سری لنکا میں کل گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعودی شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کر گئیں
شہزادی سارہ کی نماز جنازہ اتوار 10 ستمبر کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےشیخوپورہ؛مسافر بس کو حادثہ،6 افراد جاں بحق
مسافر بس کو حادثہ تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ کے باعث پیش آیا،حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےایشیا کپ،پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا آج ہوگا
کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم سے ملحقہ گراؤنڈ میں پاکستان ٹیم نے میچ کی تیاریوں کےلیے بھر پور ٹریننگ سیشن کیا۔
مزید پڑھیئےجی 20 اجلاس،مودی حکومت نے خوبصورتی کے نام پر مسلمانوں کے گھر گرا دیے
G20 سربراہی اجلاس ان کے گھروں سے بمشکل 500 میٹر کے فاصلے پر ہندوستانی دارالحکومت میں منعقد ہونا ہے،
مزید پڑھیئےمظفرآباد، نوجوان دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے
ایک ہفتہ قبل پٹھکہ چھون کے مقام پر حادثے کا شکار ایک کار دریائے نیلم میں جا گری تھی
مزید پڑھیئےارشد شریف کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے متعدد سماعتوں سے ارشد شریف کی اہلیہ اور پروڈیوسر کو بیان کیلئے طلب کر رکھا تھا۔
مزید پڑھیئےمحمد خان بھٹی پر الزامات کی تفصیلات سامنے آ گئی
محمد خان بھٹی نے شریک ملزمان کے ساتھ مل کر غیر قانونی سکیمیں منظور کرائیں اور کک بیکس کے لئے من پسند کنٹریکٹرز کو ٹھیکے دلوائے۔
مزید پڑھیئےلاہور،میٹرو بس کوجنازگاہ سٹیشن کے قریب حادثہ ، 8خواتین زخمی
ٹریک پر آیا ہوا لوہے کا ٹوٹا راڈ حفاظتی جنگلے کا تھا ، راڈ سے ٹکراتے ہی بس بے قابو ہو کر حفاظتی جنگلے سے جا لگی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا آرمی ترمیمی قانون،آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف عدالت سے رجوع
شعیب شاہین کی وساطت سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی، درخواست میں صدر، سیکرٹری قومی اسمبلی، وزارت قانون اور داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےماں نے آشنا کے ساتھ مل کر 12 سالہ بیٹی مار دی
ملزمان نے انعم کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔ ملزمان نے واقعہ کو خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش کی
مزید پڑھیئےجلاؤ گھیراؤ کیس،خدیجہ شاہ،عمرسرفرازچیمہ کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
خدیجہ شاہ اور عمر سرفراز چیمہ کو عسکری ٹاور حملہ کیس میں پیش کیا گیا،انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نےسماعت کی
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار
راولپنڈی سے کالعدم داعش کا اہم کمانڈر عیسیٰ گرفتارکرلیا ہے جبکہ گوجرانوالہ سے ذاکر نامی دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ٹاس جیت کر ہم پہلے بیٹنگ ہی کرتے ، پچ بیٹنگ کےلیے سازگار ہے ، رات میں گیند سوئنگ ہوتی ہے
مزید پڑھیئےپراسیکیورٹرجنرل نیب نےاستعفیٰ دیدیا
پراسکیوٹر جنرل سید اصغر حیدر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کے ذریعے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو بھجوا دیا ہے
مزید پڑھیئےجی 20اجلاس،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نئی دہلی پہنچ گئے
بھارت میں 2 روزہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے دنیا بھرسے عالمی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیئےمراکش کےتاریخی شہر مدینہ میں بھی نقصانات، قدیم مسجد منہدم ہونے کا خدشہ
یہ مسجد کتبیہ اس لیے کہلاتی ہے کیونکہ اس کے نیچے کتابوں کی دکانیں تھیں۔ اس زمانے میں مراکش میں لکھنے پڑھنے کا شوق انتہا درجے تک پہنچا ہوا تھا
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان ایل اے 13 استور ون میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ شروع
جی بی ایل اے 13 استور میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 33 ہزار 378 ہے، جس میں سے 18 ہزار 231 مرد ووٹرز جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 15 ہزار147 ہے
مزید پڑھیئےگورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر پنجاب کی ملاقات، مختلف امور پر گفتگو
گورنر سندھ کے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات مثالی ہیں، ان کی کوششوں سے پورے ملک کے صنعتکاروں کو فائدہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےمراکش میں قیامت صغریٰ برپا ، زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی
زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز مراکش سے 44 میل دور جنوب مغرب تھا اور گہرائی زیر زمین 18.5 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کرائے گا،آصف علی زرداری
چیف الیکشن کمشنر اور تمام ممبران پر ہمیں پورا اعتماد ہے ، نگران حکومت ایس آئی ایف سی منصوبوں کو جلد مکمل کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالے
مزید پڑھیئےسابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جلاؤ گھیراؤ اور شیرپاؤ پل پر اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کیا
مزید پڑھیئےپاک بھارت میچ کیلیے ریزرو ڈے کیوں؟بنگلادیشی اور سری لنکن کوچز کا شکوہ
ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریفوں کا میچ اتوار کے روز بارش کی وجہ سے مکمل نہ ہوا تو پیر کو دوبارہ شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےنگران حکومت پی ڈی ایم کے فیصلوں کا بوجھ اٹھانے کیلئےتیار نہیں،شیخ رشید
16 مہینے میں 13 پارٹیوں کا حکومت میں سے کوئی بھی فیصلوں کا بوجھ اٹھانے کیلئے تیار نہیں ہے ان تمام پارٹیوں نے مل کر فیصلے کئے
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی امیروں کے ساتھی تھے، پرویز خٹک
ساڑھے تین سال بہت کچھ برداشت کیا ہے، ہم نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے خلاف پارٹی بنائی ہے
مزید پڑھیئےآئی جی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 28 ستمبر کے لئے کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کے لئےاسکواڈ تقریباً بنا چکے ہیں، بابراعظم
اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر پلیئرز کے دل ٹوٹنے والی بات نہیں، جو منتخب ہوں گے وہ بہترین ہی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمراکش،زلزلہ سے نقصانات پرنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا اظہار افسوس
مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، پاکستان مراکش کے بہادر عوام اور حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گا۔
مزید پڑھیئےمہنگائی کیخلاف پنجاب بھرکی ماتحت عدالتوں میں جزوی ہڑتال
لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلا کی جزوی ہڑتال جاری ہے، جبکہ وکلا کی ہڑتال کے باعث کیسز کی سماعت ملتوی ہونے لگی ہے۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ ، پہلی تین پوزیشنز پر پاکستانی پیسرز کا قبضہ
حارث رؤف ایونٹ میں اپنے تین میچز میں 10.33 کی اوسط سے 9 وکٹوں کے ساتھ پہلے ، نسیم شاہ بالترتیب دوسرے اور شاہنی شاہ آفریدی تیسرے نمبرپر ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos