لندن میں وزیراعظم شہباز شریف اپنے بھائی اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات میں چند اہم فیصلے متوقع ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان، نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں آج آمنے سامنے
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ گرین شرٹس نے مسلسل تین میچز میں فتوحات سمیٹ کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
مزید پڑھیئےدادو، جامشورو کے سیلاب متاثرین کو سرد موسم سے مشکلات میں اضافہ
مختلف شاہراہوں پر پانی کے اخراج کے لیے لگائے گئے کٹس کی مرمت نہ ہونے سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےقطر کو 2022 کے ورلڈکپ کی میزبانی نہیں دینی چاہیے، سابق صدر فیفا
ورلڈکپ کا آغاز 20 نومبر کو ہوگا۔فٹبال ورلڈ کپ کی 92 سالہ تاریخ میں پہلی بار یہ ٹورنامنٹ مشرق وسطیٰ میں منعقد ہورہا ہے
مزید پڑھیئےامریکا کا ایک بار پھر عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت
امریکا پاکستان کو جمہوری اور پُرامن دیکھنے کا عزم رکھتا ہے، ہم پاکستان کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں، گزشتہ چند روز میں پاکستان میں جو ہوا اس پر تشویش ہے
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملہ، احتجاج کرنیوالوں 300 مشتعل کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
احتجاج کے دوران جی ٹی روڈ سے ریڈ زون میں داخل ہونے ، بکتر بند گاڑی کو نقصان پہنچانے، پولیس کو ڈنڈوں سے مارنے پر کارکنان کے خلاف درج مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان امریکن ڈاکٹر آصف کے رکن کانگریس بننے کا امکان
کھاریاں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آصف محمود کا کیلی فورنیا کے ڈسٹرکٹ فورٹی میں ری پبلکن رکن کانگریس یونگ کم سے کانٹے کا مقابلہ ہے۔
مزید پڑھیئےٹی20 ورلڈ کپ، سیمی فائنل سے قبل بابر کی بھرپور پریکٹس
پہلے سیمی فائنل سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھرپور پریکٹس کی جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے آرام کیا
مزید پڑھیئےبسمہ معروف ریکارڈ قائم کرنے کے قریب
بسمہ معروف سابق کپتان ثنا میر کو پیچھے چھوڑ دیں گی، ثنا میر 120 میچز کے ساتھ سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والی ویمن کرکٹر ہیں۔
مزید پڑھیئےچین کا سب سے بڑا ایئر شو زوہائی شہر میں شروع
یہ پہلا موقع ہے جب چین نے اپنا اینٹی شپ ہائپرسونک میزائل متعارف کروایا ہے، یہ میزائل دو ہزار کلومیٹر سے زائد مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب نے نئے آئی جی کی تقرری کےلیے 3 نام وفاق کو بھجوادیے
پنجاب نے وفاق سے درخواست کی کہ بھجوائے گئے 3 ناموں میں سے کسی ایک افسر کو پنجاب کا صوبائی پولیس افسر (آئی جی) مقرر کیا جائے
مزید پڑھیئےخاتون ٹیچر نےاپنی اسٹوڈنٹ سے شادی کیلئے جنس تبدیل کر والی
میرا کی اسٹوڈنٹ کلپنا سے اسکول میں ملاقات ہوئی ،کلپنا کبڈی ٹیم کی کھلاڑی ہے، اگلے سال جنوری میں انٹرنیشنل مقابلے کے لیے دبئی روانہ ہوگی
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کی مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی سے رابطوں کی تصدیق
کچھ سنجیدہ لوگوں نے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا تھا لیکن عمران خان کی ضد اور انا کے آگے کوئی کچھ نہیں بول سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےسانحہ وزیرآباد کے تمام شواہد محفوظ کیے گئے ہیں، ترجمان گجرات پولیس
تمام شواہد محفوظ کیے گئے ہیں، پوری جائے وقوعہ کو تاحال مکمل محفوظ رکھا گیا ہے تاکہ شہادت ضائع نہ ہو۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم زیادہ پریشر نہ لیں، اپنی کرکٹ کھیلیں، شیونرائن چند رپال
بابر اعظم مشکلات کا شکار ہیں، ٹی ٹوئنٹی میں آپ کبھی رنز کرتے ہیں، کبھی نہیں کرپاتے، ٹی ٹوئنٹی میں ضروری ہے کہ آپ پریشر سے آزاد ہوکر سوچیں
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل پرکمیشن بنائیں۔وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط
کمیشن پانچ سوالات پر غور کرے،بیرون ملک جانے کے لیے کیا طریقہ کار اپنایا،ارشد شریف کی بیرون ملک روانگی میں کس نے سہولت کاری کی۔
مزید پڑھیئےطالبان نے حکومت تسلیم کرنے کی امریکی شرائط مسترد کردیں
افغان حکومت نے امریکہ کو شمال میں دو اڈے دینے سے انکار کر دیا- تین ارب ڈالر بھی ٹھکرا دیے- حزب اسلامی طالبان موقف کی حامی-
مزید پڑھیئےارشد شریف کو قتل کیاگیا ہے۔ رانا ثنا اللہ
کینیا پولیس نے شناخت کی غلط فہمی کاجو موقف اختیار کیا تھاوہ ثابت نہیں ہوتا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ نے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا
درخواست میں اٹھائے گئے نکات غور طلب ہیں، آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سمیت دیگر فریقین جواب جمع کروائیں۔عدالت
مزید پڑھیئےکراچی میں گیس لیکیج حادثات بڑھنے لگے
دو ماہ میں 15 سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو چکے- واقعات کا بڑا سبب گیس لوڈ شیڈنگ کے دوران چولہے کھلے رہ جانا ہے-
مزید پڑھیئےپنجاب پولیس کی ناراضگی پرلانگ مارچ موخرکیا گیا
نوجوان اہلکار اور افسران تحریک انصاف سے بد دل ہونے لگے- جواز گھڑ کر شاہ محمود قریشی نے پولیس مخالف بیان واپس لیا-
مزید پڑھیئےعمران خان کا حملے کی ایف آئی آر چیلنج کرنے کا اعلان
مجھے قتل کرنے کیلیے مذہب کارڈ اسعمال کیا گیا۔سینئر صحافیوں کے ساتھ گفتگو
مزید پڑھیئےحالات ہاتھ سے نکلے تو گورنر راج لگ سکتا ہے۔بلیغ الرحمان
گورنر ہاؤس پر حملہ پاکستان کی تاریخ کی بدترین مثالوں میں سے ایک ہے،
مزید پڑھیئےکینیا میں خشک سالی سے سیکڑوں جانور ہلاک
صرف 9 ماہ کے دوران 205 ہاتھی، 512 پاڑا 381 زیبرا، 51 بھینسیں اور 49 گریوے زیبرا( زیبرا کی ایک نسل) سمیت 12 زرافہ موت کے منہ میں چلے گئے
مزید پڑھیئےانقلاب کی باتیں کرنیوالے مرضی کی ایف آئی آر نہ کرا سکے، وزیر داخلہ
صوبائی حکومتیں اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری کو پورا کریں , ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ راستے بند کرنے کا نوٹس لیں
مزید پڑھیئےٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنا واقعی قومی معجزہ ہے۔سپریم کورٹ میں تذکرہ
کل کتنے بجے میچ ہے؟چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپ کہیں تو آپ کیلیے سپریم کورٹ کے باہر میچ دیکھنے کیلیے سکرین لگوا دیتے ہیں ۔وکیل سے مکالمہ
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ: 51 نمازیوں کو شہید کرنیوالے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل
51 نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام نسل پرست مجرم برینٹن ٹیرنٹ نے سزا کے خلاف اپیل کردی
مزید پڑھیئےمدیران نے وزیرآباد حملے میں صحافیوں کو ملوث کرنے کی مذمت کردی
سیاسی جماعتیں صحافتی اداروں اور صحافیوں کو سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے بدنام کرنے سے گریز کریں ۔ سی پی این ای
مزید پڑھیئےعلامہ اقبال کے یوم پیدائش پرکل عام تعطیل کا اعلان
عام تعطیل کی بحالی کے نوٹیفکیشن کے اجراکے بعد اب 9نومبر بدھ کو چھٹی ہوگی ۔
مزید پڑھیئےمیجرلاریب قتل کیس۔2 مجرم بری
بیت اللہ کو سزائے موت جبکہ گل صدیق کوعمرقید کی سزا سنائی گئی تھی۔
مزید پڑھیئے