وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف کیلیے ظہرانے کا اہتمام بھی کیاگیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چین’’بلٹ ٹرین‘‘ٹیکنالوجی منتقل کرنے پر بھی آمادہ
200 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی ٹرین مقامی پٹریوں پر 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی اسپیڈ سے چلائی جائے گی-
مزید پڑھیئےپرویزالہی کو کیسے قابو کرنا ہے ہمیں پتہ ہے،رانا ثنا اللہ
بطورِ وزیراعلی پنجاب اسمبلی نہیں توڑ سکیں گے، ہمیں یہ بھی پتہ ہوتا ہے کہ ان کی میٹنگز میں کیا باتیں ہوتی ہیں۔انٹرویو
مزید پڑھیئےممنوعہ غیرملکی فنڈز کیخلاف تفتیش میں اہم پیشرفت
پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی اے کو مضبوط شواہد حاصل ہو چکے ہیں-مقدمہ درج کرنے اور عمران خان سمیت دیگر نامزد ملزمان کے خلاف کارروائی ہو سکے گی-
مزید پڑھیئےترکیہ میں چھالیہ لے جانے پر پابندی عائد
چھالیہ لے جانے پر قید بھی ہو سکتی ہے۔ اس لیے مسافر قانون کی پیروی کریں۔
مزید پڑھیئےفوج کو غیر سیاسی بنا دیا۔جنرل قمر جاوید باجوہ
ملکی سیاست میں کردار کی وجہ سے فوج کو ہمیشہ شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔خلیجی اخبارکوانٹرویو
مزید پڑھیئےصوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر دوبارہ الیکشن ہو گا۔ترجمان الیکشن کمیشن
صوبائی اسمبلی کے جتنے بھی اراکین مستعفی ہونگے ان کی خالی سیٹوں پر60 روز میں ضمنی انتخابات کرا دیں گے۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات۔ پی ٹی آئی کو مظفرآباد میں شکست کا سامنا
نیلم، جہلم ویلی اور مظفرآباد کے 3 اضلاع کی یونین کونسلز کی 74 میں سے33 نشستوں پر تحریک انصاف کامیاب رہی۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائی کورٹ میں 83 ہزار کیسز زیر التوا
سول، کرمنل،سمیت مختلف مقدمات شامل ہیں، عدالتوں،ججز کی کمی، اہم وجوہات ، قانونی ماہرین
مزید پڑھیئےموسمیاتی جنگ کو جیتنے کے لئے عملی کوششوں کی ضرورت ہے، مرتضیٰ وہاب
این ای ڈی یونیورسٹی میں 2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس کاانعقاد
مزید پڑھیئےنان کسٹم پیڈ گاڑیاں افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
پاکستان سے کھاد کے 12799 اور چینی کے 1960تھیلے افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش کو بھی ناکام بنادیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی، لانڈھی میں ڈاکو نجی دفترمیں گھس آئے،نقدی موبائل چھین کر فرار
ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر، ملزمان کی شکلیں دیکھی جاسکتی ہیں،پولیس کا موقف دینے سے انکار
مزید پڑھیئےکار سرکار مداخلت کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں9 دسمبر تک توسیع
وکیل نے عمران خان کی طبی بنیادوں پر آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیں گے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر کو ریٹائرڈ ہوں گے
مزید پڑھیئےچوہدری صاحب اینج نہ کرو، خواجہ آصف کا طنز
خواجہ آصف نے ٹوئٹ میں یہ بھی دعوی بھی کیا کہ پرویز الہیٰ نے ان کے ساتھ نشست میں عمران کو پنجابی زبان میں برا بھلا بھی کہا تھا۔
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 28 کیسز مثبت، 28 مریضوں کی حالت تشویشناک
کرونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 28 مریضوں کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیئےکینیڈا کا ابوظہی سے ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ
پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شفقت علی نے بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے خطیر رقم مختص کر دی
مزید پڑھیئےرواں سال کی تیسری پولیو مہم آج سے شروع
36 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے 13.5 ملین بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے
مزید پڑھیئےصوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ جمعرات تک ہوجائے گا- فواد چوہدری
ہمارے استعفوں سے64 فیصد سیٹیں خالی ہوجائیں گی، پاکستان میں64 فیصد نشستوں پر الیکشن کرانے ہونگے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبیٹی کی شادی پر بیوی کو طلاق، ویڈیو وائرل ہو گئی
مصر میں بیٹی کے شادی کے موقع پر شوہر نے اپنی اہلیہ کو طلاق دیکر مہمانوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔
مزید پڑھیئےخلا میں ٹماٹر اگانے کے لئے ناسا کا جہاز روانہ
ناسا کے مطابق ڈریگن کارگو خلائی جہاز 7,700 پاؤنڈ سے زیادہ تحقیق، ہارڈ ویئر اور دیگر سامان کے علاوہ ٹماٹر کا بیج بھی لے کر جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےفٹبال ورلڈ کپ کے 2 شائقین تین ماہ میں سائیکل پر فرانس سے قطر…
فٹبال ورلڈکپ میں اپنی پسندیدہ ٹیم کے میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کے لئے دو مداحوں نے چار ہزار میل کا سفر تین ماہ میں کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایشیا کپ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت…
بھارت کے شہر نئی دلی میں ہونے والی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے حشام ہادی خان ایک مرتبہ پھر ایشین چیمپئن بن گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر غور کیلئے ن لیگی اجلاس طلب
حمزہ شہباز نے پارٹی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعمران اسمبلیاں توڑنے کا کہیں تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہو گی۔ پرویز…
پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے۔ اسمبلیوں سے جب استعفے دئیے تو شہباز شریف کی 27 کلومیٹر کی حکومت 27 گھنٹے بھی نہیں چل سکے گی۔ ویڈیو بیان
مزید پڑھیئےپرویزالہی کواعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جائے،نون لیگ نے تجویز دیدی
چند روز میں گورنر پنجاب کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہوگا
اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں سے استعفے دینے سے متعلق حکمت عملی زیر غور آئے گی۔ترجمان پنجاب حکومت
مزید پڑھیئےعمران خان صرف10ہزارلوگ جمع کر سکا۔مولانا فضل الرحمن
ایک گولی لگنے کے بعد ایسے بھاگا کہ اب گھرمیں بھی بلٹ پروف شیشے لگوا دیے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےکوسٹاریکا نے جاپان کو روندھ دیا
کوسٹاریکا کی جانب سے میچ کا واحد گول کیشرفلرنے 81 ویں منٹ میں گول اسکورکیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا ڈیفالٹ رسک خطرناک سطح پر پہنچ گیا.مفتاح اسماعیل
پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف معاہدے پرعمل نہ کرنے سے معیشت کو مشکلات پیش آئیں۔
مزید پڑھیئے