افغانستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ونکڈے(اُمت نیوز)ورلڈ کپ 2023 کے اہم میچ میں افغانستان نے ان فام ٹیم آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
بھارتی شہر ونکڈے سٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کے کپتان کو پہلے فیلڈنگ کی دعوت دی
اور خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا،
ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے حشمت اللہ شاہدی کا کہنا تھا کہ ٹیم پچ بیٹنگ کیلئے ساز گار لگ رہی ہے ، کوشش کریں گے بڑا ہدف دیں اور پھر اس ہدف کے اندر اندر آسٹریلیا کو آؤٹ کریں ۔