پیٹرول کی قیمت 224 روپے 80پیسے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 235 روپے 30 پیسے برقرار رہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گوجرانوالا،جی ٹی روڈ پر 13 تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، چن دا قلعہ سے راہوالی والی تک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےسائمن او ڈانل کا آسٹریلیا میں پاک بھارت ٹیسٹ کے انعقاد کا دعویٰ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےکامیاب میچ کے بعد بات چیت شروع ہوئی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں میلبرن میں 90 ہزار سے زائد تماشائیوں نے میچ دیکھا
مزید پڑھیئےارشد شریف کےقاتل کا تعلق کسی پارٹی سے ہے؟ فیصل واوڈا نہیں بتا دیا
قتل کی منصوبہ بندی پاکستان میں ان لوگوں نےکی جنہیں اس کا فائدہ پہنچ سکتا ہے، وقارمیرے ساتھ کالج میں پڑھا ہے، کراچی میں ان کا پراپرٹی کا کاروبار ہے
مزید پڑھیئےفتنےکا نہ مطالبہ سننا نہ فیس سیونگ دینی ہے،نواز شریف کی شہباز کو ہدایت
10 لاکھ لانے کا دعویٰ کرنے والا ابھی تک 2 ہزار بندے اکٹھے نہیں کر سکا، عوام کی لا تعلقی کی وجہ وہ شر انگیز جھوٹ ہیں جن کا کچا چٹھہ قوم کے سامنے آچکا
مزید پڑھیئےصدف نعیم کی بیٹی اور شوہرکیلئےسرکاری ملازمت کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایوان وزیر اعلیٰ میں مرحومہ صدف نعیم کی بیٹی نمرہ نعیم اور بیٹے اذان نعیم سے ملاقات میں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
مزید پڑھیئےالائنسز ایکس کا مشترکہ شراکت داری مارکیٹنگ پلیٹ فارم کیلئےاہم معاہدہ۔
اسٹریٹجک شراکت داریوں کامقصد اہم وجوہات اور غیر منافع بخش تنظیموں کے بارے میں آگاہی کی کوششوں کو تیز کرنا ہے
مزید پڑھیئےدارالحکومت کے ریڈ زون کی زیرو پوائنٹ تک توسیع
وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپرویز خٹک نے مذاکرات کا پردہ چاک کردیا
مذاکرات کے لیے حکومت کے ساتھ کوئی ملاقات نہیں ہوئی ،کوئی بیک ڈور باتیں نہیں ہو رہیں۔
مزید پڑھیئےمیزبان آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 42 رنز سے شکست دیدی
آئرلینڈ کی ٹیم180رنز کے ہدف کے تعاقب میں 137رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے3رکنی انکوائری کمیشن قائم
سربراہ لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) عبدالشکور۔ممبران میں ایڈیشنل آئی جی پولیس ڈاکٹرعثمان انور،ڈپٹی ڈائریکٹرآئی بی عمر شاہد حامد شامل ۔
مزید پڑھیئےمہدی کاظمی کو بیٹی سے ملنے کی اجازت مل گئی
بچی کے والدین مہینے میں 2 بار بیٹی سے مل سکتے ہیں۔عدالت کا حکم
مزید پڑھیئے’’لانگ مارچ نے کراچی میں کاروبارٹھپ کردیا‘‘
خوف کی فضا سے بزنس 25 فیصد رہ جانے پر20لاکھ تاجراورملازمین پریشان-چیف جسٹس اور آرمی چیف سے عوام کو سیاسی بحران سے نکالنے کا مطالبہ-
مزید پڑھیئےٹرانسپورٹرزکا پی ٹی آئی خیبرپختون کو گاڑیوں دینے سے انکار
گاڑیوں کی بکنگ میں مشکلات کا سامنا- بیشتر بڑی گاڑیاں تبلیغی اجتماع کیلیے بک کی جا چکی ہیں- عوام کا بھی لانگ مارچ سے اظہار عدم دلچسپی
مزید پڑھیئے’’علی امین گنڈاپور کا قریبی دوست اسلحہ اسمگلر نکلا‘‘
گرفتار اسد فاروق نے گینگ بنا رکھا ہے- روابط دو صوبوں میں پھیلے ہوئے ہیں- بیشتر ساتھی قتل اور اقدام قتل میں اشتہاری ہے۔
مزید پڑھیئے’’فیس سیونگ کی آس میں بھٹکتا لانگ مارچ‘‘
کچھوے کی رفتار سے چلتا عمران کا قافلہ تین روز بعد لاہور سے گوجرانوالہ ڈویژن کے سرحدی شہر تک پہنچ سکا-خصوصی رپورٹ
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ۔یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد
صادق سنجرانی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی ریفرنس پر رولنگ دیدی۔
مزید پڑھیئےچوتھا روز۔ لانگ مارچ کامونکی سے گوجرانوالہ کی جانب رواں دواں
پی ٹی آئی سندھ کا قافلہ آج کراچی سے براستہ حیدر آباد، حیدر آباد، سکھر، ملتان موٹروے سے اسلام آباد پہنچے گا۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کی کوریج کرنے والے صحافیوں پرپولیس ٹوٹ پڑی
تشدد کا نشانہ بنایا، کیمرا توڑ دیا، وزیر اعلیٰ نے نوٹس لیے لیا،ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف10ارب روپے ہرجانے کا اعلان
سکندر سلطان سے جو ہرجانہ ملے گا اسے ہسپتال میں جمع کراﺅں گا ،تم نے میری دیاتنداری پر سوال اٹھایا ،تم پر مقدمہ کروں گا،لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب
مزید پڑھیئےاسکول میں جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے طالب علم جاں بحق
پولیس 15 سالہ متین کو قتل کرنے والے دوسرے طالب علم کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام ۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے دھرنے کیلیے دوبارہ درخواست جمع کرا دی
این او سی نہ ملنے کےخلاف تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی رجوع کرلیا۔
مزید پڑھیئےسرکاری اسکول میں تیسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش
جاوید نامی اسکول ٹیچرگرفتار،بچی کو واش روم لے گیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان بھارت کے ٹی وی چینلز کا تارہ بن گئے،جاوید لطیف
ہمیں پتہ ہے کہ لانگ مارچ میں کس کس جگہ پر خون ریزی کی منصوبہ بندی کی ہوئی ہے ۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں ڈالر1 روپے 87 پیسے سستا
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 222 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان خاتون صحافی صدف نعیم کے گھر پہنچ گئے
عمران خان نے مرحومہ کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی ،چیئرمین پی ٹی آئی نے مرحومہ کی والدہ اور ان کے بچوں سے بھی ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےکسی یقین دہانی کاعلم نہیں،عمران خان نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا
عدلیہ کا احترام ہے ،سپریم کورٹ کے کسی حکم کی خلاف ورزی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیئےکرپشن پر10 سال قید کی سزا پانے والے دوبارہ برازیل کے صدر منتخب
سابق صدر لولا ڈی سلوا نے موجودہ صدراوردائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے بولسونارو کے خلاف 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نااہلی کا فیصلہ معطلی کی فوری استدعا مسترد
عدالت نے میانوالی کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےنجی ٹی وی کی خاتون صحافی صدف نعیم سپردخاک
صحافی صدف نعیم کی نماز جنازہ اچھرہ میں ادا کی گئی جسکے بعد انہیں لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا
مزید پڑھیئے