بیٹے کے ہاتھوں پٹائی سے نیتن یاہو حواس بختہ ہوگئے- غصہ فلسطینی اور اسرائیلی قیدیوں پر نکالنا چاہتے ہیں- صہیونی وزیر اعظم آدم خور قرار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کھجور کی مرکزی مارکیٹ میں خریداروں کا انتظار
رمضان سر پر آنے کے باوجود تاحال بازار ٹھنڈا پڑا ہے- مہنگائی کے باعث افطار کے اہم آئٹم کی فروخت کم ہونے کا امکان-
مزید پڑھیئےملک بھر میں ایک ہی روز روزہ ہوگا،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیےپشاور میں اجلاس ہوگا،مولانا عبد الخبیرآزاد
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس ، عمر ایوب ، احمد خان بھچر اور دیگر…
تھانہ سٹی میانوالی میں 9 مئی کو 57 نامزد اور 150 نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے انکار،115 پولیس اہلکار برطرف
متعدد اہلکاروں نے سہکیورٹی ڈیوٹی پر آنے سے انکار کیا ،کچھ اہلکار سہکیورٹی ڈیوٹی پر نہ آنے کے بہانے بناتے رہے ۔
مزید پڑھیئےسانحہ بلدیہ فیکٹری،حماد صدیقی کی حوالگی کیلیے انٹرپول سے رجوع کرنے کا حکم
عدالت نے مفرور ملزم خرم نثار سے متعلق محکمہ داخلہ کے فوکل پرسن کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےمیئر کراچی عباسی شہید ہسپتال میں لفٹ حادثے کا شکار
گنجائش سے زائد افراد سوار ہونے کے باعث لفٹ جھٹکے سے نیچے آگئی۔
مزید پڑھیئےآفاق احمد کی ضمانت منظور ، آج شام رہائی کا امکان
عدالت نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ کی توسیع پر ایک نوٹیفکیشن کیلیےسب بیٹھ گئے، یہ حالت تھی ہماری‘…
کاغذ کا ٹکڑا نہیں لے کے جانے دیتے تو خط کہاں سے آجاتے ہیں؟جسٹس امین الدین خان
مزید پڑھیئےمصطفیٰ قتل کیس، ارمغان کی سہولت کاری میں پولیس اہلکار ملوث
لڑکی پر تشدد سے متعلق ارمغان کے خلاف کارروائی نہ کرنے میں اہلکار ملوث تھا۔
مزید پڑھیئےچیمپیئنز ٹرافی ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے باعث منسوخ
بارش کی وجہ سے ڈیڑھ بجے ہونے والا ٹاس بھی نہیں ہو سکا تھا،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں بوندا باندی، آج وقفے وقفے سے سلسلہ جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد میں موسم صبح سے ابر آلود ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں رواں ہفتے بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کا امکان
چاند کی پیدائش 28 فروری کو صبح 5 بجکر 45 منٹ پر ہوگی، غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 12 گھنٹے اور بلندی 5 ڈگری ہو گی،
مزید پڑھیئےعمران خان، افواج اور ملک کے لیے بہت بڑا اثاثہ ہیں، اعظم سواتی
میں فیصلہ سازوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ اللہ نے آپ کو استطاعت دی ہے ملک کو ٹھیک کریں ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں حالات بہت ابتر ہیں
مزید پڑھیئےپنجاب میں فوجداری قوانین تبدیل کرنے کا فیصلہ
قوانین تبدیل کرنے کے لیے قانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکے پی کی پی ٹی آئی حکومت میں سب کچھ برائے فروخت ہے: فیصل…
خیبر پختون خوا میں ٹرانسفر پوسٹنگ فار سیل ہے، کلاس فور سے لے کر تمام نوکریوں کی بولیاں لگائی جاتی ہیں۔
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ میں شدید بجلی بحران، ملک بھر میں بلیک آؤٹ کا خطرہ
قومی توانائی کمپنی ایسکوم (Eskom) نے تکنیکی خرابیوں کے باعث غیر معینہ مدت تک بجلی کی راشننگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیئےفلسطین پر اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جا سکتی: مولانا فضل الرحمٰن
ملاقات میں غزہ و فلسطین کی تازہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، مولانا فضل الرحمٰن نے حماس کے رہنماؤں کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
مزید پڑھیئےجرمن فٹبالر میسوٹ اوزل نے ترک صدر کی پارٹی کو جوائن کرلیا
میسوٹ اوزل کے فٹبالر بننے سے قبل ان کے والد لوہار تھے جبکہ وہ اپنی جوانی کے دور میں مرغی سے بنی اشیاء (چکن پروڈکٹس) فروخت کیا کرتے تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ مذاکرات کا دوسرا روز
آج کے ایجنڈے میں پنجاب اور بلوچستان کی جانب سے بریفنگ شیڈول کی گئی ہے،جبکہ گزشتہ روز سندھ اور خیبر پختونخوا نے کلائمیٹ اقدامات پر تفصیلات پیش کی تھd
مزید پڑھیئےمذاکرات ناکام، پاک افغان کشیدگی برقرار، طورخم بارڈر چوتھے روز بھی بند
سرحد کی بندش کے باعث سینکڑوں مسافر مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ درآمد و برآمد رکنے سے کاروباری حلقوں کو بھاری مالی نقصان پہنچا ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ میں ڈیڑھ سال کی بندش کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
بچوں نے اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے ساتھیوں، اساتذہ اور عزیز واقارب کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھیئےآڈیو لیک کیس؛ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبد الغفور کاکڑ نے کی۔ علی امین گنڈا پور آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں…
جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ایڈووکیٹ خالد یوسف چودھری عدالت پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےاوورسیز پاکستانی اپنے وطن اور افواج سے مثالی محبت کرتے ہیں، گورنر سندھ
اپنے مسائل بتائے وہیں میں نے انہیں پاکستان کے حالات اور آرمی چیف کی خدمات سے متعلق آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےوزیرستان میں گیس و تیل کے نئے ذخائر دریافت
سپنوام ون کنویں سے یومیہ 12.96 ملین کیوبک فٹ گیس دریافت کر لی گئی جبکہ 20 بیرل خام تیل بھی دریافت ہوا۔
مزید پڑھیئےخلیجِ بنگال میں 5.1 شدت کا زلزلہ
زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے۔
مزید پڑھیئےیوکرین جنگ چند ہفتوں میں ختم ہوسکتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
یوکرین میں امن کے لیے یورپی افواج بھیجنے میں بظاہر کوئی مسئلہ نہیں، روسی صدر پیوٹن یورپی امن دستوں کو قبول کریں گے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کا بڑا مقابلہ: آسٹریلیا، جنوبی افریقا آج مدمقابل
میچ کے لیے دونوں ٹیموں نے بھرپور ٹریننگ کی، جنوبی افریقہ کے کپتان ٹمبا باووما کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ایونٹس میں آسٹریلیا کا ریکارڈ بہترین ہے۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم دبئی سے اسلام آباد خاموشی سے پہنچ گئی
بھارت کے خلاف دبئی میں اتوار کو یک طرفہ شکست کے بعد سب کے چہرے مرجھائے ہوئے تھے، سر جھکے ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئے