
انٹربینک میں ڈالر291 روپے 40 پیسے کی سطح پر آ گیا۔
مزید پڑھیئےکرکٹ ورلڈ کپ میں کیش ایوارڈز کا اعلان
گروپ اسٹیج میں ہر میچ جیتنے والی ٹیم کو 40 ہزار ڈالرز ملیں گے۔سیمی فائنل میں نہ پہنچنے والی 6 ٹیموں کو فی ٹیم 1،1لاکھ ڈالرز ملیں گے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں پرتحقیقاتی کمیٹی بنانے کا حکم
انکوائری کمیٹی 56 درخواست گزاروں کو نوٹسزجاری کرکے طلب کرے اور تقرر کا عمل جانچے اورذاتی شنوائی کا موقع دے۔
مزید پڑھیئےآنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، انوارالحق کاکڑ
مقبوضہ کشمیر کے عوام مظالم کا شکار ہیں اس مسئلے کو آج عالمی سطح پر پیش کریں گے،انٹر ویو
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ کی درخواستِ ضمانت مسترد
حلیم عادل شیخ کے خلاف مبینہ ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos