سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد آمد ہے جبکہ ملک کے مختلف شہروں میں عاشقانِ رسول نے گھروں اور گلیوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ایم ایس 2022 کے حتمی نتائج کا اعلان
کامیاب ہونے والے امیدواروں کی تعداد 329 ہے۔ کامیاب امیدواروں میں پہلی 76 پوزیشنز لڑکیوں نے حاصل کی۔
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس و توشہ خانہ کیس؛ آصف زرداری احتساب عدالت طلب
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 24 اکتوبر کے لیے نوٹسز جاری کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےپشاور: سی ٹی ڈی نےمطلوب دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئےاشتہارجاری کردیا
مطلوب دہشتگردوں میں جلال الدین، محمد آصف خان، آصف صدیقی، محمد فیاض، انعام قاری، الطاف حسین اور محمد رضوان کے سر کی قیمت تین لاکھ روپے مقررکی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےانسداد دہشتگردی عدالت،سانحہ 9 مئی کا چالان جمع، عمران خان قصوروار قرار
9 مئی واقعات سے متعلق جناح ہاؤس حملہ سمیت 11مقدمات کا چالان لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں شدید گرمی، پارہ 41 ڈگری تک جانے کا امکان
شام کے اوقات میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے ۔ جنوبی سندھ میں موسم گرم، انتہائی گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے 24 سیشن ججز کو او ایس ڈی بنادیا، نوٹیفکیشن جاری
نوٹی فکیشن کے مطابق تقرر کے منتظر 24 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اپنے متعلقہ اضلاع میں 29 ستمبر سے بطور او ایس ڈی تعینات ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
یکم سے 15 اکتوبر کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 سے 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےوفاق کا فیض آباد دھرنا کیس میں دائر نظرثانی درخواست واپس لینےکا فیصلہ
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت آج ہو گی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےورلڈکپ 2023،راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں گرین شرٹس کی پریکٹس
ٹریننگ میں ایکشن میں نظرآنے والے کھلاڑیوں میں کپتان بابراعظم، شاہین آفریدی،حسن علی ، حارث رؤف، افتخاراحمد، سلمان علی آغا، فخر زمان ایکشن میں نظر
مزید پڑھیئے28 اور 29 ستمبر کو ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا…
کل شام مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، ہواؤں کے باعث کل اور 29 ستمبر کو ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش
مزید پڑھیئےسری لنکن کرکٹر دانشکاریپ کیس الزام سےبری
ریپ کیس کے حوالے سے شکایت کنندہ ٹھوس شواہد پیش نہ کر سکی، کیس میں رضامندی کے بغیر مراسم قائم کرنے کو ثابت نہیں کیا جا سکا ہے۔
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما بھارت سے وطن واپس روانہ
جنوبی افریقہ کے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچز شیڈول ہیں جن میں ایڈن مارکرم ٹیم کی قیادت کریں گے
مزید پڑھیئےبھارت پہنچنے والی پاکستان ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن آج ہوگا
گرین شرٹس کا آج آپشنل ٹریننگ سیشن ہوگا جبکہ پاکستانی ٹیم جمعے کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی،
مزید پڑھیئےدلائل نہ دینے پر کمشنران لینڈ ریونیوکی نظر ثانی درخواست مسترد
کمشنران لینڈ ریونیوکی نظر ثانی درخواست پرسماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے کی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا فرخ حبیب سمیت 6 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ
پارٹی رہنما اور ان کے ساتھیوں کو پولیس وردی میں ملبوس ایک شخص نے 7 سے 8 سادہ کپڑوں میں نامعلوم افراد کی جانب سے بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےاٹک،ٹریکٹر ٹرالی اورموٹرسائیکل میں تصادم، باپ بیٹی جاں بحق
خوفناک تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار باپ بیٹی موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ماں شدید زخمی ہوگئ ۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کی روضہ رسولﷺ پر حاضری، درود وسلام پیش، نوافل ادا کئے
نگران وزیر اعظم آج عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ روانہ ہوں گے، جہاں وہ مسجد الحرام میں عمرہ ادا کریں گے
مزید پڑھیئےسابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے
نواز شریف سے ملاقات کی تھی، اس ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق گفتگو کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےآذربائیجان نے نگورنو کاراباخ کے سابق وزیر کو گرفتار کر لیا
روبن وردانیان نے 2022 میں خود ساختہ ناگورنو کاراباخ جمہوریہ میں منتقل ہونے سے پہلے روس میں سرمایہ کاری کی، جہاں انہیں وزیر مملکت مقرر کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت آج ہوگی
جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بھی بنچ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسکھوں کا نیویارک میں اقوام متحدہ کے باہر بھارت کیخلاف مظاہرہ
سکھ مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارت مخالف نعرے لگائے اور ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے
نگران وزیر اعظم کل عمرہ کی ادائیگی کے لیے جدہ روانہ ہونگے
مزید پڑھیئےکراچی کےعوام کو ایک اورجھٹکا،بجلی قیمت میں 4روپے45 پیسے فی یونٹ اضافہ
منظوری گذشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی
مزید پڑھیئےیونان میں بھیڑوں کا ریوڑ 272 کلو بھنگ چٹ کر گیا
بھنگ کے پودے کھانے کے بعد بھیڑوں نے اونچی اونچی چھلانگیں لگانا شروع کر دیں
مزید پڑھیئےبرازیلی اسٹار فٹبالر رونالڈو لوئس نے تیسری شادی کرلی
رونالڈو لوئس اور 33 سالہ سیلینا لاکس 7 سال سے ایک دوسرے کے ساتھ رہ رہے تھے
مزید پڑھیئےنوازشریف کے سعودیہ، امارات، قطر کے دوروں کا امکان
شہباز شریف کی آج وطن واپسی، قائد ن لیگ معاشی معاملات کے حوالے سے تینوں ممالک سے رابطے میں
مزید پڑھیئےکندھ کوٹ:راکٹ لانچرکاگولہ پھٹنے سےدھماکا،جاں بحق افراد کی تعداد 9ہوگئی
جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے،گورنر،نگران وزیراعلیٰ سندھ کی تعزیت،رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئےمتحدہ میں کچھ بیویوں نے شوہر وں کو بھائی کہا، فاروق ستار
کارکنوں کے درمیان بھائی کاتعلق برابری کی بنیاد پر ہے ، گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستانی شاہینوں کی بھارتی سرزمین پرکامیاب لینڈنگ
قومی ٹیم پہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو حیدر آباد میں نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos