آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی جبکہ جس جگہ آگ لگی ہے وہاں ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں کھڑی تھیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف آج لندن سے امریکا روانہ ہوں گے
شہباز شریف امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کو مباحثے کی تجویز قبول کرنی چاہیے، کاملا ہیرس
میرے حریف مباحثے سے بچنے کی وجوہات ڈھونڈ رہے ہیں۔ ہمارے درمیان ایک اور مباحثہ ہونا چاہیے
مزید پڑھیئےبنوں،احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ
ڈی پی او بنوں نے تصدیق کردی، لکی مروت میں ڈیوٹی دینے سے انکار پر برخاست کیا گیا
مزید پڑھیئےہارنے کی صورت میں دوبارہ الیکشن نہیں لڑوں گا،ڈونلڈ ٹرمپ
اگر میں ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس سے ہار گیا تو آخری انتخابات ہوں گے
مزید پڑھیئےلبنان، اسرائیل کشیدگی مکمل جنگ کی طرف جا رہی ہے، امریکا
اسرائیلی وزیر اعظم یہودی آبادکاروں کی واپسی تک آپریشن جاری رکھنا چاہتے ہیں، لیکن یہ اقدام آبادکاروں کے لیے بھی نقصان دہ ہو گا۔
مزید پڑھیئےسوات حملہ؛ تمام سفارتکار بحفاظت اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں، وزارت خارجہ
اس طرح کے واقعات دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ترجمان
مزید پڑھیئےپاکستان آنا میرا دیرینہ خواب تھا، ڈاکٹر ذاکر نائیک
اس سے پہلے 1991 میں ڈاکٹر اسرار احمد سے ملنے پاکستان گیا تھا،اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ یہ ایک کامیاب ٹور ثابت ہو۔
مزید پڑھیئےسوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملہ،ایک پولیس اہلکار جاں بحق،…
قافلے میں بوسنیا، روس، ویتنام، ایتھوپیا روانڈا، زمبابوے، انڈونیشیا ازبکستان، ترکمانستان، قازقستان اور پرتگال کے سفارت کار شامل تھے۔
مزید پڑھیئےٹانک میں تیزرفتاری کے باعث کار کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونےو الے خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، لاشیں اور شدید زخمی بچے کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد،کسان کے گھر عجیب الخلقت بچے کی پیدائش
2 بچوں کے دھڑ آپس میںجڑے، 2 سر،2 ہاتھ اور 3 پاﺅں،بچے کو سانس لینے میں تکلیف
مزید پڑھیئےبھارت: مسلمانوں کے معاشی، اقتصادی بائیکاٹ کی مہم
ریاست ہماچل پردیش میں ہندو انتہاپسند تنظیموں نے گھر گھر مہم شروع کر دی
مزید پڑھیئےدادو، 6 پولیس اہلکار ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار
خلیل سولنگی سہون پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں مبینہ طور پر تشدد سے جاں بحق ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےرضوان فورس کی قیادت اندرونی مخبری سے نشانہ بنی
ابراہیم عقیل اپنے سنیئر کمانڈرز سے ملنے پہنچے تھے- اسرائیل کو یہ معلومات حزب اللہ کی صفوں میں گھسے ایجنٹ نے فراہم کردیں- اگلا ہدف حسن نصر اللہ ہے-
مزید پڑھیئےمچھلی کی آڑ میں دریائی کچھوئوں کی ایکسپورٹ کا انکشاف
دریائے سندھ میں پائے جانے والے کچھوے کا گوشت بیرونِ ملک 50 ہزار روپے کِلو تک فروخت ہوتا ہے- دھندے میں وائلڈ لائف سندھ و پنجاب کے افسران بھی ملوث نکلے-
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی خوارج میں شامل ہو چکی، رانا تنویر
جس صوبے کا وزیراعلیٰ خود کلاشنکوف اٹھا کر تشدد پروان چڑھائے وہاں امن کی توقع نہیں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوا اس لیے لیٹ پہنچے، بیرسٹر…
جلسہ سے معلوم ہو گیا عوام ان کے ساتھ نہیں ہیں،گفتگو
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کا رام اللہ میں الجزیرہ کے دفترپرحملہ،نشریات بند
اسرائیلی فوج کے اہلکار الجزیرہ کے بیورو آفس میں داخل ہوگئے، نشریات روک دی، توڑ پھوڑ کی، صحافیوں کو ہراساں کیا اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
مزید پڑھیئےعراق کی سر زمین سے بھی اسرائیل پر ڈرون اور میزائل حملے
اسرائیل کی جانب سے مُلک کے ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے لیے سیکیورٹی وارننگ جاری کر دی۔
مزید پڑھیئےعمران خان اسرائیل کا حامی،یروشلم پوسٹ کا دعویٰ
عمران خان پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ ، 3 اہلکار شہید
فائرنگ کا واقعہ ڈی آئی خان قومی شاہراہ پر پیش آیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں مسلح افراد کی راہگیروں پر فائرنگ؛ 4 ہلاک ،20 زخمی
واقعہ برمنگھم کے فائیو پوائنٹس ساؤتھ ڈسٹرکٹ میں رات گئے پیش آیا۔ فائرنگ کرنے والوں کی تعداد 2 یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔پولیس
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات…
ڈی سی لاہور کی جانب سے 30 دن کی نظر بندی کے احکامات 17، 19 اور 20 ستمبر کو جاری کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی خیبر پختونخوا کے انتخابات، مولانا عطاالرحمن بلامقابلہ صوبائی امیر منتخب
مولانا عطا الحق درویش کوبلا مقابلہ صوبائی جنرل سیکریٹری منتخب کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےمخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے کمر کس لی
چیف جسٹس نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے 9 سوالات کے جوابات مانگ لیے۔
مزید پڑھیئےخاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب بم دھماکا؛ 7 افراد زخمی
دھماکے میں زخمی افراد کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا؛ 51 افراد ہلاک
میتھین گیس دھماکے میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 70 کے قریب کان کن دب گئے ۔
مزید پڑھیئےحزب اللہ کا اسرائیل پر بڑا وار، راکٹوں کی بارش
حزب اللہ کے راکٹوں نے سرحد سے اندر 50 کلومیٹر تک علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی جلسے کا وقت ختم، ساؤنڈ سسٹم اور لائٹ بند،اندھیرا چھا گیا
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اسٹیج سے اترگئے اور شرکا نے بھی واپسی کی راہ لی، علی امین گنڈاپور جلسے میں نہیں پہنچ سکے۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن آج رات کراچی پہنچیں گے
کل جامعتہ العلوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن گرو مندر اور منظور کالونی کا دورہ کریں گے، وینچر وال امیر خسرو شہید ملت روڈ کے پروگرام میں شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئے