قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق اسوقت بخار اور فلو کی علامات سے دوچار ہیں، بیماری کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عارف علوی دانتوں کا علاج کرسکتے ہیں سیاست کا نہیں،طلال چوہدری
عمران خان کاسیاسی وجودہی ختم،کسی محب وطن سیاسی جماعت کواُن کی ضرورت نہیں
مزید پڑھیئےبہاولپور،سانحہ کارساز کی برسی، آج ضلع بھر میں تقریبات ہونگی
بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے براہ راست خطاب کریں گے،ملک شاہ محمد
مزید پڑھیئےسائفرکیس: سابق فارن سیکرٹری اسد مجید عمران خان کیخلاف گواہ بن گئے
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سیاسی مقاصد اورعدم اعتماد میں بچنے کیلئے پلان بنایا
مزید پڑھیئےدوبارہ صدر بنا تو غرہ کے پناہ گزینوں کو ملک بدرکردوں گا،ٹرمپ
اسرائیل کے مخالفین کی امریکا آمد پر پابندی عائد کر دی جائئے گی،انتخابی مہم سے خطاب
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج نے فلسطین میں قیامت برپا کردی،اسپتال پرحملہ،500 شہادتیں
محمود عباس نے غزہ میں الاحلی عرب اسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ: نیدرلینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دیدی
246 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی ٹیم 43 ویں اوورز میں 207 رنز پر ڈھیر
مزید پڑھیئےسپاہی وارث خان شہید مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
شہیدکی نماز جنازہ میں فوجی افسران، جوان ،رشتہ داروں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی
مزید پڑھیئےکراچی : لیاری دھماکا، زخمی بچی بھی چل بسی، اموات 2 ہوگئیں
گلشن اقبال میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ کی ہلاکت، تحقیقات کا آغاز کردیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی انتظامیہ کا200 دکانداروں پر 25 لاکھ 70 ہزارجرمانہ
عوام کوکسی بھی قیمت پرگرانفروشوں اورمنافع خوروں کےرحم و کرم پر نہیں چھوڑاجائیگا ،کمشنرکراچی سلیم راجپوت
مزید پڑھیئےسندھ گورنمنٹ اسپتال نیوکراچی کےملازمین کی ریٹائرمنٹ پرتقریب
نظامت کے فرائض ڈاکٹر کامل نے انجام دیئے،ریٹائرڈ ملازمین کو ان کی خدمات پرخراج تحسین، گلدستے اورشیلڈ پیش کئ گئیں
مزید پڑھیئےشکارپور میں 2 گروپوں میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق
دونوں گروپوں میں چوری کے معاملے پر درینہ دوشمنی چلی آرہی تھی تا فائرنگ کا سلسلہ جاری
مزید پڑھیئے’’ یہ زندگی نہیں ہے‘‘ ہم کہاں جائیں؟ فلسطینی بچے کا سوال
گیند لینے گیا تھا، واپس آیا تو اسرائیلی فوجیوں نے گولہ باری شروع کر دی، بھانجا زخمی ہو گیا
مزید پڑھیئےسربراہ پاک فضائیہ سے کمانڈر ہنگری ایئر فورس کی ملاقات
ایئر ہیڈکوارٹرز آمد پر ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا
مزید پڑھیئےیورپی یونین کا غزہ کیلئے فضائی راہداری بنانے کا فیصلہ
غزہ کے شہریوں کے لیے 10 ملین ڈالرز کی امداد فراہم کریں گے، جاپانی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےفلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل حمایت حاصل ہے، آرمی چیف
دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والوں سے ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی،جنرل عاصم منیر
مزید پڑھیئےوفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی
اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے شام 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے۔نوٹیفکیشن
مزید پڑھیئےنگراں حکومت کا پی ٹی آئی کی قیادت سے رابطہ
نگران وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی خواہش پر پی ٹی آئی کے سینئر مرکزی رہنما شفقت محمود سے ملاقات
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج نے فلسطینی گلوکارہ ابو آمنہ کو گرفتار کرلیا
غزہ کی حمایت میں پوسٹ کرنے پر ”اشتعال انگیزی“ کے الزام میں گرفتار کیاگیا ۔
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100 انڈیکس 50 ہزار کی حد عبور کر گیا
کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 273 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا تنگ سیل وسیع کر دیا گیا
عمران خان کا سیل35 فٹ پر مشتمل تھا مگر اب اسے بڑھا کر 70 فٹ کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےکھلاڑیوں کی صحت سے متعلق پی سی بی کا اہم بیان
قومی کھلاڑیوں کو کوئی بیماری یا وائرل انفیکشن نہیں،تمام کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف میچ میں دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے فیفا ورلڈ کپ 2024 کوالیفائر میچ جیت لیا
گرین شرٹس نے ایک گول کیا،کمبوڈیا کی ٹیم کو کوئی گول نہ کرنے دیا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ، نیدرلینڈ کی بیٹنگ جاری،2 وکٹ پر24رنز بنا لیے
میکس او ڈ ئوڈ18رنز اور وکرم جیت سنگھ 2رنز بنا کر آئوٹ ہوئے،ربادا اور جیسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق
ڈاکٹر عزت اللّٰہ پشاور سے ڈیوٹی کے لیے مردان میڈیکل کمپلیکس اسپتال جا رہے تھے کہ راستے میں قاتلانہ حملہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسانحۂ کار ساز کی یاد ، پیپلز پارٹی کا کل بڑے اجتماع کا اعلان
یہ اجتماع فلسطین میں شہید ہونے والوں کی یاد میں بھی ہو گا، اس میں بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے۔ سعید غنی
مزید پڑھیئےخضدار، دستی بم بچوں کے ہاتھوں میں پھٹ گیا، ایک جاں بحق، 10 زخمی
بچے کھیلنے کیلیے گھروں سے باہر نکلے تو انہیں دستی بم پڑا ملا۔ ایک دوسرے کو کیچ پکڑاتے ہوئے دستی بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
مزید پڑھیئےعدالت کا کراچی میں 9 منزلہ عمارت گرانے کا حکم
کن بنیادوں پر آپ نےعمارت میں فلیٹس لیے؟، جب فلیٹس خرید رہے تھے تب دیکھ لیتے۔ الاٹیز کی درخواست مسترد
مزید پڑھیئےمیئر کراچی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
مرتضی وہاب ضلع کیماڑی سے تعلق نہیں رکھتے،وکیل،الیکشن ٹریبونل 18 اکتوبر کو فیصلہ سنائے گا۔
مزید پڑھیئےبیلجیئم، مسلح شخص کی فائرنگ سے سویڈن کے 2شہری ہلاک
بیلجیئم کے وزیراعظم نے واقعے کو دہشتگردی قراردیا ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos