ڈیڑھ سو سے زائد مقامات پرڈبل پارکنگ سے ٹھیکیداروں کی بھی چاندی- صرف سات لاکھ روپے ماہانہ کے عوض ایک ہی ٹھیکیدارکو31 سائٹ الاٹ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخر
عدالت نے شہبازگل اورعماد یوسف کی درخواستوں پر آئندہ سماعت پر دلائل کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بلدیاتی انتخابات15جنوری کو کرانےکا حکم
الیکشن کمیشن نے متعلقہ اداروں کو سیکیورٹی انتظامات کو مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس۔پریشر ڈال کرتو نہیں بھیجا گیا،جج کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سے مکالمہ
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر وقاص احمد ملک سے عدالت میں حلف لیا گیا ،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرکی جانب سے بیان حلفی عدالت کے سامنے لکھوایا گیا۔
مزید پڑھیئےاسحق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس ختم
احتساب عدالت اسلا م آبادنے اثاثہ جات کیس ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان تاحیات نااہل ہونے جا رہے ہیں ۔شرجیل میمن
مران خان قوم کو گھڑی ، گندم ، چینی چوری اور منی لانڈرنگ جیسے سرپرائز دے چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےکچہری حملہ کیس۔5 ملزمان 8 سال بعد مقدمے سے بری
سیشن کورٹ اسلام آباد نے کہاکہ استغاثہ ملزمان کے خلاف الزامات ثابت نہ کر سکا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز
پی ٹی آئی راولپنڈی کے قائدین نے جگہ کی تبدیلی پرمشاورت کے لیے مزید وقت مانگ لی.
مزید پڑھیئےعرفان صدیقی کے شعری مجموعے "گریزپا موسموں کی خوشبو” کی تقریب رونمائی
کل بروز بدھ پہر ساڑھے تین بجے اکادمی ادبیات اسلام آباد میں ہوگی۔پروفیسر فتح محمد ملک ،افتخار عارف ،ڈاکٹر احسان اکبر اور دیگر اظہار خیال کریں گے
مزید پڑھیئےریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔اسلام آباد ہائی کورٹ
پی ٹی آئی کی طرف سے اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی درخواست واپس لیے جانے پرتاجروں کی درخواست نمٹا دی گئی۔
مزید پڑھیئےہالی ووڈ اداکار جیسن ڈیوڈ فرانک نے خودکشی کرلی
49 سالہ اداکار اب اس دنیا میں نہیں رہے۔مینجر کا بیان
مزید پڑھیئےجمعےکی صبح سے فیض آباد میں خیمہ بستی لگا دی جائے گی۔اسد عمر
فیض آباد پرعمران خان کا اسٹیج لگایا جائے گا، مشاورت کرلی گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپولیس اہلکارکو قتل کرنے والا نوجوان سابق ڈپٹی کمشنرکا بیٹا نکلا
پولیس نے ملزم کے گھرچھاپہ مار کراسلحہ اور دستاویزات برآمد کرلیں،چوکیدار زیر حراست۔
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 25 کیسز مثبت، 46 مریضوں کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 478 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 25 افراد کے مثبت آئے
مزید پڑھیئےالطاف کو گالیوں پر آصف ددن کے 5عزیز مارے، متحدہ کلر
پی ایس پی سے منسلک سعید بھرم نےحکم دیا، دودن کی تدفین پر مغلظات بکیں، وسیم باس
مزید پڑھیئےاہلکارشہادت معاملہ،ملزم لڑکی کو کارمیں اغوا کرکے لے جا رہا تھا
ملزم حال ہی میں سوئیڈن سے تعلیم حاصل کرکے لوٹا ہے اور اس کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی: ڈیفنس میں کارسوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
اہلکار کی شناخت عبدالرحمن کے نام سے ہوئی ،مقتول کی ایک ماہ بعد شادی تھی
مزید پڑھیئےانڈونیشیا زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 162 ہو گئی
انڈونیشیا میں رواں سال فروری میں بھی 6 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے سے 25 افراد ہلاک اور 460 سے زائد زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھیئےچین : فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک
گزشتہ شام سے لگنے والی آگ پر میونسپل فائر ریسکیو کی 36 گاڑیوں کی مدد سے قابو میں پایا گیا
مزید پڑھیئےٖفیصل آباد: تیز رفتارٹرک ٹرالر سے ٹکرا گیا، 3افراد جاں بحق
واقعہ موٹر وے سمندری کے قریب پیش آیا، جاں بحق افراد میں 35 سالہ ساجد، 28 سالہ عدنان اور بیس سالہ عدنان شامل، لاشیں اسپتال منقتل
مزید پڑھیئےنواز، مریم سمیت لندن میں مقیم شریف فیملی یورپ کی سیر کو روانہ
قیاس آرائیاں جنم لینے لگیں، آرمی چیف کی تقرری کے فیصلہ کن مرحلے پر دس دن کیلئے منظر سے غائب ہونا معنی خیز ہے۔ مبصرین
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ریفرنس میں عمران کیخلاف سیشن کورٹ میں ٹرائل کا آغاز
تحریک انصاف کے سربراہ کو منگل کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا ہے، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کیس کی سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیربلدیاتی الیکشن 3 مراحل میں ہوں گے ۔چیف ایکشن کمشنر کا اعلان
فورسزکی صورت حال حال کے پیش نظر ڈویژن وائزہونگے،27نومبر کو مظفرآباد ڈویژن، 03دسمبر کو پونچھ جبکہ8دسمبر کو میرپور ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے
مزید پڑھیئےخوازہ خیلہ میں خوفناک آتشزدگی سے 4 مکانات جل گئے
سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے لاخار میں واقعہ، ایک دکان بھیذد میں آ گئی۔لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان ، فرنیچر اور دیگر اشیاء جل گئیں
مزید پڑھیئےسوات میں ہیڈ کانسٹیبل نے خود کشی کر لی
ایف آر پی کے اہلکار سہیل نے سیدو شریف میں گھرکے اندر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی ۔ کبل میں فرائض انجام دے رہا تھا
مزید پڑھیئےچاروں صوبوں کو ملانے والی ٹرین جعفر ایکسپریس بلوچستان میں داخل
ریلوے لائن کے اطراف اب بھی سیلاب کا پانی موجود ہے،خیمہ بستیوں کے ساتھ ساتھ منہدم مکانات نے ٹرین کا استقبال کیا ۔ریل کا بنیادی ٹریک مرمت کے قابل ہے
مزید پڑھیئےارشد شریف کے قتل کے شواہد ابھی پیش نہیں کیے۔فیصل واؤڈا
مارچ تک دھکیلنا عمران خان کو بند گلی تک لے جانا ہے،پارٹی کے اندر سے صفائی کریں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےآمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس۔اسحٰق ڈار ودیگرکی بریت کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنائیں گے۔
مزید پڑھیئےباب دوستی 8 روز بند رہنے کے بعد آمدورفت بحال
افغان حکام کی جانب سے سرحد پر فائرنگ واقعہ پرافسوس کا اظہارکیا گیا۔ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی بھی کروائی گئی۔
مزید پڑھیئے’’کھارادرپرائزبانڈ مارکیٹ میں کریک ڈائون‘‘
پرائز بانڈ کی غیر قانونی خرید و فروخت کیخلاف آپریشن میں ایف آئی اے تین دکانداروں کو گرفتارکرچکی ہے- مارکیٹ کئی روز سے بند-
مزید پڑھیئے