ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، ترجمان پاک بحریہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک سعودی انسداد دہشتگردی مشقوں کا اختتام
اختتامی تقریب میں سعودی سفیر سعید المالکی اور اعلیٰ عسکری قیادت نے مشقوں کا مشاہدہ کیا۔
مزید پڑھیئےجمعرات کو لاہور میں تعطیل کا اعلان
7ستمبرکو لاہور کے ضلعی دفاتربند رہیں گے،پنجاب سول سیکرٹریٹ اورخودمختارادارےکھلےرہیں گے۔
مزید پڑھیئےسویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد پُرتشدد ہنگامے
مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا جب کہ ملعون کو قران پاک کو نذر آتش کرنے سے روکنے کے لیے کئی افراد نے اس پر دھاوا بھی بولا تھا۔
مزید پڑھیئےبھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بجلی کے بل معاف
عوام کو گیس کے سلینڈر بھی ساڑھے چار سو روپے میں فراہم کیے جائیں گے اور مختلف سڑکوں کی بھی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کی جارہی ہے
مزید پڑھیئےخیبر پختون خوا، عمر قید اور پھانسی کے 12 قیدیوں نے میٹرک پاس کرلیا
خیبر پختون کی جیلوں میں قید مجموعی طور پر 400 ملزمان نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں حصہ لیا، جن میں سے پاس ہونے والوں کی تعداد 72 ہے
مزید پڑھیئےجی 20 اجلاس،صدر شی جن پنگ کی عدم شرکت پر بائیڈن مایوس
نئی دہلی میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، روسی صدر کی جگہ وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےہمارے پاس ٹرین مارچ اور اسلام آباد میں دھرنے کا آپشن ہے، حافظ نعیم
ہ ہم چاروں گورنر ہاؤس پر دھرنا دیں گے، ہمارے پاس لانگ مارچ، ٹرین مارچ اور اسلام آباد میں دھرنا دینے کا آپشن بھی ہے۔
مزید پڑھیئےگجرات، ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں و زخمیوں میں شامل 2 خواتین کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان کیلئے الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو ہو گا
نامزد چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر 2023ء کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیئےڈسٹرکٹ جیل اٹک میں چودھری پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز
چودھری پرویز الٰہی کو پمز ہسپتال اسلام آباد لے جایا جا رہا ہے، پمز ہسپتال میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف 15 اکتوبر کو عام پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے
لاہور پہنچیں گے، ان کی صاحبزادی اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز ان کے استقبال کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیئےایمان مزاری کو گرفتار کرنے سے قبل عدالت کو آگاہ کرنا لازم قرار
ہم نے صوبوں کو گزشتہ سماعت کے بعد لکھ دیا تھا، مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لیے صوبوں کو فیکس، واٹس ایپ بھی کردیا،
مزید پڑھیئےپولیس پولیس کی ناقص تفتیش مسائل پیدا کررہی ہے، سپریم کورٹ
پولیس اپنی ذمے داری پوری نہیں کر رہی۔ پولیس نے مرضی سے نہیں، قانون کے مطابق تفتیش کرنی ہوتی ہے۔ قتل کا مقدمہ ہے کسی کی جان لی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائی، 7 دہشتگرد گرفتار
گوجرانولہ سے داعش کے 2 اہم کمانڈرز شاہد اور سیف گرفتار کیے گئے۔ دہشت گردوں سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹو نیٹر، موبائل فون، اسلحہ اور نقدی برآمد
مزید پڑھیئےپاکستان چلے جاؤ، بھارتی ٹیچر نے مسلم طلبا کو کلاس سے نکال دیا
محکمہ تعلیم نےکلاس ٹیچر کا دوسرے اسکول تبادلہ کرکے کارروائی کا حکم دیا اور ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
مزید پڑھیئےقرآن کی بے حرمتی کے واقعات سے سوئیڈن کو مالی نقصان
ڈنمارک کے ساتھ ساتھ سویڈن کو بھی پولیس کی نگرانی میں قرآن پاک کی عوامی بے حرمتی کی اجازت دینے پر وسیع پیمانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کے احتجاج کے بعد 2 مقدمات درج
شرپسندوں نے لاٹھیوں اورڈنڈوں سے پولیس ا ہلکاروں پرحملہ کیا، نامزد ملزموں نے ڈی ایس پی کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا
مزید پڑھیئےذکاء اشرف کی بھارت کو میچزپاکستان اور دُبئی میں کروانے کی تجویز
ایشاء کپ ایک بڑا ٹورنامنٹ ہے بارش کی وجہ سے اس کو متاثر نہ کیا جائے، ہم صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی فوجی افسر نے اپنی فوج کو اربوں کا چُونا لگا دیا
مئی 2019 سے مارچ 2021 تک سرکاری فرائض کی انجام دہی کے لئے ڈیڑھ سو سے زائد سویلین گاڑیوں کوصرف کاغذات میں کرایے پرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے بیان پر وقار مہدی کا رد عمل سامنے آ…
ایم کیو ایم کراچی کے عوام کیلئے آمروں کا نازل کردہ عذاب تھا، کراچی کے شہریوں نے طویل مدت کے بعد سکون کا سانس لیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں سیکڑوں مین ہولز تاحال ڈھکنوں سے محروم
کراچی شہر میں اب تک کھلے سینکڑوں مین ہولز کے ڈھکن نہ لگائے جا سکے، جمشید روڈ کی بیچ شاہراہ پر کھلا مین ہول انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
مزید پڑھیئےیوکرین کے وزیردفاع کوعہدے سے فارغ کر دیا گیا
اولیسکی ریزنخوف کو وزیر دفاع کے عہدے سے ہٹانے کے بعد برطانیہ کا سفیر مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےسیریز میں کامیابی پر ذکاء اشرف کی قومی ویمنز ٹیم کو مبارکباد
تمام کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا، ورلڈ کپ فائنلسٹ کے خلاف یہ جیت بہت اہمیت رکھتی ہے، امید ہے ٹیم کل کا میچ جیت کر سیریز تین صفر سے جیتے گی
مزید پڑھیئےسائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت مؤخر
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے وکلا عدالت پہنچے تو عدالتی عملے نے انہیں مطلع کیا کہ جج ابو الحسنات ذوالقرنین 8 ستمبرتک رخصت پر ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا شاہدرہ فلائی اوورز کادورہ
شاہدرہ فلائی اوورز پراجیکٹ کاتقریباً 84فیصد کام مکمل ہو چکا جبکہ نوازشریف انٹرچینج بیدیاں روڈ انڈرپاس منصوبے کا 40 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ،
مزید پڑھیئےبھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور نائب صدر آج پاکستان پہنچیں گے
بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور نائب صدر آج واہگہ بارڈر کے راستے سے دوپہر دو بجے لاہور پہنچیں گے
مزید پڑھیئےمنی ایکسچینج کو ٹیکس کے دائرے میں لایا جائے گا،آرمی چیف
اقتصادی فیصلہ سازی کو تقویت دینے ، اقتصادی معاملات اور مختلف شعبوں پر توجہ مرکوز کرنے والی ٹاسک فورسز کی تشکیل کا انکشاف کیا۔
مزید پڑھیئےمیرے شوہر بلال شاہ کو اغوا کرلیا گیا ، حریم شاہ
بلال شاہ کراچی پہنچے توانھیں سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اٹھا لیا،اغوا کے وقت کے عینی شاہدین بھی موجود ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے لاہور پہنچ گئی
پاکستان ٹیم بدھ کو سپر فور مرحلے کا میچ افغانستان یا بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گی۔پاکستان کے سپر فور میں کوالیفائی کرنے کی صورت میں اے ون قرار پائے گی ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos