صحافی وجاہت سعید خان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر عمران ریاض خان کی گھر واپسی کی تصدیق کی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاپتا صحافی عمران ریاض 4 ماہ بعد بازیاب
مشکلات کے انبار، معاملہ فہمی کی آخری حد، کمزور عدلیہ و موجودہ غیر مؤثر سر عام آئین و قانونی بے بسی کی وجہ سے بہت زیادہ وقت لگا۔ میاں علی اشفاق
مزید پڑھیئےایرانی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،کالعدم داعش کے 28دہشتگرد گرفتار
ملزموں کا تعلق شام، افغانستان، پاکستان اورعراق سے ہے،30بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ
رن وے نمبر 28 ایل اور 10 آر کو طیاروں کے ٹائرز کی باقیات کے باعث بند کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےجیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے سے معذوری
چیئرمین پی ٹی آئی کا جعلی معافی نامہ پھیلایا جا رہا، نعیم حیدر پنجوتھا، صدر علوی سے ملاقات کی تردید
مزید پڑھیئےناساکاجہاز اربوں سال قدیم سیارچے سے نمونے لیکر واپس آگیا
مشن سات سال پہلےروانہ کیا گیا تھا،ایک ارب 20 کروڑ میل کا فاصلہ طے کیا
مزید پڑھیئےبجلی کے بل ایسے ہیں گھر میں پنکھا چلاتے بھی ڈر لگتا ہے،مفتاح اسماعیل
اشرافیہ سے ٹیکس نہ لیا تو ملک تباہ ہو جائے گا ، سابق وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےاٹک جیل انتظامیہ نے عمران خان کو عدالت پیش کرنے سے معذوری ظاہر کردی
چیئرمین تحریک انصاف کو جیل سے دوسری جگہ منتقل کرنا سیکیورٹی رسک، چھوٹ دینے کی استدعا کی ہے، جیل حکام
مزید پڑھیئےسارہ، نور مقدم کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ
بگڑے بااثر بچوں کے پھانسی چڑھنے سے معاشرے میں قانون پر اعتماد بحال ہو گا،والدین
مزید پڑھیئےکراچی : کورنگی میں فائرنگ سے باپ بیٹی جاں بحق
مقتول کی شناخت سیکیورٹی ادارے کے طاہرزمان اور2 سالہ انعم کے نام سے ہوئی، وزیراعلیٰ نے آئی جی سے رپورٹ مانگ لی
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی شفاف الیکشن ہوسکتے ہیں،نگران وزیراعظم
پی ٹی آئی کو جیتنے سے روکنےکیلئے الیکشن میں فوج کی مبینہ دھاندلی کی بات بیہودہ ہیں، انتڑویو
مزید پڑھیئےجے یو آئی (ف) نے موسم سرما میں الیکشن نہ کرانے کا مطالبہ کردیا
اگر 2018 کی تاریخ دہرائی گئی تو مزاحمت کی جائے گی، عبدالغفور حیدری
مزید پڑھیئےمیرعلی میں شہید سپاہی شکیل شفقت پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
شہید کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں کبیروالا ضلع خانیوال میں ادا کی گئی
مزید پڑھیئےقیدی نمبر804 نے عوام اور فوج کی لڑائی کا منصوبہ بنایا، امیرحیدر
سب سے حساب مانگا اب اگر ان سے مانگا جارہا ہے تو اس میں غلط کیا ہے، رہنماء اے این پی
مزید پڑھیئےسندھ میں انجکشن سے کسی کی بینائی متاثر نہیں ہوئی، ڈاکٹر سعد
عوام دوا کے استعمال سے قبل ماہر امراض چشم سے رابطہ کریں، وزیر صحت
مزید پڑھیئےکراچی : کسٹم کی کارروائی،9 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا برآمد
یوسف گوٹھ میں آپریشن کے دوران 42 میٹرک ٹن خشک دودھ،17میٹرک ٹن پوست کے بیج سمیت دیگرسامان ضبط کرلیا،کسٹم حکام
مزید پڑھیئےجعلی انجکشن سے بینائی متاثر، ایک انجکشن پر1لاکھ روپے کمانے کا انکشاف
جعلی انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے بغیر الیکشن قبول نہیں کریں گے، تحریک انصاف
تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور عمران خان مقبول ترین سیاسی قائد ہیں۔ترجمان
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کے نمائندے سے موبائل فون چھینے والا ملزم گرفتار
ملزم کی شناخت فرمان علی کے نام سے ہوئی، نشے کا عادی ہے۔
مزید پڑھیئےڈریپ نے بخار کی دوا کا ایک بیچ خطرناک قرار دے دیا
پیڈولل بیچ کو فیڈرل ڈرگ اینالسٹ، سی ڈی ایل کراچی نے غیرقانونی قرار دیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی کارروائی، 2 فلسطینی شہید
فلسطینی نوجوانوں کی شناخت 21 سالہ اسید ابو علی اور 32 سالہ عبدالرحمان ابو دغاش کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےسنی تحریک میں دھڑے بندی تیز ہوگئی
سربراہی سے ہٹائے جانے والے ثروت اعجاز قادری کو بلال سلیم قادری کی حمایت حاصل- قادری ہائوس سے معاملات چلانے لگے-
مزید پڑھیئےنئی سیاسی پارٹی بنانے کی افواہیں چائے کی پیالی میں طوفان
مصطفیٰ نواز کھوکھر کی خواہش کو خبر بنادیا گیا- شاہد خاقان عباسی نون لیگ چھوڑنے کا ارادہ نہیں رکھتے- خواجہ ہوتی پیپلز پارٹی سے قریب ہیں-
مزید پڑھیئےویمن کرکٹ سیمی فائنل، سری لنکا پاکستان کوہرا کر فائنل پہنچ گیا
سری لنکا کا گولڈمیڈل کیلیے فائنل میں مقبابلہ کل بھارت سے ہو گا۔
مزید پڑھیئےبھتیجی نے پتھر مار کر چچا ماردیا
گلی میں پانی کے تنازعے پر چچا اور بھتیجی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تو بھتیجی نے غصے میں پتھر مارا جو سر پر لگنے سے چچا موقع پر ہی ڈھیر ہوگیا۔
مزید پڑھیئےوالی بال ٹیم کی بہترین کارکردگی پر غیر ملکی کوچ خوشی سے آبدید ہ
قومی ٹیم نے جنوبی کوریا کو 3-0 سے ہراکر کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
مزید پڑھیئےبہانے بنانے کے بجائے مسائل حل کریں گے، نگراں وزیراطلاعات
ریڈیو پاکستان کی نشریات ڈیجیٹل ہونا چاہئے، ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی وژن میں بہتری لائیں گے۔
مزید پڑھیئےبھارت کے چاند مشن ’چندریان‘ میں خرابی، خلائی ایجنسی سے رابطہ منقطع
مون لینڈر نے کامیاب مشن کے بعد ویک اپ کال کو مس کیا، چندریان مشن تھری کا لینڈر اور روور چاند کے تاریک حصے سے واپس نہیں آسکا
مزید پڑھیئےلبنان، ڈوبتی کشتی سے 27 شامی تارکین کو بچا لیاگیا
لبنانی بحریہ شکا کے ساحل کے قریب ڈوبنے والی ربڑ کی کشتی پر سوار غیر قانونی تارکین کو شہری دفاع کے تعاون سے بچانے میں کامیاب رہی
مزید پڑھیئےپاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی
افغان شہریوں کی کل تعداد 37 لاکھ جس میں سے صرف 13لاکھ 30ہزار رجسٹرڈ ہیں جبکہ 7لاکھ 75ہزار بغیر اندراج کے رہائش پذیر ہی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos