میری بچیوں کو سابق خاوند آصف بلوچ نے چھ سال سے لاپتہ کر رکھا ہے، مہرین بلوچ کی سپریم کورٹ سے استدعا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سراج الحق کی دارالعلوم کراچی آمد، مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر تعزیت
دینی،علمی و فکری میدان میں شاندار خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلاء تادیر رہے گا، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےسمری بھیج دیں،امید ہے صدرکوئی تنازع کھڑا نہیں کریں گے ۔ خواجہ آصف
آرمی کے اہم ترین 2 عہدوں پر تعیناتیاں آئین کے تحت ہوئی ہیں، ان کو سیاسی تناظر میں نہ دیکھا جائے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےجنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف تعینات
لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مقرر
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 43 کیسز مثبت، 41 مریضوں کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.57 فیصد رہی
مزید پڑھیئےبھارتی فوجی کاآزاد کشمیرپر بیان،آئی ایس پی آر نے پروپیگنڈہ مسترد کردیا
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کا بیان نامعقول ہے,میجر جنرل بابر افتخار
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کاتعلیمی بورڈز میں بائیو میٹرک حاضری کا حکم
افسران ،ملازمین کے دفاتر دیر سے آنے پر طلبہ کو سرٹیفکیٹ یا مارک شیٹ نکلوانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسماعیل راہو
مزید پڑھیئےامریکی خاتون سفارت کار نے پاکستان سے بھارت جاکر رکشہ خرید لیا
خوبصورت اور بکتربند گاڑیوں میں سفر کرتے ہوئے رکشہ دیکھتی تو اس میں سفرکی خواہش ہوتی تھی، این ایل میسن
مزید پڑھیئےشاہ زیب قتل کیس کا مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی جیل سے رہا
ملزم شاہ رخ جتوئی نے دسمبر 2012 میں کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کرکے طالب علم شاہ زیب کو قتل کیا تھا
مزید پڑھیئےصدرکی طرف سے تعیناتیوں کی سمری روکنے کی صورت حکومت کا متبادل پلان تیار
سیکرٹری کابینہ کے نوٹیفکیشن کے بعد وزیراعظم آفس صدر کو بھیجی گئی سمری واپس لے لے گا
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر کابینہ کاخصوصی اجلاس جاری
وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، مشیر قانون ملک شہادت اور وزیر صحت عبدالقادر پٹیل بھی شریک
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے طیارے کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
اے ٹی آر طیارہ سکھر سے اسلام آباد آرہا تھا۔ طیارے نے ائیرپورٹ سے 2 ناٹیکل میل کے فاصلے پر مے ڈے کی کال دی
مزید پڑھیئےکراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران سردی کی شدت میں اضافے کا امکان
زیادہ سے زیادہ پارہ 30 سے32 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے
مزید پڑھیئےسرکاری املاک ،دستاویزات پرسیاستدانوں کی تصاویر چسپاں کرنے پر پابندی
سرکاری املاک پر ذاتی تشہیر کے لیے تصاویر چسپاں کرنا اخلاقی اقدار کو مجروح کرتا ہے
مزید پڑھیئےفٹ بال ورلڈ کپ: آج 8 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی
پُرتگال کا مقابلہ گھانا سے جبکہ برازیل کی ٹیم سربیا کے مدمقابل آئے گی
مزید پڑھیئےنئے آرمی چیف کے نام کا اعلان آج متوقع؟
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد وزیراعظم زیادہ پر اعتماد ہو گئے ، اصل مشاورت شہباز زرداری ملاقات میں ہوگئی تھی ۔ ذرائع کا دعوٰی
مزید پڑھیئےفوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے، آرمی چیف
جعلی اورجھوٹا بیانیہ بنا کر ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی۔یوم شہدا کی مناسبت سے تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےگیارہویں جماعت کی کتاب میں متنازع مواد شائع ہونے کا انکشاف
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ”آئینہ عمرانیات“پرپابندی عائد کردی۔
مزید پڑھیئےحقیقی آزادی مارچ کے شرکا پر حملے کا خطرہ ہے،وزارت داخلہ
سیکیورٹئی کے انتہائی سخت انتظامات عمل میں لائے جائیں۔وزارت داخلہ نے رسک اسسمنٹ رپورٹ صوبوں کو ارسال کردی
مزید پڑھیئےکراچی۔سرکاری افسر کے گن مین کی فائرنگ،دو ڈاکو ہلاک
فائرنگ کا واقعہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے آفس کے قریب پیش آیا، سالڈ ویسٹ کے دفتر میں غیر ملکی کام کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو میں یوم دفاع کی تقریب
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پرحاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی۔
مزید پڑھیئےیروشلم میں دو بم دھماکے،ایک شخص ہلاک،15 زخمی
ایک دھماکہ یروشلم اسٹیشن کے خارجی دروازے کے قریب کیا گیا۔ اس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے
مزید پڑھیئےوزیرآباد حملہ، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ تبدیل
خاتون افسر کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےدورہ پاکستان پرتشویش نہیں ،سیکیورٹی پر بھروسہ ہے ۔ انگلینڈ بورڈ
انگلینڈ کی ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا،ایم ڈی "راب کی "
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں دہشتگردی کا ارادہ،2ملزم گرفتار
دہشت گرد کمانڈر کا اصل نام محمد نبی ہے جس نے خالد کے نام سے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا۔ترجمان سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تقرری،کل تک ہیجانی کیفیت کا خاتمہ ہوجائے گا۔خواجہ آصف
سینئر ترین افسر آرمی چیف ہوں گے یا نہیں، اس کا علم نہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے’’انسانی اسمگلنگ میں امیگریشن افسران ملوث نکلے‘‘
درجنوں غیر ملکیوں کو پاکستانی جعلی دستاویزات پر سعودیہ پہنچایا-عبوری چالان عدالت میں پیش کر دیا- 4 افسران و اہلکار نامزد-
مزید پڑھیئےراولپنڈی انتظامیہ نے دھرنے کیلیے مری روڈ تجویزکردیا
26 نومبر ہی کو انگلینڈ کرکٹ ٹیم بھی اسلام آباد پہنچ رہی ہے- راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے لئے مرکزی راستہ فیض آباد سے گزرتا ہے-
مزید پڑھیئےمتحدہ لندن گروپ کا جیل کے اندر سے نیٹ ورک چلانے کا انکشاف
ماہانہ 5 لاکھ روپے رشوت کے عوض بی کلاس سہولیات اور خدمتگار حاصل- ملاقاتوں کی بھی اجازت-
مزید پڑھیئےاہم عسکری عہدوں پرتعینات،خواجہ آصف کی بریفنگ
سمری موصول ہونے کے بعد وزیراعظم اور وزیردفاع خواجہ آصف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھیئے