پرانے محلے داروں نے بتایا وہ بہت تیز باؤلنگ کرتے تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اوکاڑہ میں دکاندار نے 2 ڈاکو مار ڈالے، ایک فرار ہوگیا
واردات کے بعد ڈاکو فرار ہورہے تھے کہ دکان دار نے فائرنگ کر دی، ڈاکوؤں کی شناخت عدنان اور کنگن کے ناموں سے ہوئی
مزید پڑھیئےپاکستان کا مالیاتی خسارہ بڑھ کر 809 ارب،مہنگائی کی شرح 25.5فیصدریکارڈ
گزشتہ برس کے جولائی تاستمبر کے مہینوں میں مالیاتی خسارہ 438 ارب روپے تھا
مزید پڑھیئےبجلی صارفین سے 30کروڑ روپے اضافی وصولی کا انکشاف
میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی ہوئی، نیپرا۔ بجلی 32 پیسے یونٹ سستی کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےکوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
پولیس اہلکار ڈیوٹی پر جا رہے تھے، رکشہ نے ٹرک کو ہٹ کیا، دھماکے میں 20 سے 25 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا،زخمیوں میں 20 اہلکار اور 4 شہری شامل
مزید پڑھیئےیوم تاسیس : پیپلزپارٹی آج کراچی میں پاور شو کرے گی
نشتر پارک میں یوم تاسیس کی مناسبت سے ہونے والے جلسے سے وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے
مزید پڑھیئے3 برس میں طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 662 واقعات
رواں برس پی آئی اے طیاروں کے ساتھ 64 واقعات،یہ اعداد و شمار20نومبر تک ہیں
مزید پڑھیئےجامعات میں داخلوں کیلئے انٹربورڈ کا 45فیصد پاسنگ مارکس پر غور
انٹر بورڈ آنے کی ضرورت نہیں بلکہ کسی بھی قریبی ٹی سی ایس کے آؤٹ لیٹ سے طلبہ سرٹیفکیٹ کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں،چئیرمین سعید الدین
مزید پڑھیئےکوئٹہ: بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک میں دھماکا، 10 اہلکاروں سمیت 15 زخمی
دھماکے کے باعث قریب سے گزرنے والی گاڑی بھی زد میں آ گئی، جس میں سوار 1 خاتون بھی زخمی ہوئی
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے تحت ‘‘ کسٹمر کئیر ویک’’ کا آغاز
سروس وداے اسمائیل کے موٹو سے کسٹم کئیر ویک پوری دنیا کے پروازوں 4 دسمبر تک جاری رہیگا
مزید پڑھیئےڈی جی آئی ایس آئی خوشگوار موڈ میں نظر آئے،صحافیوں کے سوالوں سےگریز
جتنا سچ وہ بول سکتے تھے وہ بول چکے ہیں مزید کچھ نہیں کہیں گے
مزید پڑھیئےہوائی: دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں 40برس میں پہلی بار پھٹ پڑا
بگ آئی لینڈ اور اس کے آس پاس کے سمندری جزیروں میں رہائشیوں کو خبردار کر کے الرٹ جاری کر دیا گیا
مزید پڑھیئےترجمان الیکشن کمیشن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ہارون شنواری نے تحریک اںصاف کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر متنازعہ ردعمل دیا تھا
مزید پڑھیئےانگلینڈ اور ویلز مردم شماری، مسلمانوں کی تعداد دو فیصد بڑھ گئی
2021 کی مردم شماری میں پہلی بارآدھی سے بھی کم تعداد نے خودکو عیسائی بتایا،
مزید پڑھیئےوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا استعفیٰ قبول کرنے سے وزیراعظم کاانکار
کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی، وزرا کے وفد نے ملاقات کر کے وزیر اعظم کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ تارڑ آمادہ ہو گئے۔ ذرائع
مزید پڑھیئےشہرت سے حسد پربڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی زندگی چھین لی
والدین مقتول نایاب کو زیادہ پیار کرتے اور اس کی خواہشات پوری کرتے تھے جبکہ مقتول ٹک ٹاک پر بھی اس سے زیادہ مشہور تھا
مزید پڑھیئےقطر اورجرمنی کے درمیان 15 سال تک گیس معاہدے پر دستخط
گیس معاہدہ قطر انرجی اور امریکی کمپنی کونکو فلپس کے درمیان طے پایا جس پر قطر کے وزیرتوانائی اورقطر انرجی کے سی ای او سعد بن شریدہ الکعبی نے دستخط کیے۔
مزید پڑھیئےماہرین ماحولیات نےاسموگ سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی
کارخانوں ،گاڑیوں اور گیس نہ ہونے کے باعث لکڑیوں کا دھواں اسموگ کی شدت کا باعث بنا ہے
مزید پڑھیئےانگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں کون سے پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کرینگے؟
فاسٹ بولرحارث رؤف اورلیگ اسپنر ابرار احمد راولپنڈی میں یکم دسمبر سے شروع ہونے والا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے مضبوط امیدوار ہیں۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 3.6 اورگہرائی 300 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ایبٹ آباد سے 34 کلو میٹر دور تھا۔
مزید پڑھیئےٹی 10 لیگ میں افتخار احمد نے چھکوں کی برسات کر دی
دلی بلز کے خلاف 30 گیندوں پر ناقابل شکست 83 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 8 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے
مزید پڑھیئےپاکستان میں انٹرنیٹ سروس کیوں متاثر ہوئی ؟ وجہ سامنے آگئی
سب میرین کیبلز کٹنے سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی سروس متاثر ہوئی۔
مزید پڑھیئےکراچی ،شمسی سوسائٹی قتل کے ملزم فواد نے بیوی اوربچوں کو قتل کیوں کیا؟
زخمی فواد نے پولیس کو دیے گئے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا کہ میں پیسوں کی وجہ سے ڈپریشن میں تھا
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈکپ 2022 ، قطر کو اپنے آخری میچ میں بھی شکست
فرینکی ڈی جونگ نے 49ویں منٹ میں شاندار گول کرکے اپنی ٹیم 0-2 کی کامیابی دلوائی
مزید پڑھیئےہوشاب، س سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 10 دہشتگرد
دہشتگرد معصوم شہریوں اور سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث تھے، آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبیوی، 3 بیٹیوں کو موت کےگھاٹ اتارنے سےپہلے فواد نےبھائی کو کیا بتایا؟
کراچی کی شمسی سوسائٹی میں ماں اور تین بیٹیوں کے قتل کی لرزہ خیز واردات کی ہولناک تفصیلات سامنے آگئیں۔ فواد نے پہلے بیرون ملک مقیم بھائی کو آگاہ کیا
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے امریکی سفیر سے "طویل ملاقات” روٹین قرار دے دی
3 سے 4 بجے تک امریکی سفارت خانےمیں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔ سفارت خانے کا تبصرے سے گریز
مزید پڑھیئے’’اسمبلیاں ٹُٹن دا معاملہ اللہ تے سُٹ دیو‘‘پرویزالہی و رانا ثناء اللہ میں مکالمہ
رانا ثناء اللہ نے سوال کیا کہ چوہدری صاحب اسمبلیوں کا کیا کر رہے ہیں؟پرویز الٰہی نے جواب دیا، رانا صاحب’’اسمبلیاں ٹُٹن دا معاملہ اللہ تے سُٹ دیو‘‘۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی استعفوں کے اعلان پرغور کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
اجلاس 11 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پرغورہوگا۔
مزید پڑھیئےبہادر سپہ سالار کا منصب سنبھالنا بڑا اعزاز ہے،وزیر اعظم
وزیراعظم کا سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فون رابطہ،عہدہ سنبھالنے پر مبارک پیش کی۔
مزید پڑھیئے