بھارتی ٹیم میں دو تبدیلیاں ، ہرشت رانا اور ارشدیپ سنگھ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی: بیوی کو تیزاب پھینکنے کے مجرم شوہر کو 24 سال قید
عدالت نے مجرم پر مجموعی طور پر 10 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ بھی عائد کیا۔
مزید پڑھیئےساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان نے مالدیپ کو ہرا کر سیمی فائنل…
منصور احمد نے 12 ویں، 32 ویں اور 45 ویں منٹ میں گول کر کے شاندار ہیٹ ٹرک کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا بھارت کیلئے فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ
بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں 23 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔نوٹم
مزید پڑھیئےجناح اسپتال کے ڈاکٹر کو ریپ کیس میں 14 سال سزا
ملزم نے مشہور رشتہ ایپ کے ذریعے لڑکی کو ورغلایا اور شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا ، تفتیشی افسر
مزید پڑھیئےاُمید ہے وزیراعظم کراچی کے حوالے سے وعدے پورا کریں گے ، بلاول
پاک،سعودیہ دفاعی معاہدے پر وزیراعظم اور ان کی پوری ٹیم کومبارکباد دیتا ہوں ، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے معاہدہ کرنے میں کئی ماہ لگے،اسحاق دار
دیگر ممالک بھی ایسے معاہدے کا حصہ بننے کی خواہش رکھتے ہیں، اس بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
مزید پڑھیئےطالبان سے تعلقات کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
بنوں حملے کے بعد پاکستان نے امارات سمیت عرب ممالک سے رابطے کرلیے- سفیر کی طلبی ہوچکی۔ سعودی عرب اور کویت بھی ساتھ-
مزید پڑھیئےجعلی فٹبال ٹیم جاپان بھجوانے میں بڑی مچھلیاں ملوث نکلیں
مرکزی ملزم وقاص علی نے 22 افراد کے ویزے لگوائے- فی کس 45 لاکھ روپے اینٹھے گئے- ایف آئی اے تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات
مزید پڑھیئےکراچی میں جراثیم کش اسپرے مہم کھٹائی میں پڑگئی
اعلان کے باوجود 25 ٹائونز میں مہم کا آغاز نہیں ہوسکا،مچھر مکھیوں کی بہتات کے باعث ملیریا- ڈینگی اور وائرل انفیکشن کے کیسز بڑھ گئے ۔
مزید پڑھیئےطالبان کی زیر حراست برطانوی جوڑے کی 8 ماہ بعد رہائی
طالبان نے کہا تھا، اس جوڑے نے افغان قوانین کی خلاف ورزی کی تھی ، نہیں عدالتی کارروائی کے بعد رہا کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےتاریخ گواہ ! افغانستان نے اپنی سرزمین پر کبھی بیرونی افواج کو تسلیم نہیں…
امریکا افغانستان کے کسی بھی حصے میں فوجی موجودگی برقرار رکھے بغیرتعلقات قائم کر سکتا ہے ، ذاکر جلالی
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ : 100 انڈیکس پہلی بار 1ایک لاکھ 58 ہزار کی حد پار…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی ابتدا ہی تیزی سے ہوئی، 100 انڈیکس ایک گھنٹے میں 700 پوائنٹس بڑھ گیا۔
مزید پڑھیئےقومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں تبدیلی
شارٹ ٹرم سیونگز پر شرح منافع 10.6 فیصد سے بڑھا کر 10.42 فیصد کردی گئی۔
مزید پڑھیئےپاک سعودی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
پاکستان اور سعودی عرب کی قیادت دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم رکھتی ہے،ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر اور پی ٹی آئی وکلا میں تلخ…
بارایسوسی ایشن کا آئندہ لائحہ عمل طے کرنے کے لیے اجلاس شروع ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے افغانستان سے دراندازی کے ثبوت سلامتی کونسل میں پیش کر دیے
پاکستان نے افغان طالبان کو سرحد پار حملوں کو فعال کرنے کا ذمے دار ٹھہرایا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
یہ یادداشتیں خوراک کے تحفظ، صنعتی ترقی، برآمدات میں اضافے اور آفات سے نمٹنے کی قومی صلاحیت کو بہتر بنائیں گی ، آصف زرداری
مزید پڑھیئےپولیس کا کچے میں آپریشن، موٹر وے سے اغوا ہونے والے 11 مغوی بازیاب
ڈاکوؤں نے چند روز قبل مغویوں کو یرغمال بنا کر ساتھی کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئے9 مئی کے دو مقدمات میں خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے ٹرائل کیلیے پیش نہ ہونے پر خدیجہ شاہ کے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
مزید پڑھیئےربیع الثانی کا چاند 23ستمبر کو نظر آنے کا قوی امکان
23ستمبر کو غروب آفتاب تک نئے چاند کی عمر 41گھنٹے 54منٹ ہوگی۔ماہرین فلکیات
مزید پڑھیئےامریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر واشنگٹن میں گر کر تباہ
ہیلی کاپٹرمیں سوار 4 اسپیشل آپریشنز کے فوجیوں کی حالت تاحال ’نامعلوم‘ ہے۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کا ویڈیو لنک سماعت کا بائیکاٹ، عدالت…
آئندہ سماعت پر 10گواہ بیان ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کر لیے گئے۔
مزید پڑھیئےعالمی میڈیا نے پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدہ خطے کیلیے اہم قرار دے دیا
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی اتحاد ایک نئی دفاعی صف بندی کی عکاسی کرتا ہے،تجزیہ کار
مزید پڑھیئےسپر فور مرحلہ: کون کس کیخلاف کھیلے گا؟
آخری گروپ میچ آج بھارت اور عمان کے درمیان کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےجسٹس طارق جہانگیری سمیت 5ججز نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اقدامات چیلنج…
جج کو کام سے روکنے کی درخواست ہائیکورٹ میں قابل سماعت نہیں، جج کو صرف آرٹیکل 209 کے تحت کام سے روکا جا سکتا ہے ، ۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےبھارتی فوجی افسران اور افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہیں، ڈی جی…
بھارت اپنے اندرونی مسائل کو بیرونی جبکہ بیرونی مسائل کو اندرونی مسئلہ بنا کر پیش کرتا ہے،جرمن جریدے کو خصوصی انٹرویو
مزید پڑھیئےٹرمپ نے انڈیا کو چابہار بندرگاہ سے متعلق دی گئی رعایت واپس لے لی
ہم ایرانی حکومت کو جوابدہ بنانے کے لیے تمام تر ذرائع استعمال کرتے رہیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھیئےمیئر لندن صادق خان کا شمار دنیا کے بدترین میئرز میں ہوتا ہے،ٹرمپ
میرے کہنے پر صادق خان کو شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، صادق خان شاید آنا چاہتے تھے، لیکن میں انہیں وہاں نہیں دیکھنا چاہتا تھا۔صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےغزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کردی
عرب میڈیا کے مطابق یو این سلامتی کونسل میں 14 ارکان نے قرارداد کی حمایت میں ووٹ دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos