پاک بھارت میچ کے بعد بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی گراؤنڈ میں ملاقات ہوئی جس میں سٹار بھارتی کرکٹر نے بابر اعظم کو اپنی دو پلیئنگ شرٹس دیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج انگلینڈ اور افغانستان مدمقابل ہوں گے
ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں انگلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےپشاور، سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے اشتہارجاری کردی
اس وقت 294دہشت گرد سی ٹی ڈی کو مطلوب ہیں، جاری کر دہ اشتہار میں دہشت گردوں کی سر کی قیمت 3لاکھ روپے سے 6کروڑ روپے تک رکھی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا نے اسرائیل فلسطین تنازع کو روکنے کیلئے چین سے مدد مانگ لی
اسرائیل فلسطین تنازع میں اضافے اور تنازع کے قابو سے باہر نکلنے کا خدشہ ہے ، امریکہ کو عملی طور پر تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاہئے
مزید پڑھیئےسکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن،6 دہشت گرد جہنم واصل،سپاہی شہید
دوران کارروائی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد جہنم واصل جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی طیاروں کا حلب پرحملہ،ایئرپورٹ کا رن وے دوبارہ تباہ
گزشتہ جمعرات کو اسرائیلی طیاروں نے رن وے کو تباہ کردیا تھا جس کی مرمت مکمل ہوتے ہی اسے دوبارہ نشانہ بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ غزہ سے فلسطینوں کی جبری بے دخلی کیخلاف ایکشن لے، سعودی عرب
اسرائیل کی جانب سے غزہ سے لاکھوں افراد کو زبردستی نقل مکانی پر مجبور کرنے کو روکا جانا چاہیے
مزید پڑھیئےنوشہرہ،خستہ حال کمرے کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق
افسوس ناک واقعہ شیخی شریف خیل میں پیش آیا ، جہاں چھت کے ملبے تلے دب جانے سے چار افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں ۔
مزید پڑھیئےاسکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کی ساس کا غزہ سے جذباتی پیغام
اسرائیل کی بمباری کے بعد غزہ میں اسکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کی ساس نے غزہ سے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں وہ خاصی جذباتی دکھائی دے رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےنگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد کی مراکش کے وزیر تجارت سے ملاقات
ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و معاشی شراکت داری پر گفتگو ہوئی، دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےقومی جماعتوں کو کمزور کرنے کی روش ختم ہونی چاہیے:جاوید لطیف
بلاول بھٹو سے اچھا تعلق ہے، کراچی اور اندرون سندھ میں نئی تنظیم بنا دی ہے اس لئے تکلیف ہے، اب وہ ڈر رہے ہیں
مزید پڑھیئےنگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ
سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی تین چار گاڑیاں اسلام آباد ایئر پورٹ جا رہی تھیں، حادثے میں نگران وزیر داخلہ کے پی ایس او سید امین زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
سب سے بڑے مقابلے میں بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ،
مزید پڑھیئےغزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کا الٹی میٹم خطرناک ہے: انتونیو گوتریس
انتہائی مختصرعرصےمیں بڑے پیمانے پر انخلاء کے تباہ کن انسانی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، انخلاء کا حکم کم از کم 11 لاکھ فلسطینیوں پر لاگو ہو گا۔
مزید پڑھیئےامارات نے غزہ کے فلسطینیوں کیلئے طبی سامان سےبھرا طیارہ بھیج دیا
طبی سامان سمیت مختلف امدادی پروگرام فلسطینیوں کی مدد سے متعلق امارات کی برادرانہ پالیسی کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیئےپاک بھارت ٹاکرا، احمد آباد میں پچ کیسی ہو گی؟
میچ کے آغاز میں فاسٹ بولرز کو اضافی باؤنس اور سوئنگ ملے گی جبکہ مڈل اوورز میں سپنرز کو مدد ملنے کی امید ہے
مزید پڑھیئےاسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے شروع کردئیے
آئی ڈی ایف نے غزہ کی پٹی میں علاقائی سطح پر حملے کیے ہیں تاکہ علاقے کو عسکریت پسندوں اور ہتھیاروں سے پاک کیا جا سکے
مزید پڑھیئےپاک بھارت ٹاکرے سے قبل موسیقی کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا جائیگا
پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں بالی ووڈ کے معروف گلوکار اپنے سر بکھیرتے نظر آئیں گے۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے 5 اضلاع میں بنکنگ عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ
جی پی او کے سامنے 7 بنکنگ عدالتیں ہیں جن میں دیگر 5 اضلاع کے بنکوں کی طرف سے کیس دائر کرنے کے لیے شہریوں کو لاہور آنا پڑتا ہے
مزید پڑھیئےن لیگ کا کل مصطفیٰ آباد للیانی میں پاور شو کرنے کا فیصلہ
جلسہ قصور روڈ للیانی کے نواحی علاقے مصطفیٰ آباد میں منعقد کیا جائے گا جس سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےہوم گراؤنڈ میں کسی ٹیم کو ہرانے کا الگ ہی مزہ ہے،شاہین شاہ آفریدی
پریشر صرف پاکستان پر نہیں بلکہ بھارت پر بھی ہوگا، امید کرتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو احمد آباد میں بھی سپورٹ ملے گی
مزید پڑھیئےقوم نے 9 مئی واقعہ کو ناکام بنا کر ایٹمی اثاثوں کو بچایا: احسن…
پاکستان کی چابی ایک اناڑی شخص کو دے دی گئی تھی جس نے ملکی معیشت کو تباہ کرنے کی کوشش کی
مزید پڑھیئےایبٹ آباد، زیر تعمیر گھر کے کنویں سے 3 بھائیوں کی لاشیں برآمد
تینوں لاشیں ایبٹ آباد کے علاقے بجنہ ڈھوڈیال سے برآمد ہوئیں، مرنے والوں کی شناخت ذیشان، منیب اور عمر کے نام سے ہوئی ہے
مزید پڑھیئےملک کو نوازشریف کی ضرورت ہے،مریم اورنگزیب
جو لوگ آج جیل میں ہیں وہ اللہ پاک کی پکڑ میں ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے دور میں سب سے زیادہ مہنگائی ہوئی
مزید پڑھیئےرواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہوگا
سورج رات 10 بجکر 59 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا اور 15 اکتوبر پاکستانی وقت کے مطابق شب ایک بجکر 55 منٹ پر اس کا اختتام ہوگا۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 58 روپے کمی کا امکان
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 38 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے ،
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم میاں نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے
نوازشریف کا چارٹرڈ طیارہ اکیس اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور میں لینڈ کرے گا، طیارے کی لینڈنگ اور پارکنگ کے حوالے سے حکومت سے رابطہ کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے قومی میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا
پرنٹ، الیکٹرانک، ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا انفلونسرز شامل ہیں، خلاف ورزی پر صحافی یا میڈیا ادارے کی ایکریڈیشن ختم کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےمسلح افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق، 2 زخمی
نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےاسرائیل میں اپنی فوج تعینات کرنے کا ارادہ نہیں، وائٹ ہاؤس
اسرائیل نے ہمیں سر قلم کئے گئے فوجیوں کی تصاویر دکھائی تھیں: امریکی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos