کورنگی، ہاکس بے، ماڑی پور، سرجانی، شیر شاہ، کیماڑی، ملیر، نارتھ کراچی، شاہراہ فیصل، صدر اور آئی آئی چندریگر روڈ پر تیز بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایرانی صدر کا خطاب،اسرائیلی سفیر کو باہر نکال دیا گیا
تقریر کے دوران اسرائیلی سفیر نے شور شرابا کیا، سیکیورٹی نے انہیں باہر نکال دیا۔
مزید پڑھیئےشرجیل میمن کیخلاف کرپشن کیس دوبارہ شروع کرنے کا حکم
عدالت نے نیب ترامیم کے تحت عدالت کے دائرہ اختیار چیلنج کرنے کی ملزمان کی درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے رہنما خالد گجر گرفتار
خالد گجر9 مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش تھے ،پولیس نے حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےکرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز
ورلڈکپ 2023 بھارت میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور گزشتہ ایونٹ کی فائنلسٹ نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ سے 5 اکتوبر کو ہو گا
مزید پڑھیئےگاڑی کا ٹائر بلاسٹ ہونے سے سعودی عرب میں مقیم 4 نوجوان جاں بحق
پانچوں نوجوان عمرہ کیلئے ریاض جا رہے تھے، پانچوں نوجوان محنت مزدوری کیلئے سعودی عرب میں مقیم تھے۔
مزید پڑھیئےجنوبی پنجاب میں مزید 161 بجلی چوروں کو پکڑ لیا، ترجمان میپکو
بڑے بجلی چوروں پر بھی ہاتھ ڈالا جارہا ہے جن پر اب تک 82 لاکھ روپے سے زائد جرمانےعائد کیے جاچکے۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی نے ننشیا انٹرنیشنل فرینڈ شپ سٹیزفورم کا افتتاح کردیا
ہمارا عزم خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنانا ہے، پاک چین تعلقات خطے میں امن،استحکام کیلئے ضروری ہیں
مزید پڑھیئےلاہور، ضلع کچہری میں وکلا کا زیرحراست ملزمان پر بہیمانہ تشدد
تھانہ ساندہ کی پولیس ملزمان سلمان اورعثمان کو لیکرعدالت پیشی پر آئی، تو پیشی کے بعد وکلاء نے مخالفین کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے برہنہ کردیا
مزید پڑھیئےبجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 82 پیسے اضافے کا امکان
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، گزشتہ ماہ 15 ارب 47 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی،
مزید پڑھیئےپاکستان کی معیشت الیکشن سے سنبھل سکتی ہے، اے ڈی بی
توانائی کی قیمت میں اضافہ، روپے کی قدر میں کمی کے باعث مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے
مزید پڑھیئےٹینکر مالکان کی ہڑتال،ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ
لوکل 100 فیصد اور اوور لوڈنگ ٹرپ 50 فیصد بڑھائی جائے، مطالبات کی عدم منظوری تک پیٹرول کی سپلائی معطل رہے گی۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار ،ریٹ مزید گر گیا
کاروباری دن کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر1 روپے 15 پیسے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 293روپے 75پیسے کا ہوگیا
مزید پڑھیئےکینیڈا میں سکھ کارکن کا قتل، امریکا کا تشویش کا اظہار
ہمیں الزامات کے حوالے سے کافی تشویش ہے۔ اس معاملے پر اپنے کینیڈین ساتھیوں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔
مزید پڑھیئےبٹگرام میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری، 3 تین جاں بحق
پاشتو آلائی سے بنہ الائی جانے والی مسافر گاڑی کھائی میں گری جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کی عدالت میں ملزم نے جج کو جوتا دے مارا
ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ضلع وسطی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحفیظ لاشاری کی عدالت میں پیش ہونے والے ملزم نے اس عمل کو انجام دیا۔
مزید پڑھیئےآئی ٹی برآمدات 10 فیصد اضافے سے 235 ملین ڈالر ہوگئیں
آئی ٹی برآمدات میں اضافے کیلیے سرمایہ کاری کی اشد ضرورت ہے جو کہ موجودہ مسائل کو حل کرکے اور مستحکم پالیسیوں کی موجودگی میں ہی حاصل کی جاسکتی ہے
مزید پڑھیئےبھارت سکھ رہنما کے قتل پر سنجیدگی دکھائے، کینیڈین وزیراعظم
کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کا قتل انتہائی تشویشناک واقعہ ہے۔ بھارتی حکومت کو اکسا نہیں رہے۔
مزید پڑھیئےصحافی عمران خان کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو آخری موقع
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے صحافی عمران ریاض کے والد کی درخواست پر سماعت کی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور عدالت کے روبرو پیش ہوئے
مزید پڑھیئےپائیدار ترقی کیلئے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرناہوںگے،نگران وزیراعظم
ترقی پذیر ممالک کے پاس ترقیاتی اہداف حاصل کرنے کیلئے وسائل کی کمی ہے، قرض میں جکڑے ملکوں کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےفردجرم کا معاملہ آیا تو بشریٰ بی بی کی حاضری ضروری ہوگی، عدالت
چیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔ پروسیکیوٹررضوان عباسی اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا پیش ہوئے
مزید پڑھیئےآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا ترانہ آج ریلیز کیا جائے گا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف شائقینِ کرکٹ ”دل جشن بولے“ کی ریلیز اس باوقار ٹورنامنٹ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں 6.0 شدت کا زلزلہ
زلزلہ صبح 09:14 پر آیا۔ زلزلے کی نوعیت ہلکی تھی۔ زلزلے کا مرکز جیرالڈائن تھا گہرائی 11 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےجنرل اسمبلی اجلاس،وزیراعظم کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات
دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے وزیراعظم نے ان تعلقات کو مزید مستحکم اور گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج صہیب بلال کی عدالت میں ملزمان کے وکیل نعیم پنجوتھا پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی جارحیت سے مزید 4 فلسطینی شہری شہید
مریضوں کو اب بھی اس کراسنگ کو استعمال کرنے کی اجازت ہے، جسے اسرائیل نے یہودی تعطیلات کی وجہ سے شٹ ڈاؤن کے بعد پیر کو دوبارہ کھولنا تھا۔
مزید پڑھیئےسابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر ضمانت پر اڈیالہ جیل سے رہا
علی وزیر کو ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بھی گرفتار کیا تھا جس میں سیشن جج سنٹرل کی عدالت نے علی وزیر کی ضمانت منظور کی۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا دی
روبینہ شاہین وٹو نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کر کے باقاعدہ طور پر پارٹی میں شمولیت اختیار کی
مزید پڑھیئےاسلامو فوبیا کے واقعات ناقابل برداشت سطح پر پہنچ گئے ہیں، ترک صدر
یورپ میں آزادی اظہار رائے کی آڑ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے درحقیقت اپنے مستقبل کو تاریک کر رہی ہے ۔
مزید پڑھیئےکینیڈا میں سکھوں اور مسلمانوں کی مشترکہ نیوز کانفرنس
ان کی تنظیم کینیڈا میں سکھوں کے خلاف موجودہ دیگر خطرات سے آگاہ تھی، جن میں سے کچھ کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos