بھنگ کے پودے کھانے کے بعد بھیڑوں نے اونچی اونچی چھلانگیں لگانا شروع کر دیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
برازیلی اسٹار فٹبالر رونالڈو لوئس نے تیسری شادی کرلی
رونالڈو لوئس اور 33 سالہ سیلینا لاکس 7 سال سے ایک دوسرے کے ساتھ رہ رہے تھے
مزید پڑھیئےنوازشریف کے سعودیہ، امارات، قطر کے دوروں کا امکان
شہباز شریف کی آج وطن واپسی، قائد ن لیگ معاشی معاملات کے حوالے سے تینوں ممالک سے رابطے میں
مزید پڑھیئےکندھ کوٹ:راکٹ لانچرکاگولہ پھٹنے سےدھماکا،جاں بحق افراد کی تعداد 9ہوگئی
جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے،گورنر،نگران وزیراعلیٰ سندھ کی تعزیت،رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئےمتحدہ میں کچھ بیویوں نے شوہر وں کو بھائی کہا، فاروق ستار
کارکنوں کے درمیان بھائی کاتعلق برابری کی بنیاد پر ہے ، گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستانی شاہینوں کی بھارتی سرزمین پرکامیاب لینڈنگ
قومی ٹیم پہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو حیدر آباد میں نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گی
مزید پڑھیئےکراچی لوڈشیڈنگ، شہریوں کا پارہ ہائی،مختلف علاقوں میں مظاہرے،دھرنا
نصف شب 2 گھنٹے بجلی بند کی جارہی، بجلی چوروں کے مبینہ سرپرست اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے، علاقہ مکین
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی
کراچی کی قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد 22, سندھ اسمبلی کی نشستوں کی تعداد 47 ہوگئی
مزید پڑھیئےٹیکس وصولی کیلئے ایف بی آر کو شفاف ہونا چاہئے، چیف جسٹس
کمشنر ان لینڈ ریونیو پشاور کی نظرثانی درخواست خارج، عدالت کا وقت ضائع کرنے پر 10 ہزار جرمانہ، جسٹس فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کا افسر اہلیہ سمیت انتہائی شرمناک الزام میں گرفتار
ملزم ہماچل پردیش میں تعینات،اہلیہ نے بچی پرگرم پانی پھینکا،کپڑےاتارے
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے بیانات تشویشناک اور ناقابل قبول ، پی ٹی آئی
سزا یافتہ بھگوڑے کی واپسی کے اعلان پرنرمی مجرمانہ لندن پلان کا شاخسانہ ہے،ترجمان
مزید پڑھیئےملکی ترقی میں خواتین کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے، آرمی چیف
خواتین خیبرپختونخوا اور نئے ضم شدہ اضلاع کی ترقی میں زیادہ سے زیادہ حصہ لیں،سید عاصم منیر کا خواتین سمپوزیم میں خطاب
مزید پڑھیئےنئی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اعظم کا راج برقرار
بولرز میں بھارت کے محمد سراج کا پہلا نمبر برقرار ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کی بوکھلاہٹ، ہردیپ سنگھ کا قتل پاکستان پر تھوپ دیا
بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔
مزید پڑھیئےرکشہ ڈرائیور کی ساتھیوں کے ساتھ مل کر لڑکی سے زیادتی
ابتدائی رپورٹ کے مطابق لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیئےبیرون ملک گرفتار بھکاریوں میں بھی پاکستان نمبر لے گیا
حرم سے پکڑے جانے والے اکثریت جیب کترے پاکستانی ہیں، حکام
مزید پڑھیئےبیٹیوں کو زمین نہ دینا ، زمین کی حوس ہے بس،چیف جسٹس قاضی فائز…
ایسی مقدمہ بازی کا راستہ ہمیشہ کیلیے بند کرنا ہوگا، عدالت نے نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی۔
مزید پڑھیئےساف انڈر19 چیمپئن شپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان اور بھوٹان کے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔
مزید پڑھیئےاداروں کے خلاف ہرزہ سرائی ،عمران خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج
اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ نے حقائق اور قانون کے بر خلاف فیصلہ دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کی 36 ہزار فیکٹریوں کے معائنے کا عدالتی حکم
حفاظتی انتظامات اور لیبر قوانین پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائیگا- قانون کے مطابق اقدامات نہ ہونے پر فیکٹری بند اور مالکان کیخلاف کارروائی ہوگی-
مزید پڑھیئےلاہور پہنچنے پر نواز شریف کو راہداری ضمانت لینا ہوگی
وہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے سرنڈر کریں گے- سابق وزیراعظم کی واپسی کیلیے سیکیورٹی پلان پر خاص توجہ دی جارہی ہے-
مزید پڑھیئےجشن میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی
سزا میں کمی کا اطلاق مالی جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کل رات وطن واپس پہنچیں گے
نوازشریف نے شہباز شریف کو وطن واپسی میں حائل قانونی رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےشاہ فیصل کالونی میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے
شہریوں نے دونوں ڈاکوؤں کو کھمبے سے باندھ تشدد کا نشانہ بنایا،بعد میں پولیس کے حوالے کردیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا
مشرقی بائی پاس پر پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے 35کلو دھماکاخیز مواد برآمد
مزید پڑھیئےپنجاب میں اسکولوں میں کل سے اتوار تک چھٹیوں کا اعلان
اتوار کی ہفتہ وار چھٹی کے بعد سوموار کو دوبارہ اسکول کھلیں گے
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید 2 روپے تک سستا
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تقریبا ایک روپیہ کمی ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے ساتھ ڈیل ہورہی ہے نہ ڈھیل، نگراں وزیراعظم
میں یہ سمجھتا ہوں کہ نو مئی کے واقعات موجودہ فوجی قیادت کے خلاف ایک بڑے منصوبے کا حصہ تھے
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیر سیاحت سرکاری دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے
کہاوزیر سیاحت سعودی عرب میں سرکاری وفد کی سربراہی کرنے والے پہلے اسرائیلی وزیر ہیں۔
مزید پڑھیئےلاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم
لاپتہ افراد کی نئی درخواستوں میں گمشدگی کے مقدمات درج کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے درخواست گزاروں کو متعلقہ تھانوں سے رجوع کرنے کی بھی ہدایت
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos