ریلوے انتظامیہ نے تمام میل ایکسپریس، پسنجر اور انٹرسٹی ٹرینوں کے کرایوں میں 5فیصد اضافہ کردیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پرویزالٰہی کی گرفتاری کا معاملہ، پولیس اور نیب اہلکاروں میں ہاتھا پائی
پولیس اہلکاروں نے نیب افسران سے کہاکہ پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کرنا ہے اپنی گاڑی کو یہیں رہنے دیں،اس پر نیب کے افسر غصے میں آگیا۔
مزید پڑھیئےملک میں کئی لوگوں کے پاس داغدار پیسہ ہے، چیف جسٹس
معاشی مواقع چھیننے پر شہری ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں'، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس
مزید پڑھیئےلاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا
کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہیں کرے, پرویز الہٰی کو نظر بندی کے قانون کے تحت بھی حراست میں نہ لیا جائے۔جسٹس امجد رفیق
مزید پڑھیئےسلامتی کونسل اور یو این سیکریٹری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں،…
پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں امن قائم ہو،جنرل عاصم منیر
مزید پڑھیئےعلی گیلانی کے یوم شہادت پرنامناسب تحریر کا ہورڈنگ نصب
اسلام آبادمیں تصویرکے ساتھ’ اس شخص نے بھارت سے نفرت کی‘ درج - خلاف حقیقت بات ہے- ماہرین امور کشمیر
مزید پڑھیئےایف آئی اے کو پی آئی اے آفیشلز کیخلاف کوئی خط نہیں لکھا،ایف بی…
پی آئی اے سینئر افسران کے سرکاری فنڈز کے غلط استعمال کا خط جعلی ہے، اعلامیہ
مزید پڑھیئےشادی کے فنکشن کو مہمانوں نے اکھاڑہ بنا دیا
فنکشن میں مہمان مرد ایک دوسرے پر کرسیاں پھینکتے ہوئے دکھائے گئے ہیں
مزید پڑھیئےافغانستان پرکثیر الجہتی اجلاس 29ستمبر کو،طالبان کی شرکت متوقع
دہشتگردی، منشیات خاتمہ، تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندہ حکومت کی تشکیل پر بات ہوگی
مزید پڑھیئےکراچی: روٹھی بیوی منانے میں ناکامی پر شوہر نے بیوی گولی مارکرقتل کردیا
شوہر نے خود کو گولی مارکر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا
مزید پڑھیئےنگران حکومت کا سرپرائز،پیٹرول 14 روپے 91 پیسے مہنگا
پیٹرول 14.91اورڈیزل 18.44 روپےفی لٹر مہنگا کردیا گیا
مزید پڑھیئےایشیا کپ : سری لنکن نے بنگلادیش کو شکست دے دی
میزبان ٹیم نے 165 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 39 اوورز میں مکمل کیا
مزید پڑھیئےکراچی: موچکو میں کھلے مین ہول نے ایک اور بچی کی جان لے لی
4 سالہ عمرہ بلوچ گھر کے قریب کھیل رہی تھی اسی دوران کھلے گٹر میں جاگری
مزید پڑھیئےڈینگی وائرس: سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 12 کیس رپورٹ
11 کا تعلق کراچی، 1 کا حیدرآباد سے،رواں ماہ کیسز کی تعداد 195 ہوگئی
مزید پڑھیئےایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کردیئے
پی آئی اے نے الگ اکاونٹ کھول کرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی رقم کاغلط استعمال کیا،ذرائع
مزید پڑھیئےوطن لاتعداد مسائل میں گھرا،چوکنا رہنا ہوگا،بریگیڈیئر(ر)حارث
صوبائی وزیرداخلہ سے سی ڈبلیو پی کے وفد کی ملاقات،قیدیوں کے امور پرتبادلہ خیال
مزید پڑھیئےبنوں میں پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 اہلکار شہید 5 زخمی
جانی خیل کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، نگران وزیر اعظم کا اظہار افسوس
مزید پڑھیئےحالات مشکل ہیں لیکن پاکستان میں کوئی بحران نہیں، نگراں وزیراعظم
فوج میں کوئی فری بجلی استعمال نہیں کر رہا،آئی پی پیز اور لائن لاسز کی وجہ سے بجلی مہنگی ہے،انوارالحق کاکڑ
مزید پڑھیئےاکبرخان اچھافنکار،مجسمہ سازاورانسان تھا،مقررین
آرٹس کونسل کےزیراہتمام سینئرآرٹسٹ کی یادمیں تعزیتی ریفرنس
مزید پڑھیئےایشیا کپ، بنگلہ دیش کا سری لنکا کو 165 رنز کا ہدف
نجم الحسین شنٹو 89 رنز کی اننگ کھیل نمایاں رہے ،متھیشا پتھیرانا کے 4 شکار
مزید پڑھیئےنگران وزیر خزانہ کا بیان اسٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبا، 1242 پوائنٹس کی کمی
کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 45 ہزار 2 پوائنٹس پربند ہوا
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی: 26 طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی،100 کو ایم فل کی اسناد…
پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں شبیر احمد(اطلاقی معاشیات)،ثناء اورنگزیب، مدیحہ ستار،رومیسہ ذاکر(حیاتی کیمیاء) شامل
مزید پڑھیئےکراچی میں متعدد مقامات پر احتجاج، شدید ٹریفک جام ، بچوں کی حالت غیر
۔ٹریفک جام میں پھنسی گاڑیوں میں بچے بھوک سے نڈھال ہوگئے اور پیاس سے بلکنے لگے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کیخلاف فرد جرم ہے، تحریک انصاف
الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےخون کے آنسو رونے والے 4 افراد کی پُراسرار کہانی
ہیفا نامی مصری لڑکی اپنی حالات کو ’’جنّات کا اثر‘‘ قرار دینے لگی- درحقیقت آنکھوں سے خون کے قطرے ٹکپنا ’’ہیمولاکریا‘‘ ہے-خصوصی رپورٹ
مزید پڑھیئےکسی حکومت میں مفت بجلی کا سلسلہ بند کرانے کی جرات نہیں
واپڈا اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین رکاوٹ- صدر- وزیر اعظم اور گورنر اسٹیٹ بینک کو ماہانہ لامحدود بجلی یونٹس استعمال کرنے کی اجازت
مزید پڑھیئے49 کروڑ کرپشن والا نیب سے بچ جائے یہ سنجیدہ معاملہ ہے، چیف جسٹس
اگر ذرائع آمدن بھی ملزم نے نہیں بتانے تو یہ جرم ثابت ہی نہیں ہو سکتا۔ ریمارکس
مزید پڑھیئےمحکمہ تعلیم سندھ نے طلبا کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد کر دی
طلبا کو جسمانی سزا دی گئی تواسکول کی رجسٹریشن معطل کر دی جائے گی۔ مراسلہ جاری
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،1747 پوائنٹس کی کمی
مندی کے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار 496 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ کو پھر گرفتار کرلیا گیا
پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سےحراست میں لیا اور فوری طور پر روانہ ہو گئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos